عالمی - صفحه 3

ٹیگس - عالمی
ریکاردو اولکوانگو:
بولیویا میں ایکواڈور کے سفیر نے چہلم امام حسین علیہ السلام کے حوالے سے گفتگو میں کہا ہے کہ: مغربی میڈیا نہیں چاہتا ہے کہ مسلمانوں کے اتحاد اور امن کو دیکھایا جائے۔
خبر کا کوڈ: 431827    تاریخ اشاعت : 2017/11/15

چہلم امام حسین علیہ السلام کے جلوس پر نائیجریا کی سیکورٹی فورس کی فائرنگ میں درجنوں عزادار شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 431781    تاریخ اشاعت : 2017/11/13

اقوام متحدہ کے امدادی ادارے کے سربراہ کا کہنا ہے کہ اگر سعودی عرب اور اس کے اتحاد نے یمن میں امداد کوروکنے کی کوشش جاری رکھی تو یمن میں بڑے پیمانے پر قحط پڑ سکتا ہے جس سے لاکھوں افراد کی زندگیاں متاثر ہونے کا خطرہ موجود ہے۔
خبر کا کوڈ: 431751    تاریخ اشاعت : 2017/11/10

کشمیریوں کی ایک پوری نسل، آزادی کی جدوجہد پہ قربان ہوچکی ہے۔ جدید دنیا کو جن مسائل کا سامنا ہے، مسئلہ کشمیر و فلسطین بھی ان میں سے ایک ہے۔ بالخصوص اس حوالے سے اقوام متحدہ اور عالمی برادری کا کردار جانبدارانہ اور غاصب نواز ہے۔ امریکہ و بھارت کی نئی دوستی اس امر کا اشارہ ہے کہ امریکہ اپنے اثر و رسوخ کو استعمال میں لاتے ہوئے بھارتی مظالم پہ آنکھیں بند رکھے گا۔ شاید بالکل اسی طرح جسطرح اس نے فلسطین میں اسرائیلی مظالم پہ چپ سادھ رکھی ہے۔ اب وقت ہے کہ پوری امت مسلمہ یکجان ہو کر فلسطین و کشمیر کے مظلومین کے حق میں آواز بلند کرے اور عالمی برادری کو کشمیریوں کے حق میں بات کرنے پر مجبور کرے۔
خبر کا کوڈ: 431601    تاریخ اشاعت : 2017/10/30

اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ میانمار میں سیکورٹی اہلکاروں کے تشدد کے نتیجے میں بنگلہ دیش جانے والے روہنگیا مسلمانوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430431    تاریخ اشاعت : 2017/10/18

شام کے شمالی شہر رقہ کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالئے جانے کے بعد چارسو سے زائد داعشی دہشت گردوں نے کرد ملیشیا کے سامنے ہتھیار ڈال دئے ۔
خبر کا کوڈ: 430425    تاریخ اشاعت : 2017/10/18

میانمار کی ریاست راخین میں امن کے قیام کے لئے ہزاروں شہریوں نے بین المذہبی ہم آہنگی کے حق میں ریلی نکالی۔
خبر کا کوڈ: 430331    تاریخ اشاعت : 2017/10/11

روس نے کہا ہے کہ عراق میں داعش کے خلاف امریکہ کی جنگ دکھاوے کے علاوہ اور کچھ نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 430328    تاریخ اشاعت : 2017/10/11

مفتی انتخاب احمد:
سرزمین پاکستان کے ممتاز اہلسنت رہنما مفتی انتخاب احمد نے کہا کہ امام عالی مقامؑ اور آپؑ کے گھرانے کا دین اسلام پر احسان ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430194    تاریخ اشاعت : 2017/10/02

پاکستان نے عراقی کردستان میں آزادی کے ریفرنڈم پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ۲۵ ستمبر کا ریفرنڈم عراقی آئین سے انحراف ہے۔
خبر کا کوڈ: 430190    تاریخ اشاعت : 2017/10/02

بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے مجالس عزا پر حملے کرکے متعدد عزاداروں کا گرفتار کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430186    تاریخ اشاعت : 2017/10/02

ایران کی مسلح افواج کے اعلی کمانڈروں نے عراق کی تازہ ترین صورت حال کا جائزہ لینے کے لئے ایک اجلاس تشکیل دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430163    تاریخ اشاعت : 2017/09/30

غرب اردن کے شہر بیت لحم پر صیہونی فوجیوں کی جارحیت اور اس علاقے میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں کئی فلسطینی نوجوان زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 430160    تاریخ اشاعت : 2017/09/30

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ایام عاشورہ میں ۹ ویں اور ۱۰ویں محرم کو موٹر سائیکل پر ڈبل سواری، مجالس اور جلوسوں کے آغاز اور اختتام کے مقررہ اوقات کی خلاف ورزی کرنے پر دفعہ ۱۴۴کے تحت پابندی عائد کر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 430153    تاریخ اشاعت : 2017/09/29

دمشق کا مطالبہ ؛
شامی حکومت نے اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کے نام اپنے علیحدہ علیحدہ مراسلوں میں پرزور مطالبہ کیا ہے کہ وہ شام پر امریکہ کی سرکردگی میں غیرقانونی اتحادی افواج کے حملے اور جرائم بند کرائیں۔
خبر کا کوڈ: 430143    تاریخ اشاعت : 2017/09/29

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پر میانمار کی حکومت کو انسانیت سوز جرائم کا مرتکب قرار دے دیا۔
خبر کا کوڈ: 430122    تاریخ اشاعت : 2017/09/27

روسی وزیرخارجہ:
روسی وزیرخارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے میں غیر ایٹمی معاملات کو شامل کرنا ایک غلطی ہے۔
خبر کا کوڈ: 430070    تاریخ اشاعت : 2017/09/23

اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ ساتھ عالم اسلام اور دنیا کے بیشتر ملکوں میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا اور ہر طرف یاحسین کی صدائیں بلند ہونے لگی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 430054    تاریخ اشاعت : 2017/09/22

علمائے فلسطین کونسل لبنان:
علمائے فلسطین کونسل لبنان نے صہیونیت کا ہر قسم کا تعاون خدا و رسول اکرم حضرت محمد(ص) سے خیانت اور حرام بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 430021    تاریخ اشاعت : 2017/09/20

پاکستان کے اہلسنت عالم دین ریاض شاہ نے کہا ہے کہ ایران اور ترکی کے سوا کسی اسلامی ملک نے روہنگیا مسلمانوں کیلئے کوئی اقدام نہیں کیا۔
خبر کا کوڈ: 429922    تاریخ اشاعت : 2017/09/13