ٹیگس - عالمی
ایرانی پارلیمنٹ کے اراکین نے فلسطینی عوام کے اسلامی انقلاب کی حمایت میں ایک بل کی منظوری دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 432429 تاریخ اشاعت : 2017/12/27
بحرینی عوام نے اپنے بیان میں بحرین کی ظالم حکومت کے مجرمانہ اقدامات کے خلاف احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432419 تاریخ اشاعت : 2017/12/27
امریکی صدر کے ذریعہ القدس کو اسرائیلی دارالحکومت قراردیے جانے کے خلاف کل ہندوستان اور پاکستان میں ایک کروڑ سے زائد افراد نے دفاع قدس ریلی میں شرکت کی ۔
خبر کا کوڈ: 432371 تاریخ اشاعت : 2017/12/23
اقوام متحدہ میں امریکی مندوب نکی ہیلی نے مختلف ممالک کے سفیروں کو خط میں دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ جنرل اسمبلی میں بیت المقدس سے متعلق قرارداد کی حمایت کرنے والے ممالک کے نام صدر ٹرمپ کو بتاؤں گی ۔
خبر کا کوڈ: 432337 تاریخ اشاعت : 2017/12/20
اقوام متحدہ:
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ایک اعلی افسر نے کہا ہے کہ یہ کوئی تعجب کی بات نہیں ہے کہ ایک دن کسی عدالت کا فیصلہ آئے جس میں یہ کہا جائے کہ میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432304 تاریخ اشاعت : 2017/12/18
مسلمانوں نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت بنانے کے اعلان کو انصاف کے تقاضوں کے خلاف اور بین الاقوامی فیصلوں کی دھجیاں اڑادینے کے مترادف قرار دیتے ہوئے عالم اسلام سے اپیل کی کہ وہ اسرائیل سے تجارتی، معاشی اور سفارتی تعلقات کو منقطع کرلے۔
خبر کا کوڈ: 432278 تاریخ اشاعت : 2017/12/16
فلسطینی ذرائع ابلاغ نے غاصب صہیونی فوج کی فائرنگ سے ۴ مسلمانوں کی شہادت اور ۵۶۰ کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 432277 تاریخ اشاعت : 2017/12/16
شام کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کے نمائندے ڈی میستورا اور فرانسیسی حکومت کے ان دعوؤں کی مذمت کرتے ہوئے مسترد کردیا ہے کہ حالیہ جنیوا مذاکرات میں پیشرفت نہ ہونے کی ذمہ دار دمشق حکومت ہے۔
خبر کا کوڈ: 432276 تاریخ اشاعت : 2017/12/16
عرب ممالک کے عوام نے سوشل میڈیا پر جاری بحث میں سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان اور اس کے بیٹے ولیعہد محمد بن سلمان کو مسئلہ فلسطین کے بارے ميں غدار اور خائن قرادیدیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432209 تاریخ اشاعت : 2017/12/11
بیت المقدس سے متعلق امریکی فیصلے کے خلاف مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن کے رہنماؤں اور کارکنان نے امریکی قونصل خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیااورامریکہ اور اسرائیل کے خلاف شدید نعرہ بازی بھی کی۔
خبر کا کوڈ: 432202 تاریخ اشاعت : 2017/12/11
امریکہ کے صدر کی جانب سے امریکی سفارت خانے کو بیت المقدس منتقل کرنے کے اعلان کے خلاف مشترکہ حکمت عملی پر غور کے لیے اسلامی تعاون تنظیم کا اجلاس کل استنبول میں ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 432200 تاریخ اشاعت : 2017/12/11
فلسطین کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کی دوروز سے جاری بربریت میں اب تک ۳ فلسطینی شہید اور ۱۱۱۴ فلسطینی زخمی ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 432168 تاریخ اشاعت : 2017/12/09
اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل نے مشترکہ طور پر ٹرمپ کے اس اقدام کی مذمت کی ہے جس میں انہوں نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا اعلان کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432166 تاریخ اشاعت : 2017/12/09
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن پر وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئےمزید یمنی شہریوں کو خاک و خون میں غلطاں کردیا ہے جبکہ سابق صدر عبداللہ صالح کےقریبی فوجی کمانڈروں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432133 تاریخ اشاعت : 2017/12/06
اقوام متحدہ:
اقوام متحدہ نے ایک بار پھر سعودی جارحیت کے شکار ملک یمن میں قحط اور بھوک جیسے المیے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے یمن کا محاصرہ فوری طور پر ختم کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432065 تاریخ اشاعت : 2017/12/02
پی ایل او کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے جنرل سیکریٹری اور محدود خود مختار انتظامیہ کے ترجمان نے بیت المقدس کے خلاف امریکی سازشوں پر خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432063 تاریخ اشاعت : 2017/12/02
پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت نے اسلام آباد میں جاری مذہبی جماعت کے دھرنے کے خلاف طاقت کے استعمال سے گریز پر اتفاق کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431991 تاریخ اشاعت : 2017/11/27
بحرین کی شاہی حکومت کی نمائشی عدالت نے چھتیس سیاسی مخالفین کو عمر قید اور شہریت منسوخ کرنے کی سزا سنائی ہے۔
خبر کا کوڈ: 431962 تاریخ اشاعت : 2017/11/25
ایران، روس اور ترکی کے نمائندوں نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے چیئرمین کے نام اپنے مشترکہ مراسلے میں مطالبہ کیا کہ سوچی بیان کو سلامتی کونسل کی دستاویز کی حیثیت سے جاری کیا جائے .
خبر کا کوڈ: 431960 تاریخ اشاعت : 2017/11/25
ترک فوج کے چیف آف اسٹاف کے دفتر کی طرف سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق شام میں قیام امن کے بارے میں ایران ، روس اور ترکی کے فوجی سربراہان نے سہ فریقی اجلاس میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 431921 تاریخ اشاعت : 2017/11/22