Tags - خود کش حملہ
پاکستان :
مجلس وحدت مسلمین نےسندھ کے ضلع حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد یونٹ ۱۲ میں واقع امانی شاہ قبرستان کے قریب امام بارگاہ باب علیؑ پرناکام خودکش حملے کی مزمت کی۔
News ID: 425127    Publish Date : 2016/12/17

شام کے کرد آبادی والے علاقے میں خود کش حملہ؛
شام میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خود کش حملہ میں ۵۰ افراد جاں بحق اور ۱۵۰ سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
News ID: 422557    Publish Date : 2016/07/28

مصر کے دار الافتا نے تاکید کی ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ مصر کے دار الافتا نے تاکید کی ہے کہ خود کوش حملہ اور دہشت گردی شرع مقدس اسلام کے نظریہ کے مطابق حرام ہے اور اس عمل کا دین اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔
News ID: 6300    Publish Date : 2014/01/07

رسا نیوز ایجنسی - پشاور گرجا گھر پر خود کش حملہ کی پاکستان کی مختلف کمیٹیوں اور مراکز کے عمائدین نے شدید مذمت کی اور عکس العمل کا اظھار کیا ۔
News ID: 5975    Publish Date : 2013/09/23

رسا نیوز ایجنسی - قائد ملت جعفریہ پاکستان حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے پشاور پاکستان کے گرجاگھر میں ہونے والے خود کش حملہ کی شدید مذمت کی اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ ھمدردی کا اظھار کیا ۔
News ID: 5970    Publish Date : 2013/09/23