خودکش حملہ

ٹیگس - خودکش حملہ
افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایئرپورٹ پر افغان نائب صدرعبدالرشید دوستم پر خودکش حملہ ہوا جس میں ۱۰ افراد ہلاک اور ۴۰ زخمی ہوگئے تاہم نائب صدر اس حملے میں بال بال بچ گئے۔
خبر کا کوڈ: 436664    تاریخ اشاعت : 2018/07/22

افغانستان کے دارالحکومت کابل اور صوبہ قندہارکے ضلع دامان میں ۴ بم دھماکوں میں صحافیوں سمیت ۵۵ جاں بحق سو سے زیادہ زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 435772    تاریخ اشاعت : 2018/05/01

ایف سی اہلکاروں کی جوابی فائرنگ کے بعد دونوں حملہ آوروں نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔
خبر کا کوڈ: 435707    تاریخ اشاعت : 2018/04/26

پاکستان میں ایک زیارتگاہ پر ہونے والے خودکش حملے میں کم سے کم بارہ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 430242    تاریخ اشاعت : 2017/10/05

سنی اتحاد کونسل پاکستان :
سنی اتحاد کونسل پاکستان نے اعلامیہ میں بیان کیا : اسلام اور مسلمانوں کو بدنام کرنے کیلئے جعلی جہادی تنظیمیں کھڑی کی گئی ہیں جن کا اسلام اور مسلمانوں سے کوئی تعلق نہیں ۔
خبر کا کوڈ: 429206    تاریخ اشاعت : 2017/07/27

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں فیروزپور روڈ پر ارفع کریم ٹاور کے قریب دیوبندی دہشت گردوں کے خودکش حملے کے نتیجے میں ۹ پولیس اہلکاروں سمیت ۲۶ افراد ہلاک اور ۵۲ سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429171    تاریخ اشاعت : 2017/07/25

عراق کے صوبہ الانبار کے شہر ہیت میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خودکش حملے میں ۱۳ افراد ہلاک اور ۲۲ زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428313    تاریخ اشاعت : 2017/05/30

عراق کے دارالحکومت بغداد میں خودکش حملے کے نتیجے میں ۲۵ افراد ہلاک اور ۴۲ زخمی ہو گئےہیں۔
خبر کا کوڈ: 426349    تاریخ اشاعت : 2017/02/16

گزشتہ روز شکار پور دھماکے سے متعلق حساس اداروں نے اپنی رپورٹ جاری کر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 423270    تاریخ اشاعت : 2016/09/16

رسا نیوز ایجنسی ـ جیکب آباد کے محلہ لاشاری میں نو محرم کے جلوس میں کیا گیا دھماکا خودکش تھا، خودکش جیکٹ میں 4 سے 5 کلو گرام دھماکا خیز مواد اور بال بیرنگز استعمال کئے گئے، جو 3 ایم ایم سائز کے تھے۔
خبر کا کوڈ: 8599    تاریخ اشاعت : 2015/10/25

رسا نیوز ایجنسی ـ سعودی عرب کے مفتی نے تاکید کی ہے کہ وہ شخص جو خودکش حملہ انجام دیتا ہے وہ مجرم ہے اور اس نے خود کو جہنم میں ڈالنے کے لئے پیش قدمی کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6214    تاریخ اشاعت : 2013/12/14

رسا نیوز ایجنسی ـ سعودی عرب کے مفتی نے تاکید کی ہے کہ وہ شخص جو خودکش حملہ انجام دیتا ہے وہ مجرم ہے اور اس نے خود کو جہنم میں ڈالنے کے لئے پیش قدمی کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6214    تاریخ اشاعت : 2013/12/14