مقتدا صدر

ٹیگس - مقتدا صدر
عراق کے عام انتخابات میں بھاری اکثریت حاصل کرنے والے دو بڑے سیاسی اتحادوں کے درمیان گرینڈ الائنس کے قیام پر اتفاق ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436271    تاریخ اشاعت : 2018/06/13

مقتدا صدر :
عراق کے صدر تحریک کے سربراہ نے شام پر امریکی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام پر حالیہ جارحیت سے امریکی دہشت گردانہ پالیسی کھل کر سامنے آئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435570    تاریخ اشاعت : 2018/04/15

نجف اشرف میں؛
رسا نیوز ایجنسی ـ اعلی اسلامی کونسل عراق کے صدر نے اس ملک کے جنوبی حصہ کو بد امن کرنے کے لئے بعض مشکوک حرکات و سکنات کے سلسلہ میں خبر دار کیا ہے اور نیشنل گارڈ فوج کے لئے فورا قانون منظور کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8209    تاریخ اشاعت : 2015/06/11

امریکن کو دوبارہ عراق آنے پر مقتدا صدر کی دھمکی:
رسا نیوز ایجنسی – صدر تحریک کے سربراہ نے دھمکی دی کہ اگر امریکی فوجی داعش سے لڑنے کے بہانہ عراق میں دوبارہ آئے تو صدر گروہ کی جانب سے نشانہ بنائے جائیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 7258    تاریخ اشاعت : 2014/09/16

رسا نیوز ایجنسی ـ صدر تحریک عراق کے رہنما نے بغداد پر دہشت گرد گروہ داعش کی طرف سے ہر طرح کے حملہ سے مقابلہ کے سلسلہ میں اپنی تیاری کا اعلان کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7116    تاریخ اشاعت : 2014/08/09

عراقی بحران کے حل میں؛
رسا نیوز ایجنسی – صدر تحریک کے سربراہ مقتدا صدر نے عراقی بحران کے حل میں 8 بندوں پر مشتمل تجویز پیش کی، اختلافات کا خاتمہ اور عراقی فوج کی حمایت من جملہ ان تجاویز میں سے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6945    تاریخ اشاعت : 2014/06/26

رسا نیوز ایجنسی ـ صدر تحریک عراق کے رہنما نے اس ملک میں ہونے والے پارلیمنٹ الیکشن کو تبدیلی کا ایک مناسب موقع جانا ہے اور بدھ کے روز انتخابات میں عوم سے کثیر تعداد میں شرکت کی اپیل کی ۔
خبر کا کوڈ: 6701    تاریخ اشاعت : 2014/04/28