آیت الله مکارم شیرازی - صفحه 5

ٹیگس - آیت الله مکارم شیرازی
آیت الله مکارم شیرازی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے حضرت فاطمۃ الزہرا (س) کی عزاداری کی مناسبت سے منعقدہ پروگرام میں اس تاکید کے ساتھ کہ حکومت پر تنقید بغیر کسی تعصب کے ہونا چاہیئے ، حکام اور ذمہ داروں کو مفید و منصفانہ تنقید سے استفادہ کرنے کی نصیحت کی ۔
خبر کا کوڈ: 7953    تاریخ اشاعت : 2015/03/24

آیت الله مکارم شیرازی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے حضرت فاطمہ زہرا (س) کی مقام و منزلت کو غیر قابل بیان جانا ہے اور ایام فاطمیہ کی عزاداری میں ہر طرح کے اختلاف سے پرہیز کی ضرورت کی تاکید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7870    تاریخ اشاعت : 2015/03/03

آیت الله مکارم شیرازی نے پاکستان میں شیعوں کے قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے پاکستان میں وہابی تکفیری دہشت گردوں کے ذریعہ مظلوم شیعوں کے قتل عام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور اس ظلم و بربریت کو دردناک جرم جانا ہے اور شدت پسند سوچ سے مقابلہ کی ضرورت کی تاکید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7750    تاریخ اشاعت : 2015/02/01

آیت ‌الله مکارم شیرازی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت ‌الله مکارم شیرازی نے کہا : حوزات علمیہ جتنا زیادہ قرآن کی شناخت پر قائم رہے گا اسی کے مطابق اس کے برکات میں اضافہ ہونگے ، ہم لوگوں کی بنیادی قانون قرآن کریم ہے اس کو فراموش نہیں کرنا چاہیئے ، فقہ و اصول اپنی جگہ پر اور قرآن بھی اپنے خاص مقام پر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7668    تاریخ اشاعت : 2015/01/08

آیت الله مکارم شیرازی نے حجت الاسلام عمار حکیم سے ملاقات میں :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے عراق ملک کی تبدیلی و ترقی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ عراق نے مرجعیت دینی کی تدبیر و ہوشمندی اور حکام کی مہارت کے ذریعہ ایک بڑے بحران سے نجات حاصل کی ۔
خبر کا کوڈ: 7658    تاریخ اشاعت : 2015/01/06

آیت الله مکارم شیرازی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے عالم ربانی آیت الله انصاری شیرازی مرحوم کے انتقال پر تعزیت پیش کی اور اس بزرگ عالم دین و عالم ربانی کو پاک و متقی و پرہیزگار شخص کے عنوان سے یاد کیا ۔
خبر کا کوڈ: 7647    تاریخ اشاعت : 2015/01/04

رسا نیوز ایجنسی ـ عراق کے امور میں اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری کے نمائندہ نے حضرت آیت ‌الله مکارم شیرازی سے ملاقات میں بیان کیا : داعش کے ساتھ مقابلے کے لئے ضروری ہے کہ فوجی و سیاسی منصوبہ بندی مضبوط ہونا چاہیئے ، لیکن میں جانتا ہوں کہ دینی مراجع کی قیادت و رہنمائی ایسے لوگوں سے مقابلہ کے لئے بہت مفید و موثر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7544    تاریخ اشاعت : 2014/12/02

آیت الله مکارم شیرازی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اس بیان کے ساتھ کہ آج ہمارے عمر کے بہترین روز میں سے ہے بیان کیا : آج عالم اسلام کے علماء کے ساتھ ہیں اور ہم لوگ چاہتے ہیں کہ عالم اسلام کی اہم مشکلات کے سلسلہ میں آپس میں مشورہ اور تبادل نظر کیا جائے ، یعنی تکفیریوں کی برے فکر اور اس کی گندی اعمال کی مشکلات کو حل کرنا ۔
خبر کا کوڈ: 7506    تاریخ اشاعت : 2014/11/23

اوباما کے بے بنیاد خیال پر؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف اوباما کے حالیہ تبصرہ کو جھوٹ ، بے بنیاد و بے اساس اور مضحکہ خیز جانا ہے اور تاکید کی : امریکی دوسروں سے زیادہ خود جانتا ہے کہ وہ ایران پر فوجی حملہ کی قدرت نہیں رکھتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7477    تاریخ اشاعت : 2014/11/13

آیت الله مکارم شیرازی نے درس خارج میں :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے سعودی عرب کے احساء علاقہ میں امام حسین علیہ السلام کے عزاداروں کو تکفیریوں کی ذریعہ قتل کئے جانے کی مذمت کرتے ہوئے اس ملک کے حکام سے اپیل کی ہے کہ اس درد ناک جرائم میں شامل تمام لوگوں کو سخت سے سخت سزا دی جائے ۔
خبر کا کوڈ: 7459    تاریخ اشاعت : 2014/11/09

آیت الله مکارم شیرازی نے انڈونیشیا کے علماء سے ملاقات میں؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اس تاکید کے ساتھ کہ تکفیری نہ حکومت ہے اور نہ ہی ان لوگوں نے اسلام کی خوشبو کا احساس کیا ہے ، اور دنیاے اسلام کے علماء سے اپیل کی ہے کہ تکفیری و انتہا پسندی فکر کو ختم کی جائے ۔
خبر کا کوڈ: 7302    تاریخ اشاعت : 2014/09/25

آیت الله مکارم شیرازی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے تکفیریوں کے جرائم کو وہابیت فکر کی فروغ کا نتیجہ جانا ہے اور مبلغان سے خطاب ہو کر کہا : آپ لوگ اس طرح سے عمل کریں کہ وہابیت کے نفوذ کے لئے ثقافتی سلامتی کا زمینہ فراہم نہ ہو سکے ۔
خبر کا کوڈ: 7194    تاریخ اشاعت : 2014/08/28

آیت الله مکارم شیرازی امام رضا کے روضہ مبارک میں :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے ایران کے مقدس شہر مشہد میں امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک میں اپنی تقریر کے درمیان تاکید کرتے ہوئے بیان کیا : بعض لوگ اپنی گفت و گو سے اسلام کا انکار کرنے کا ادارہ کرتے ہیں لیکن اسلامی سماج ہونے کی وجہ سے وہ کھلے طور پر بیان نہیں کر سکتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7115    تاریخ اشاعت : 2014/08/09

آیت الله مکارم شیرازی امام رضا کے روضہ مبارک میں :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے ایران کے مقدس شہر مشہد میں امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک میں اپنی تقریر کے درمیان تاکید کرتے ہوئے بیان کیا : بعض لوگ اپنی گفت و گو سے اسلام کا انکار کرنے کا ادارہ کرتے ہیں لیکن اسلامی سماج ہونے کی وجہ سے وہ کھلے طور پر بیان نہیں کر سکتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7114    تاریخ اشاعت : 2014/08/09

آیت الله مکارم شیرازی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے ولایت کو انسان کے اعمال کی قبول ہونے کی اہم ترین شرط میں سے جانا ہے اور تاکید کی کہ وہ ممالک جو اهل بیت (ع) کا ملک جانا جاتا ہے اس کو چاہیئے کہ اسلامی و انسانی اخلاق کا بہترین نمونہ ہوں اور اس اہم ثقافت کے زیر سایہ انقلاب کو دوسروں تک پہونچائیں ۔
خبر کا کوڈ: 7085    تاریخ اشاعت : 2014/08/02

آیت‌ الله مکارم شیرازی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت‌ الله مکارم شیرازی نے سنی نشین علاقے میں اتحاد کی دعوت کو اس علاقہ کے مبلغین کے لئے ایک خاص امتیاز کا حامل جانا ہے اور بیان کیا : آپ لوگ دو مکتب کی پیروی کرنے والوں کو ایک چھت کے نیچے اور ایک نماز جماعت میں جمع کرنے سے اتحاد کی عملی صورت نافذ کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6863    تاریخ اشاعت : 2014/06/08

آیت ‌الله مکارم شیرازی:
رسا نیوز ایجنسی – مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت ‌الله مکارم شیرازی نے بزرگان دین کے نام اور آثار کے احیاء کو انقلاب اسلامی ایران کی برکتوں کا نتیجہ جانا اور کہا: بزرگان دین کے نام اور آثار کا احیاء ضروری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6814    تاریخ اشاعت : 2014/05/25

آیت الله مکارم شیرازی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اسلامی دنیا میں آپسی اختلاف و تنازعہ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تمام اسلامی مذاہب کی پیروی کرنے والے جو کسی بھی عقیدہ و رسوم پر عمل کرتے ہیں اتحاد کے بقا کی شفارش کی اور تاکید کرتے ہوئے بیان کیا :اس وقت صہیونی حکومت جو سمندر کے ایک محفوظ ساحل کی مانند ہو چکا ہے اور ایک دوسرے کے جان کے پیاسے مسلمانوں اور اسلامی دنیا کی داخلی جنگ سے بے شمار فائدہ حاصل کر رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6716    تاریخ اشاعت : 2014/05/01

آیت الله مکارم شیرازی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اسلامی دنیا میں آپسی اختلاف و تنازعہ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تمام اسلامی مذاہب کی پیروی کرنے والے جو کسی بھی عقیدہ و رسوم پر عمل کرتے ہیں اتحاد کے بقا کی شفارش کی اور تاکید کرتے ہوئے بیان کیا :اس وقت صہیونی حکومت جو سمندر کے ایک محفوظ ساحل کی مانند ہو چکا ہے اور ایک دوسرے کے جان کے پیاسے مسلمانوں اور اسلامی دنیا کی داخلی جنگ سے بے شمار فائدہ حاصل کر رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6715    تاریخ اشاعت : 2014/05/01

آیت‌ الله مکارم شیرازی نے ایران کے سلسلہ میں یورپ نونین کی بکواس کے رد عمل میں :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت ‌الله مکارم شیرازی نے یورپ یونین کی طرف سے ایران کے سلسلہ میں بے بنیاد باتوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : اس کے با وجود کہ ہم لوگوں کے الکشن میں ہر طبقے کے لوگوں نے حصہ لیا اور کسی نے بھی اس الکشن پر اعتراض نہیں کی اور یہ الکشن اعلی سطح پر منعقد ہوا ، اور وہ لوگ کہتے ہیں ہم ایران کے الکشن کو قبول نہیں کرتے ، ان کا یہ کہنا سراسر جھوٹ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6628    تاریخ اشاعت : 2014/04/12