ٹیگس - آیت الله مکارم شیرازی
آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آیت الله مکارم نے شھر بناب، تهران اور کرمان کے طلاب سے ملاقات میں مغربی دنیا کی سعودیہ سے اندھی حمایت پر شدید تنقید کی اور کہا: مغربی دنیا آگاہ ہے کہ سعودیہ انسانی حقوق کے کسی بھی معیاروں کی مراعات نہیں کرتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425864 تاریخ اشاعت : 2017/01/23
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے پلاسکو سانحہ دیدگان کے پسماندگان سے ھمدردی کا اظھار کرتے ہوئے ایرانی مسئولین سے مطالبہ کیا کہ سانحہ دیدہ افراد کے اھل خانہ کی رسیدگی کریں اور پرانی بلڈینگوں کے سلسلہ میں چارہ اندیشی کریں ۔
خبر کا کوڈ: 425823 تاریخ اشاعت : 2017/01/21
آیت الله مکارم شیرازی :
حضرت آیت الله ناصر مکارم شیرازی نے شھروں اور دیھاتوں کو اچھے مبلغین سے خالی ہونے پر تشویش کا اظھار کیا اور کہا: حوزہ میں الٹی مھاجرت کی سنت غلط ہے ، طلاب قم سے جانے کے بجائے قم آرہے ہیں جو مناسب نہیں ۔
خبر کا کوڈ: 425770 تاریخ اشاعت : 2017/01/18
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے روضہ مبارک حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی طرف سے اربعین حسینی کی خدمت کے لئے منقعد کئے گئے موکب کے سربراہوں سے ملاقات میں نصیت کرتے ہوئے اس اربعین حسینی پیادہ روی کو ایک مقدس امر جانا ہے اور تمام اسلامی مذاہب اور اہل سنت کے مقدسات کے احترام کی تاکید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424337 تاریخ اشاعت : 2016/11/08

آیت الله مکارم شیرازی نے پیش کیا؛
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اس اشارہ کے ساتھ کہ اسلامی جمہوریہ ایران میں اقلیت کی فہرست میں شامل کئے جانے کی بہایت کی کوشش اور اس منحرف فرقہ کو صیہونی حکومت سے وابستہ سیاسی پارٹی جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424250 تاریخ اشاعت : 2016/11/04

حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اس بیان کے ساتھ کہ اربعین کے زائرین کو میزبان ملک کے قوانین و ضوابط اور پالیسی و تدابیر کا خیال رکھنا ضروری ہے کہا : کسی بھی شخص کو پاسپورٹ کے بغیر اس ملک میں نہیں جانا چاہیئے اور دباو ڈال کر کسی بھی طرح ملک میں داخل ہونا صحیح نہیں ہے ایسے صورت میں وہ نماز قصر نہیں پڑھ سکتے بلکہ ان کا سفر صحیح نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424061 تاریخ اشاعت : 2016/10/25

حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے گذشتہ روز آل سعود و یھود کی طرف سے یمن پر سفاکانہ حملہ کی سخت مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری کی خاموشی پر سخت تنقید کی ہے اور کہا : اس طرح کے جنون آمیز حملے آل سعود کی نا امیدی کی دلیل ہے اور یہ آل سعود کی عنقریب نابودی کی علامت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423908 تاریخ اشاعت : 2016/10/18

فرانس کے دانشوروں کے ساتھ ملاقات میں بیان ہوا ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله ناصر مکارم شیرازی نے کہا : امریکا اور یورپ میں تکفیری گروہ نے جو عدم تحفظ کا بازار گرم کر رکھا ہے وہ روز بروز بڑھتا چلا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 9236 تاریخ اشاعت : 2016/04/07
آیت الله مکارم شیرازی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اس اشارہ کے ساتھ کہ اختلاف و تفرقہ پھیلانا اسلامی قوم کی ناکامی کا سبب ہوتا ہے بیان کیا : مام اسلامی قوم کو خداوند عالم کی طاقت پر انحصار کرتے ہوئے اخلاص کے ساتھ ایک دوسرے کے ساتھ مل کر رہنا چاہیئے اور اسی وجہ سے شیعہ اور سنی کسی کے بھی عقاید کی بے احترامی جائز نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9100 تاریخ اشاعت : 2016/02/23
آیت الله مکارم شیرازی نے درس خارج میں :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اس بیان کے ساتھ کہ علاقہ میں سعودی اپنی گندی پالیسی و مقاصد میں ناکام ہوئے ہیں جس کی وجہ سے وہ چاہتے ہیں اپنی ناکامی کا بدلہ لیں بیان کیا : ان لوگوں کو جان لینا چاہیئے کہ یمن میں بمباری سے کچھ حاصل نہیں ہوگا ؛ یہ لوگ شام ، یمن اور عراق میں اپنی شکست کا بدلہ لینا چاہتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8906 تاریخ اشاعت : 2016/01/05
آیت الله مکارم شیرازی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حوزہ علمیہ قم میں درس خارج کے مشہور و معروف استاد نے منا میں ہوئے دردناک حادثہ کی تحقیق کے لئے عالم اسلام کے علماء سے اپیل کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8768 تاریخ اشاعت : 2015/12/01
آیت الله مکارم شیرازی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اربعین حسینی کے زائروں کی خدمت کے لئے تمام سہولیات منسجم ہونے کی ضرورت کی اپیل کی ہے اور کہا : زائرین حسینی کی خدمت امام حسین علیہ السلام کی خدمت ہے ، اس اقدام میں ثقافتی ثمرہ بھی حاصل ہونا چاہیئے کہ جو بہت قابل تاثیر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8687 تاریخ اشاعت : 2015/11/13
آیت الله مکارم شیرازی نے درس خارج میں :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے آل سعود کی طرف سے حقیقت چھپانے پر تنقید کرتے ہوئے منا کی عظیم تباہی کو سعودی عرب کی طرف سے بد انتظامی کا نتیجہ جانا ہے اور ان لوگوں سے عقل سے کام لینے کی تاکید کی ہے اور اپنے رویہ کو صحیح کرنے کی نصیحت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8494 تاریخ اشاعت : 2015/09/29
آیت الله مکارم شیرازی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے مسجد الحرام کے حادثہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تاکید کی : کون سے عقل سلیم اس بات کی اجازت دیتا ہے کہ مسجد الحرام میں جب لاکھوں کی تعداد میں لوگ حج کے لئے آتے ہیں اس وقت کرین وہاں ہو کہ ایک طوفان اس کے گرنے کا سبب بنے جس کی وجہ سے ۲۹۰ لوگ زخمی و جان بحق ہوں ۔
خبر کا کوڈ: 8443 تاریخ اشاعت : 2015/09/12
آیت الله مکارم شیرازی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے دنیوی مشکلات کو آخرت کے لئے محفوظ جانا ہے اور کہا : شیعوں کا عقیدہ ان کے مخالف کی کتابوں سے ثابت ہونا اہل بیت علیہم السلام کے ماننے والوں کے لئے قابل فخر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8437 تاریخ اشاعت : 2015/09/10
درس خارج میں بیان کیا گیا ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے سعودی عرب کے جدہ ائیر پورٹ پر ہوئے حادثہ کے سلسلہ میں اپنے نظریہ کی وضاحت کرتے ہوئے بیان کیا : اس درد ناک و خطرناک حادثہ کے سلسلہ میں اگر سعودی عرب نے اپنی ذمہ داری پر عمل کیا تو عمرہ کا سلسلہ جاری رہے گا ۔
خبر کا کوڈ: 8027 تاریخ اشاعت : 2015/04/12