Tags - آیت الله مکارم شیرازی
آیت الله مکارم شیرازی:
سرزمین ایران کے مرجع تقلید حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے شب قدر سے استفادہ کی توفیق عظیم الھی نعمت جانا اور کہا: شب قدر کا امتیاز یہ ہے کہ اس شب میں قران کریم نازل ہوا ۔
News ID: 428569 Publish Date : 2017/06/16
آیت الله مکارم شیرازی:
سرزمین ایران کے مرجع تقلید حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے تہران حادثے کے سلسلے میں امریکی حکام کے بیانات پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا: ملت ایران آج ھر دور سے زیادہ امریکا سے متنفر ہے ۔
News ID: 428543 Publish Date : 2017/06/14
آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اس بیان کے ساتھ کہ رمضان کا مبارک مہینہ تربیت کی عظیم درس گاہ ہے بیان کیا : یہ مبارک مہینہ انسان کو اس دنیا میں جہاں انسانی اخلاق سے دوری کے بے پناہ اسباب مہیہ ہیں اس سے تربیت کرتا ہے ۔
News ID: 428281 Publish Date : 2017/05/28
آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے سچے مومن کی خصوصیت خداوند عالم پر توکل کرنا جانا ہے اور بیان کیا : یہ لوگ خداوند عالم کے علاوہ کسی بھی چیز یہاں تک کہ مال و اولاد و اپنی قوت پر بھی توکل نہیں کرتے ہیں بلکہ خدا کو اپنا حقیقی حافظ جانتے ہیں ۔
News ID: 427344 Publish Date : 2017/04/06
آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے ایک پیغام جاری کر کے آیت الله سید مهدی ابن الرضا کے انتقال پر تسلیت پیش کی ہے ۔
News ID: 427124 Publish Date : 2017/03/26
آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے کہا : بعض افرد بغیر مقصد و بغیر منصوبے کے ہیں کہ علم کی نور سے روشن نہیں ہوئے اور ظلمت کے تحت زندگی بسر کر رہے ہیں اور تمام مصیبت اس تیسرے گروہ کی وجہ سے ہے ۔
News ID: 426699 Publish Date : 2017/03/05
آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے مسلمانوں میں ھر قسم کے اختلافات کو خطرناک زھر بتایا اور نادانی ، جہالت اور عدم آگاہی اس اختلاف کی بنیاد جانا ۔
News ID: 426427 Publish Date : 2017/02/20
آیت الله مکارم شیرازی کا امریکی صدر جمھوریہ کے بیان پر عکس العمل؛
سرزمین ایران کے مرجع تقلید آیت الله مکارم شیرازی نے امریکا کے صدر جمھوریہ ڈونالڈ ٹرامپ کے بیان پر شدید عکس العمل کا اظھار کرتے ہوئے کہا: ایران کے بقدر کسی بھی ملک نے دھشت گردی کا مقابلہ نہیں کیا ۔
News ID: 426338 Publish Date : 2017/02/15
آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آیت الله مکارم نے ۲۲ بهمن شمسی ھجری مطابق ۱۰ فروری عیسوی کو انقلاب اسلامی ایران کی سالگرد کے موقع پر منعقد ہونے والے عظیم الشان مظاھرے میں پوری قوم کو شرکت کی دعوت دی اور کہا: ۲۲ بهمن کے مظاھرے میں بھر پور شرکت امریکی دھمکیوں اور پابندیوں کا منھ توڑ جواب ہے ۔
News ID: 426182 Publish Date : 2017/02/08
آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے بعض افراد کی جانب سے سامراجی اور آمری حکومتوں پر اعتماد اور بھروسہ کئے جانے پر شدید تنقید کی اور کہا: خدا پر توکل کا مطلب یہ کہ امریکا پر اعتماد نہ کریں ، امریکن اپنی قوم کے حق میں بے وفا ہیں تو دیگر قوموں کے کے ساتھ وفاداری کیسے نبھائیں گے ۔
News ID: 426054 Publish Date : 2017/02/01
آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے آل خلیفہ کو ایران کے شاہ اور قذافی کے انجام و حشر سے سبق حاصل کرنے کی نصیحت کی ہے اور کہا : آل خلیفہ کے انتظار میں ایک روز ہے کہ اس دن اس کو اپنے ظلم کا حساب دینا ہوگا اور اس روز اس سے انتقام لیا جائے گا ۔
News ID: 425984 Publish Date : 2017/01/29
آیت الله مکارم شیرازی نے جارجیا کے علمائے کرام سے ملاقات میں؛
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ کینہ اور اختلافات وہ آگ ہے جو اسلامی ممالک کو راکھ کے ڈھیر میں بدل دے گی اسلامی ممالک کے علمائے کرام کو اتحاد و ھمدلی کی دعوت دیتے ہوئے اسلامی معاشرے میں وھابیت کے نفوذ کی بہ نسبت تشویش کا اظھار کیا ۔
News ID: 425912 Publish Date : 2017/01/25
آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آیت الله مکارم نے شھر بناب، تهران اور کرمان کے طلاب سے ملاقات میں مغربی دنیا کی سعودیہ سے اندھی حمایت پر شدید تنقید کی اور کہا: مغربی دنیا آگاہ ہے کہ سعودیہ انسانی حقوق کے کسی بھی معیاروں کی مراعات نہیں کرتا ہے ۔
News ID: 425864 Publish Date : 2017/01/23
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے پلاسکو سانحہ دیدگان کے پسماندگان سے ھمدردی کا اظھار کرتے ہوئے ایرانی مسئولین سے مطالبہ کیا کہ سانحہ دیدہ افراد کے اھل خانہ کی رسیدگی کریں اور پرانی بلڈینگوں کے سلسلہ میں چارہ اندیشی کریں ۔
News ID: 425823 Publish Date : 2017/01/21
آیت الله مکارم شیرازی :
حضرت آیت الله ناصر مکارم شیرازی نے شھروں اور دیھاتوں کو اچھے مبلغین سے خالی ہونے پر تشویش کا اظھار کیا اور کہا: حوزہ میں الٹی مھاجرت کی سنت غلط ہے ، طلاب قم سے جانے کے بجائے قم آرہے ہیں جو مناسب نہیں ۔
News ID: 425770 Publish Date : 2017/01/18
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے روضہ مبارک حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی طرف سے اربعین حسینی کی خدمت کے لئے منقعد کئے گئے موکب کے سربراہوں سے ملاقات میں نصیت کرتے ہوئے اس اربعین حسینی پیادہ روی کو ایک مقدس امر جانا ہے اور تمام اسلامی مذاہب اور اہل سنت کے مقدسات کے احترام کی تاکید کی ہے ۔
News ID: 424337 Publish Date : 2016/11/08
آیت الله مکارم شیرازی نے پیش کیا؛
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اس اشارہ کے ساتھ کہ اسلامی جمہوریہ ایران میں اقلیت کی فہرست میں شامل کئے جانے کی بہایت کی کوشش اور اس منحرف فرقہ کو صیہونی حکومت سے وابستہ سیاسی پارٹی جانا ہے ۔
News ID: 424250 Publish Date : 2016/11/04
آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اس بیان کے ساتھ کہ اربعین کے زائرین کو میزبان ملک کے قوانین و ضوابط اور پالیسی و تدابیر کا خیال رکھنا ضروری ہے کہا : کسی بھی شخص کو پاسپورٹ کے بغیر اس ملک میں نہیں جانا چاہیئے اور دباو ڈال کر کسی بھی طرح ملک میں داخل ہونا صحیح نہیں ہے ایسے صورت میں وہ نماز قصر نہیں پڑھ سکتے بلکہ ان کا سفر صحیح نہیں ہے ۔
News ID: 424061 Publish Date : 2016/10/25
آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے گذشتہ روز آل سعود و یھود کی طرف سے یمن پر سفاکانہ حملہ کی سخت مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری کی خاموشی پر سخت تنقید کی ہے اور کہا : اس طرح کے جنون آمیز حملے آل سعود کی نا امیدی کی دلیل ہے اور یہ آل سعود کی عنقریب نابودی کی علامت ہے ۔
News ID: 423908 Publish Date : 2016/10/18
فرانس کے دانشوروں کے ساتھ ملاقات میں بیان ہوا ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله ناصر مکارم شیرازی نے کہا : امریکا اور یورپ میں تکفیری گروہ نے جو عدم تحفظ کا بازار گرم کر رکھا ہے وہ روز بروز بڑھتا چلا جائے گا ۔
News ID: 9236 Publish Date : 2016/04/07