ٹیگس - آیت الله مکارم شیرازی
آیت الله مکارم شیرازی :
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے سیاسی مشکلات کو اقتصادی مسائل کا نتیجہ جانا ہے اور کہا : ۲۰ فی صد سود کے ذریعہ گھریلو پیداوار کو فروغ نہیں دیا جاسکتا ہے اور نہ اس میدان میں مقابلہ کیا جا سکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435905 تاریخ اشاعت : 2018/05/13
آیت الله مکارم شیرازی :
حضرت آیت الله مکارم نے پوری تاریخ میں شیعہ علماء کی مظلومیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : شیعہ علماء اسلامی علوم کو وجود میں لانے والے تھے اور بعض وجہوں سے مظلوم واقع ہوئے ہیں اور ان کی خدمات مکمل طور سے سب کے لئے روشن نہیں ہو پائی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435890 تاریخ اشاعت : 2018/05/11
آیت الله مکارم شیرازی :
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اس بیان کے ساتھ کہ مہدویت کے مسائل بیان کر کے لوگوں کو خناس کے وسوسہ سے نجات دلانا چاہیئے ، ظہور کی شرط نیک لوگوں کی تربیت جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435774 تاریخ اشاعت : 2018/05/01
آیت الله مکارم شیرازی :
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اس اشارہ کے ساتھ کہ وہ لوگ جو اخلاقی مسائل کو فقہ سے الگ کرتے ہیں ، گمراہ ہیں بیان کیا : مخلوط عرفان غیر مذہبیت سے موبوط ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435624 تاریخ اشاعت : 2018/04/19
آیت الله مکارم شیرازی :
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے خداوند عالم اور قیامت پر ایمان کی بنیاد کی مضبوطی کو تقوا اختیار کرنے کا راستہ جانا ہے اور کہا : علم تفسیر اور علم اخلاق کے درمیان رابطہ اس طرح ہے کہ اگر کسی کے پاس اس علم کی معلومات نہ ہو تو وہ اسلامی اخلاق کو خود میں پروش نہیں دے سکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435545 تاریخ اشاعت : 2018/04/12
آیت الله مکارم شیرازی :
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اس بیان کے ساتھ کہ المصطفی یونیورسیٹی کے طلاب دنیا میں اسلام و مکتب اہل بیت (ع) کے سفیر ہیں بیان کیا : اسلامی انقلاب کی برکتوں سے المصطفی یونیورسیٹی تشکیل پایا ہے اور یہ اسلام و مکتب اہل بیت (ع) کی آواز دنیا کے تمام گوشہ و کنار میں پہوچا سکتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 434745 تاریخ اشاعت : 2018/01/23
آیت الله مکارم شیرازی :
حضرت آیت الله مکارم نے اس تاکید کے ساتھ کہ سود کا روج معاشرے کو الہی رحمت و عنایت سے دوری کرتا ہے بیان کیا : بینک سے ملنے والا سود ربا ہے اور جب حلال پیسہ اس سود کے پیسہ میں مل جائے گا تو اپنا اثر تو دیکھائے گا ہی ۔
خبر کا کوڈ: 432406 تاریخ اشاعت : 2017/12/26
آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے دنیا کے مقابل ایران کی امنیت بے مثال بتائی اور کہا: الحمد للہ دن بہ دن ہماری دفاعی قدرت میں اضافہ ہوتا جارہا ہے کہ اگر ایسا نہ ہوتا تو معلوم نہیں دشمن ہمارے ساتھ کیا کرتا ۔
خبر کا کوڈ: 432223 تاریخ اشاعت : 2017/12/13
آیت الله مکارم شیرازی نے بیان کیا ؛
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اس بیان کے ساتھ کہ دشمن کے حملہ کے مقابلہ میں اسلام کی عظیم ثقافت جیسے اربعین ، عاشورہ اور اس طرح کی ثقافت سے استفادہ کیا جائے بیان کیا : دشمن کی کوشش ہے کہ بنیادی عقیدے پر شبہہ و اعتراض کر کے بدکاری کو فروغ دے تا کہ اخلاقی بنیاد کو متزلزل کی جا سکے ۔
خبر کا کوڈ: 431708 تاریخ اشاعت : 2017/11/07
آیت الله مکارم شیرازی نے وضاحت کی :
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کی خصوصیات کی وضاحت کرتے ہوئے بیان کیا : یہ خصوصیات مومنوں میں بھی پایا جانا چاہیئے ؛ امر بالمعروف و نہی عن المنکر اگر با ادب اور خوش اخلاقی کے ساتھ ہو تو اس میں کسی قسم کا خوف نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430535 تاریخ اشاعت : 2017/10/26
آیت الله مکارم شیرازی:
عظیم الشان مرجع تقلید آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی نے کہا ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادی۔ممالک در حقیقت اسلامی ممالک میں اختلاف پیدا کرنے کی کوشش کررہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 430364 تاریخ اشاعت : 2017/10/13
آیت الله مکارم شیرازی :
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے امریکا میں حالیہ حادثہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اس ملک کو دنیا کا سب سے زیادہ غیر محفوظ ملک جانا ہے اور کہا : امریکا کی سیکورٹی فورس بہت کمزور و ضعیف ہیں کہ کم سے کم ہلاکت و زخمیوں میں اضافہ ہونے کو نہیں روک سکے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 430293 تاریخ اشاعت : 2017/10/08
آیت الله مکارم شیرازی :
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ مقام جتنا زیادہ اونچا ہوگا اس کے خطرات بھی اسی قدر سنگین ہوں گے کہا: علما غرور، جاہ طلبی اور بداعمالی سے خود کو محفوظ رکھیں ۔
خبر کا کوڈ: 430272 تاریخ اشاعت : 2017/10/07
آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آیت الله مکارم نے کہا: وکیل، دین کے دائرے میں رہ کر مقدمے لڑیں کیوں کہ اگر شرعی معیاروں سے ہٹ کر مقدمہ لڑیں گے تو اصلاح کے بجائے دشورایاں پیدا کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 429901 تاریخ اشاعت : 2017/09/11
فقہ کے درس خارج میں بیان ہوا ؛
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے عالم اسلام کی طرف سے میانمار میں سفاکانہ و وحشیانہ جرائم پر بے توجہی پر شدید تنقید کرتے ہوئے اس مسئلہ کو فورا حل کرنے کے لئے اسلامی ممالک کے وزارائی خارجہ کی فوری جلسہ تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429839 تاریخ اشاعت : 2017/09/07
آیت الله مکارم شیرازی :
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اس بیان کے ساتھ کہ اہل بیت (ع) کی خوشیوں پر تاکید ہونی چاہیئے بیان کیا : یہ کام انجام پائے تا کہ بعض لوگ یہ فکر نہ کریں کہ دین اسلام میں صرف عزاداری ہے اور خوشیوں پر اہمیت نہیں دی جاتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429685 تاریخ اشاعت : 2017/08/28
آیت الله مکارم شیرازی :
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اس بیان کے ساتھ کہ اہل بیت (ع) کی خوشیوں پر تاکید ہونی چاہیئے بیان کیا : یہ کام انجام پائے تا کہ بعض لوگ یہ فکر نہ کریں کہ دین اسلام میں صرف عزاداری ہے اور خوشیوں پر اہمیت نہیں دی جاتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429685 تاریخ اشاعت : 2017/08/28
آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آیت الله مکارم نے عالم اسلام کو زیر پرچم غدیر اکٹھا ہونے کی دعوت دی اور کہا کہ اتحاد و ھمدلی کے ذریعہ ظالموں اور مفاد پرستوں کے روبرو جو مسلمانوں کو ایک دوسرے کے خون کا پیاسا بنا کر ان کا سرمایہ لوٹنے اور قتل و غارت کے ذریعہ انہیں کمزور بنانے نیز فاسد ثقافت کو اسلامی معاشرے میں پرونے میں مصروف ہیں اٹھ کھڑے ہوں ۔
خبر کا کوڈ: 429665 تاریخ اشاعت : 2017/08/26
آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آیت الله مکارم نے عالم اسلام کو زیر پرچم غدیر اکٹھا ہونے کی دعوت دی اور کہا کہ اتحاد و ھمدلی کے ذریعہ ظالموں اور مفاد پرستوں کے روبرو جو مسلمانوں کو ایک دوسرے کے خون کا پیاسا بنا کر ان کا سرمایہ لوٹنے اور قتل و غارت کے ذریعہ انہیں کمزور بنانے نیز فاسد ثقافت کو اسلامی معاشرے میں پرونے میں مصروف ہیں اٹھ کھڑے ہوں ۔
خبر کا کوڈ: 429665 تاریخ اشاعت : 2017/08/26
آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے کہا: حوزہ علمیہ کے طلاب خود کو اس سطح تک پہونچائیں کہ ہر سن و سال ، ہر علاقے اور ضرورت کے بقدر گفتگو کرسکیں ۔
خبر کا کوڈ: 429516 تاریخ اشاعت : 2017/08/16