Tags - آیت الله مکارم شیرازی
آیت الله مکارم شیرازی کی نئے صدر جمھوریہ سے توقع؛
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے ملک کے نئے صدر جمھوریہ سے خطاب میں نصیحت امیز باتیں کہتے ہوئے ، دینی اقداروں کا احیاء، اقتصادی و معیشتی مسائل کا حل اور مہنگائی کا خاتمہ کی توقع ظاھر کرتے ہوئے حجت الاسلام والمسلمین حسن روحانی کی کامیابی کی دعائیں کی ۔
News ID: 5755 Publish Date : 2013/08/04
ایک پیغام میں بیان ہوا ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله مکارم شیرازی انتخابات میں زیادہ سے زیادہ شرکت کرنے کی تاکید کی اور عوام سے اصلح افراد کو ووٹ دینے کی نصیحت کی ہے ۔
News ID: 5529 Publish Date : 2013/06/13
آیت الله مکارم شیرازی نے شیخ عیسی قاسم کے گھر پر حملہ کی مذمت میں:
رسانیوز ایجنسی ـ حضرت آیتالله مکارم شیرازی نے آیت الله شیخ عیسی قاسم کے گھر پر حملہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا : بحرین کی حکومت یہ جان لے کہ اگر وہ اس سلسلہ کو جاری رکھتی ہے تو روز بہ روز اپنے آپ کو منفورتر کر رہی ہے ، اگر وہ لوگ چاہتے ہیں کہ اپنی عوام کے ساتہ زندگی بسر کریں تو اپنی عوام کی جائز قانونی مطالبات کو قبول کریں ۔
News ID: 5410 Publish Date : 2013/05/19
آیت الله مکارم شیرازی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اس تاکید کے ساتہ کہ کسی بھی صورت میں فقہ شیعہ کی بنیاد و حد سے پیچھے نہیں ہٹے نگے بیان کیا : غربیو کی خوشی کے لئے اپنے مسلم اصول سے ہاتہ نہیں ہٹائے نگے ۔
News ID: 5391 Publish Date : 2013/05/14
آیت الله مکارم شیرازی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اسلامی حکومت کے دشمنوں کو ایرانی قوم سے سامنا کرنے سے قاصر جانا ہے اور امریکا اور صہیونی اسرائیل حکومت کو متنبہ کیا ہے کہ اگر ان کے ہاتہ و پیر نے ذرہ برابر بھی غلطی کی اور اسلامی جمہوریہ ایران کی طرف غلط ارادہ کیا تو انقلابی و مومن ایرانی قوم ان کا مونہ توڑ جواب دے گی ۔
News ID: 5341 Publish Date : 2013/05/02
آیت الله مکارم شیرازی سے علی اکبر ولایتی سے ملاقات کے درمیان ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ عالم اسلام کی اہم ترین ترقی و تبدیلی اور اسلامی بیداری کے موضوع پر قائد انقلاب اسلامی کے عالمی بخش کے مشاور کے ساتہ حضرت آیت الله مکارم شیرازی سے ملاقات و گفت و گو ہوئی ۔
News ID: 5229 Publish Date : 2013/03/17