ٹیگس - پنجاب
پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں حکومت بنانے کیلئے سرتوڑ کوششیں شروع کردی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436722 تاریخ اشاعت : 2018/07/29
مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل حجت الاسلام مبارک موسوی پر قاتلانہ حملہ ناکام بنا دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 435439 تاریخ اشاعت : 2018/03/29
احتجاجی مظاہروں میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور رانا ثناء اللہ کی ایماء پر ناصر شیرازی کی جبری گمشدگی کی مذمت کی اور ان کی رہائی کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 431655 تاریخ اشاعت : 2017/11/03
حجت الاسلام سید مبارک علی موسوی :
مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے صوبائی سیکریٹری جنرل نے کہا : چودہ سو برس سے جاری یہ مجالس اور جلوس نا پہلے کے یزید روک سکے اور نا آج کے یزید میں یہ صلاحیت موجود ہے۔
خبر کا کوڈ: 430106 تاریخ اشاعت : 2017/09/26
پاکستان کے صوبہ پنجاب کی پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے وہابی دہشت گرد اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ۸ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ۔
خبر کا کوڈ: 427628 تاریخ اشاعت : 2017/04/20
ڈاکٹر طاہرالقادری:
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ نے کہا : پنجاب کے حکمران اور حکمران جماعت کے ایم پی ایز اور ایم این ایز خود دہشتگردوں کے سہولت کار اور جرائم پیشہ عناصر کے سرپرست ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 422608 تاریخ اشاعت : 2016/08/10
پاکستان علماء کونسل پنجاب:
رسا نیوز ایجنسی - پاکستان علماء کونسل پنجاب کے ڈپٹی جنرل سکریٹری نے گذشتہ روز مقامی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے 10 فروری کو کنونشن سنٹر اسلام آباد پاکستان میں پیغام اسلام کانفرنس کے انعقاد کی خبر دی ۔
خبر کا کوڈ: 8911 تاریخ اشاعت : 2016/01/06
ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے جنرل سیکرٹری :
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین پنجاب پاکستان کے جنرل سکریٹری نے یہ کہتے ہوئے کہ صیہونی طاقتوں کا سب سے بڑا آلہ کار اس وقت عرب ممالک بنے ہوئے ہیں کہا: اسرائیل کی بقا کے لئے امریکی اشارے پر یمن میں نہتے مسلمانوں پر شب خون مارا جا رہا ہے جبکہ فلسطینیوں کو اسرائیلی مظالم سہنے کے لئے تنہا چھوڑ دیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8350 تاریخ اشاعت : 2015/08/03
ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے سیکرٹری جنرل:
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین پنجاب پاکستان کے جنرل سکریٹری نے یہ کہتے ہوئے کہ صیہونی طاقتوں کا سب سے بڑا آلہ کار اس وقت عرب ممالک بنے ہوئے ہیں کہا: اسرائیل کی بقا کے لئے امریکی اشارے پر یمن میں نہتے مسلمانوں پر شب خون مارا جا رہا ہے جبکہ فلسطینیوں کو اسرائیلی مظالم سہنے کے لئے تنہا چھوڑ دیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8349 تاریخ اشاعت : 2015/08/03
مجلس وحدت مسلمین پنجاب زیر اھتمام؛
رسا نیوز ایجنسی - مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے ذمہ دار نے سہ روزہ تربیتی وتنظیمی معرفت ولایت ورکشاپ کو فیصل آباد کے بجائے ملتان میں منعقد کئے جانے کی خبر دی ۔
خبر کا کوڈ: 7585 تاریخ اشاعت : 2014/12/15