Tags - آیت الله کعبی
آیت الله کعبی نے اجلاس«انقلاب کے دوسرے قدم میں حوزہ علمیہ کا کردار» میں؛
خبرگان رھبر کونسل کے رکن نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ حوزات علمیہ کی ذمہ داری فقہ کے دائرہ میں نظام اسلامی کی مدد ہے کہا: انقلاب کے دوسرے قدم کے ضروریات کی تدریس کی جائے ۔
News ID: 439864 Publish Date : 2019/02/27
آیت الله کعبی نے رسا نیوز سے گفتگو میں؛
خبرگان کونسل کے رکن نے مرحوم آیت الله مؤمن کو فقیہ ، مخلص اور انقلابی بتایا اور کہا: آپ عالم مجاھد اور حوزہ علمیہ و نظام اسلام کا فقھی ستون تھے ۔
News ID: 439836 Publish Date : 2019/02/23
آیت الله کعبی:
آیت الله کعبی نے چہلم کی پیادہ روی میں تفرقہ ، اختلافات اور پارٹی بازی سے پرھیز اور اتحاد و یکجہتی پر زور دیا اور کہا: ملت ایران و عراق کے درمیان اختلافات ڈالنے کے لئے دشمن نے بے پناہ نقشے کھینچ رکھے ہیں ۔
News ID: 437420 Publish Date : 2018/10/16
آیت الله کعبی :
رہبری کونسل کے نمائندے نے افغانسان کے حالیہ حادثہ کا اصل ذمہ دار امریکا کو جانا ہے اور عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ بے گناہ مظلوم عوام کے قتل عام کے سلسلہ میں اپنی خاموشی توڑیں اور انسانیت کا دفاع کریں ۔
News ID: 429499 Publish Date : 2017/08/15
سرزمین ایران کے مشھور شیعہ عالم دین آیت الله عباس کعبی نے بحرین کے شیعہ رھنما کی شھریت منسوخ کئے جانے پر شدید عکسل العمل کا اظھار کیا ۔
News ID: 427379 Publish Date : 2017/04/08
آیت الله کعبی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حوزہ علمیہ قم میں جامع مدرسین کے ممبر نے غدیر خم کی ثقافت کو سیکولریزم کا تضاد جانا ہے اور بیان کیا : غدیر کے پیغام کو نظر انداز کرنے کی وجہ سے سیکولریزم کا وجود ہوا ہے ۔
News ID: 7357 Publish Date : 2014/10/14
آیت الله کعبی نے بوسنیا کی خواتین سے ملاقات میں :
رسا نیوز ایجنسی – مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل کے رکن نے بوسنیا کی خواتین سے ملاقات میں اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ پردہ عورتوں کی شخصیت و شناخت اور ان کے معنوی کردار کی نشانی ہے جبکہ مغرب انہیں نفسانی خواہشات کی تکمیل کا وسیلہ جانتے ہیں کہا: عورت کی نسوانیت اس کا کمال ہے اور بے پردگی عورت کی نسوانیت کے گم ہونے اور اس کی شخصیت کے کھونے کا سبب ہے ۔
News ID: 7124 Publish Date : 2014/08/10
آیت الله کعبی:
رسا نیوز ایجنسی – مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل کے رکن نے کہا: معتدل حکومت ھرگز سن 88 شمسی ھجری کے بلوائیوں کو میدان نہ دے اور اس طرح پیش نہ آئے کہ فتنہ گر خود کو بے خطا محسوس کریں ۔
News ID: 6289 Publish Date : 2014/01/05