ٹیگس - کامیابی
حجت الاسلام سید حسن نصر اللہ :
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا : عوام طبی ہدایات اور دستوارات پر عمل کرکے کورونا وائرس کو شکست سے دوچار کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 443268 تاریخ اشاعت : 2020/07/25
جنرل سلیمانی نے اپنی شہادت سے صرف چند گھنٹے قبل اپنے ہاتھ سے کچھ جملے تحریر کئے۔
خبر کا کوڈ: 441894 تاریخ اشاعت : 2020/01/07
سید عبدالملک الحوثی :
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ نے کہا کہ یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ میں یمنی عوام کی کامیابی یقینی ہے
خبر کا کوڈ: 441081 تاریخ اشاعت : 2019/08/18
امریکی انتظامیہ نے عراق سے بغداد میں اپنے سفارتخانے کے زیادہ تر اسٹاف کو واپس بلا لیا اور اپنے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ عراق کا سفر کرنے سے گریز کریں ۔
خبر کا کوڈ: 440436 تاریخ اشاعت : 2019/05/23
آیت الله مصباح یزدی :
حوزہ علمیہ قم کے مشہور و معروف استاد نے کہا : قائد انقلاب اسلامی نے خلوص نیت کی وجہ سے الہی الطاف و اکرام حاصل کی ہے اور ایران ملک کی قیادت اچھی طرح کرنے میں کامیابی حاصل کر سکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 439845 تاریخ اشاعت : 2019/02/24
حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ عالمی عدالت کا فیصلہ ایران کی ایک اور بڑی کامیابی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437317 تاریخ اشاعت : 2018/10/04
حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ عالمی عدالت کا فیصلہ ایران کی ایک اور بڑی کامیابی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437317 تاریخ اشاعت : 2018/10/04
آیتالله مصباح یزدی :
امام خمینی (ره) تعلیمی و تحقیقی ادارہ کے سربراہ نے کہا : اس زمانہ میں انقلابیوں کی ذمہ داری یہ ہے کہ معاشرہ اور محرک اسباب کی اچھی شناخت حاصل کریں اوراس اسباب کو اسلامی انقلاب کے مقاصد و امید کے لئے استفادہ کریں ۔
خبر کا کوڈ: 436528 تاریخ اشاعت : 2018/07/08
علامہ سید احمد صافی :
روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے متولی نے کہا : ہر ایک اس بات پر مطمئن ہے کہ اس نے اس تاریخی فتوی پر عمل کر کے اپنے واجب کو ادا کیا اور تمام انسانوں کو ان داعشی درندوں سے محفوظ بنایا۔
خبر کا کوڈ: 432141 تاریخ اشاعت : 2017/12/07
آیت الله سبحانی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله سبحانی نے تاکید کی : خدا کی رضا میں کی جانے والی محبتیں و نفرتیں، انسانوں کی کامیابی کا سبب ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6520 تاریخ اشاعت : 2014/03/12
آیت الله علوی گرگانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله علوی گرگانی نے لوگوں کو فائدہ پہوچانا انسان کی اہم خصوصیت میں سے جانا ہے اور بیان کیا : وہ انسان کامیاب و سرخرو ہوتا ہے جس سے لوگ فائدہ حاصل کرتے ہیں اور اس کے ذریعہ دوسروں کو نیکی و اچھائی حاصل ہوتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6467 تاریخ اشاعت : 2014/02/27
رسا نیوزایجنسی - شام کے صدر بشار الاسد نے لبنان سے آئے ہوئے ایک اعلی سطح کے وفد سے ملاقات کے دوران گفتگو تاکید کی: شام کے حالات میں بہتری آرہی ہے اور شامی افواج عوامی حمایت سے کامیابی اں حاصل کر رہی ہے.
خبر کا کوڈ: 5305 تاریخ اشاعت : 2013/04/22