امریکہ - صفحه 2

ٹیگس - امریکہ
سعودی عرب میں امریکہ کے سابق سفیر :
ریچارڈ مرفی نے کہا کہ انسانی حقوق کے حوالے سے بھی یمن جنگ میں سعودی عرب کا چھپا ہوا مکروہ چہرہ نمایاں ہوگيا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439439    تاریخ اشاعت : 2018/12/23

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ اور اسرائیل کے اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو سے خارج ہونے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کا کئي عالمی معاہدوں سے خارج ہونے کے بعد اب کرہ زمین سے خارج ہونا باقی رہ گيا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439039    تاریخ اشاعت : 2019/01/02

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ عراق کا بغیر خبر کئے خاموشی دورہ عراقی حکام کے اعتراض کا سبب ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 438990    تاریخ اشاعت : 2018/12/27

سعودی عرب میں امریکہ کے سابق سفیر :
ریچارڈ مرفی نے کہا کہ انسانی حقوق کے حوالے سے بھی یمن جنگ میں سعودی عرب کا چھپا ہوا مکروہ چہرہ نمایاں ہوگيا ہے۔
خبر کا کوڈ: 438956    تاریخ اشاعت : 2018/12/23

حجت الاسلام آغا علی رضوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت بلتستان کے سیکریٹری نے کہا کہ دہشتگردوں اور ملک دشمنوں کے مقابلے میں پوری قوم اداروں کے ساتھ کھڑی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437722    تاریخ اشاعت : 2018/11/23

جنرل حاتمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع اور لاجسٹک نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ ماضی کی پابندیوں کے مقابلے میں ملک کی موجودہ صورتحال بہتر ہے اور ہم بڑی تیزی کے ساتھ حالیہ پابندیوں سے پیدا ہونے والے حالات سے نکل جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 437698    تاریخ اشاعت : 2018/11/20

محمد جواد ظریف :
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکہ صرف ایرانی اداروں پر پابندیاں نہیں لگائیں بلکہ اس نے براہ راست ایرانی عوام کو نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437589    تاریخ اشاعت : 2018/11/06

تہران سے تیل کی خریداری جاری رکھنے کے رجحان اور امریکی پابندیوں کو بائی پاس کرنے والے اقدامات پر عملدرآمد نے ٹرمپ کی کوششوں کو ناکام بنا دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437567    تاریخ اشاعت : 2018/11/04

ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران، غیرمشروط اور باہمی احترام پر مبنی مذاکرات پر یقین رکھتا ہے مگر امریکہ مذاکرات کے لئے تیار نہیں۔
خبر کا کوڈ: 437482    تاریخ اشاعت : 2018/10/23

امریکی اخبار نے اپنے ذرا‏ئع سے اعلان کیا ہے کہ امریکی حکومت نے اقوام متحدہ میں ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت میں ایران کے حوالے سے ہونے والی نشست سے دستبرداری کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437183    تاریخ اشاعت : 2018/09/19

حجت الاسلام حسن روحانی :
ایران کے صدر نے بیان کیا کہ ہم خطے میں تناؤ کیلئے ہرگز پہل نہیں کریں گے بلکہ ہماری پالیسی پڑوسی ممالک کے ساتھ دوستی اور تعلقات کو بڑھانے پر مبنی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436480    تاریخ اشاعت : 2018/07/03

امریکی صدر ٹرمپ کی غلط اور انتہا پسندانہ پالیسیوں کے خلاف عالمی سطح پر امریکہ کے مخالفین کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436399    تاریخ اشاعت : 2018/06/26

جنرل احمد پوردستان :
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے اسٹراٹیجک تحقیقاتی مرکز کے سربراہ نے کہا کہ ایرانی فوج کو سعودی عرب، اردن، قطر اور متحدہ عرب امارات میں قائم امریکی فوجی اڈوں پر موجود ہتھیاروں کے بارے میں علم ہے۔
خبر کا کوڈ: 436032    تاریخ اشاعت : 2018/05/24

ونزوئلا نے امریکہ کی جانب سے اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کے ردعمل میں امریکی سفیر کو ۴۸ گھنٹوں میں ملک سے نکل جانے کا حکم دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436029    تاریخ اشاعت : 2018/05/24