امریکہ - صفحه 3

ٹیگس - امریکہ
کشمیری رہنما کا کہنا ہے کہ جوہری معاہدے سے امریکہ کی علحیدگی ایران کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435914    تاریخ اشاعت : 2018/05/13

محمد رضا نجفی :
بین الاقوامی تنظیموں میں ایران کے نمائندے نے کہا ہے کہ امریکہ سمیت ایٹمی ملکوں کی جانب سے ایٹمی ترک اسحلہ معاہدے کی پابندی نہ کئے جانے کے باعث این پی ٹی معاہدے کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435704    تاریخ اشاعت : 2018/04/26

عبدالملک الحوثی :
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ نے کہا کہ امریکہ اور سعودی عرب دونوں صالح الصماد کی شہادت کے ذمہ دار ہیں اور انھیں اس کا تاوان ادا کرنا پڑےگا۔
خبر کا کوڈ: 435685    تاریخ اشاعت : 2018/04/24

امریکہ مردہ باد و یکجہتی فلسطین و کشمیر واک میں طلباء کی بڑی تعداد سمیت جامعہ کراچی کے اساتذہ کرام اور انجمنوں کے نمائندے، سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں سمیت سول سوسائٹی اراکین، این جی اوز کے نمائندوں نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 435621    تاریخ اشاعت : 2018/04/19

حجت الاسلام و المسلمین راجہ ناصر عباس جعفری:
اپنے ایک بیان میں سربراہ ایم ڈبلیو ایم کا کہنا تھا کہ کابل حکومت کی افغانستان کے بشتر حصوں میں رٹ عملاً ختم ہوچکی ہے۔ غیر مستحکم افغانستان پاکستان کے مفاد میں نہیں ہے۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان بداعتمادی کی فضا دونوں ممالک کیلئے نقصاندہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 435055    تاریخ اشاعت : 2018/02/16

سید عباس عراقچی :
اعلی ایرانی سفارتکار نے کہا ہے کہ امریکہ ، ہمیں جوہری معاہدے سے نکلنے کے لئے مشتعل کررہا ہے مگر ہم اس کی جال میں نہیں پھنسیں گے۔
خبر کا کوڈ: 434955    تاریخ اشاعت : 2018/02/08

جنرل محمد حسین باقری :
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے کہا کہ علاقائی ممالک باہمی طور پر خطے میں امن و استحکام پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 434920    تاریخ اشاعت : 2018/02/06

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ اور بعض ممالک کی جانب سے خطے میں ہتھیار برآمد کرنے کے عمل پر کڑی تنقید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 434901    تاریخ اشاعت : 2018/02/04

نصرت اللہ تاجیک :
سنیئر ایرانی تجزیہ کار نے کہا کہ امریکی پالیسی کے باعث آج شام عدم استحکام سے دوچار ہے جس کی وجہ سے دوسرے ممالک کے اعتماد بھی متاثر ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 434834    تاریخ اشاعت : 2018/01/30

خرم دستگیر خان :
پاکستان کے وزیر دفاع نے کہا کہ امریکہ افغانستان میں اپنی ناکامی کا الزام پاکستان کے سر ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434809    تاریخ اشاعت : 2018/01/28

اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر :
اسحاق آل حبیب نے کہا کہ بدقسمتی سے سلامتی کونسل نے مسئلہ فلسطین کے حل اور یمن میں ۳ سال سے جاری جارحیت کو روکنے کے لئے کوئی کردار ادا نہیں کیا اور در حقیقت وہ ناکام رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 434790    تاریخ اشاعت : 2018/01/26

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ امریکی کی اس جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جانا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 434786    تاریخ اشاعت : 2018/01/26

علا الدین بروجردی :
اعلی ایرانی سیاستدان نے کہا کہ یورپی ممالک جوہری معاہدے کی حمایت کے لئے عملی اقدامات اٹھائیں۔
خبر کا کوڈ: 434770    تاریخ اشاعت : 2018/01/25

جنرل سید یحیی رحیم صفوی :
فوجی امور کے مشیر نے بیان کیا کہ یمن پر جاری سعودی جارحیت کے باوجود سعودی عرب اب تک اپنا کوئی بھی مقصد حاصل نہیں کر سکا اور سعودی عرب کو یمن میں شکست ہو گی۔
خبر کا کوڈ: 434746    تاریخ اشاعت : 2018/01/23

امریکہ میں چھوٹے ایٹمی ہتھیاروں کی پیدوار کا پروگرام، تابکاری کے خطرات سے لے کر ان ہتھیاروں کے استعمال تک ماہرین کی تشویش کا باعث بنا ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434695    تاریخ اشاعت : 2018/01/19

ڈاکٹر علی لاریجانی :
ایران کے اسپیکر نے کہا کہ شام میں امریکی موجودگی سے خطرات بڑھ سکتے ہیں لہذا تمام ممالک بالخصوص شامی حکومت ہوشیار رہیں۔
خبر کا کوڈ: 434688    تاریخ اشاعت : 2018/01/18

سپاہ میں نمائندہ ولی فقیہ کے اعلی مشیر :
جنرل یداللہ جوانی نے کہا کہ ہم اپنے دفاعی امور کے بارے میں امریکہ سے کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 433663    تاریخ اشاعت : 2018/01/16

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر :
ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا کہ امریکہ ، دنیا بھر میں ممالک کے درمیان تفرقہ ڈالنے کے لیے دہشتگردوں کی بھرپور حمایت کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 433660    تاریخ اشاعت : 2018/01/16

بہرام قاسمی :
ایران کے دفترخارجہ کے ترجمان نے کہا کہ امریکیوں کے فیصلے اور منفی رویے ایسے وقت میں سامنے آرہے ہیں جب شامی مسلح افواج اور ان کے اتحادی نے داعش اور النصرہ فرنٹ کے دہشتگردوں کے مقابلے میں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 433657    تاریخ اشاعت : 2018/01/16

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے بیان کیا : جس طرح امریکہ نے پاکستان پر کاری ضرب لگائی ہے اب وقت آگیا ہے کہ پاکستانی ریاست اور قوم مل کر روشن، واضح ، دوٹوک اور حکمت و دانائی پر مبنی متفقہ موقف و پالیسی اختیار کریں ۔
خبر کا کوڈ: 432557    تاریخ اشاعت : 2018/01/07