ٹیگس - امریکہ
البصیرہ ریسرچ اکیڈمی کے سربراہ:
رسا نیوز ایجنسی - البصیرہ ریسرچ اکیڈمی پاکستان کے سربراہ نے امریکہ سے مشرق وسطی اور اسلامی دنیا میں مداخلت بند کر نے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا: امریکہ اور اسکے اتحادی شام کے خلاف کسی بھی کاروائی سے باز رہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5881 تاریخ اشاعت : 2013/09/04

حجت الاسلام ہاشم موسوی :
رسا نیوزایجنسی – کوئٹہ پاکستان کے امام جمعہ حجت الاسلام ہاشم موسوی نے شام کی موجودہ صورت حال کا تجزیہ کرتے ہوئے کہا: شام پر حملہ امریکہ کی شکست اور ذلت اور اسرائیل کی نابودی کا سبب بنے گا ۔
خبر کا کوڈ: 5862 تاریخ اشاعت : 2013/08/31

آیت اللہ کاظم صدیقی:
رسا نیوزایجنسی - آیت اللہ کاظم صدیقی نے اس ھفتہ ایران کے دار الحکومت تھران کی نماز جمعہ کے خطبہ میں شام کے مقابل امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی شکست حتمی جانا ۔
خبر کا کوڈ: 5860 تاریخ اشاعت : 2013/08/31

رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے خادمِین حرمَین شریفَین کی امریکی غلامی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا: مسجد اسلامیک یونیورسٹی، بیداری و ہوشیاری اور انقلابات کا مرکز رہنا چاہئے ، مگر افسوس اج مسجد النبی، عظیم المرتبت ہونے کے باوجود اس حیثیت کی حامل نہیں رہی ۔
خبر کا کوڈ: 5851 تاریخ اشاعت : 2013/08/28

رسا نیوزایجنسی - وینزوئلا کے نگراں صدر نکولس مادورو نے اپنے ملک میں ہونے والی بدامنی میں امریکہ کا ہاتھ بتایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5292 تاریخ اشاعت : 2013/04/17
ایرانی قومی سلامتی کمیشن کے رکن:
رسا نیوزایجنسی - ایرانی قومی سلامتی کمیشن کے رکن نے امریکہ کو علاقے میں فرقہ واریت پھیلا نے اور مسلمانوں کو آپس لڑانے کا الزام دیا ۔
خبر کا کوڈ: 5196 تاریخ اشاعت : 2013/03/06
ایرانی بحریہ کے کمانڈر:
رسا نیوزایجنسی - سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے خلیج فارس میں امریکی مزاحمت کو منھ توڑ جواب دیئے جانے کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 5188 تاریخ اشاعت : 2013/03/04