ٹیگس - امریکہ
ایران کے سابق ایرانی وزیر خارجہ :
منوچہر متکی نے کہا کہ انقلاب مخالف عناصر نے گزشتہ ۳۹ سال سے اب تک ہمارے اسلامی نظام پر خدشہ ڈالنا چاہتا تھا مگر بانی اسلامی انقلاب اور ایرانی قوم نے اپنی بہادریوں کے ساتھ ان پر منہ ٹور جواب دے دیا۔
خبر کا کوڈ: 432471 تاریخ اشاعت : 2017/12/31
محمد ثروت اعجاز قادری :
سنی تحریک کے سربراہ نے کہا : نواز شریف اور اس کے خاندان کو جیل جانے سے کوئی نہیں روک سکتا ، ختم نبوت کے غداروں کو سزا نہ ملنے کی وجہ سے ملک کے حالات خراب ہو رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 431879 تاریخ اشاعت : 2017/11/19
ایرانی کمانڈر :
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ ، ایران میں افراتفری کے ذریعے قوم اور ملک کو تقسیم کرنے کی سازش میں ملوث ہے۔
خبر کا کوڈ: 430545 تاریخ اشاعت : 2017/10/26
چین نے ایران اور گروپ ۱+۵ کے درمیان ہونے والے مشترکہ جوہری معاہدے پر امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے کہ یہ معاہدہ برقرار رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 430321 تاریخ اشاعت : 2017/10/10
امریکہ نے اپنے ایک اعلان میں شمالی کوریا کے خلاف فوجی اقدام کی دھمکی دی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430133 تاریخ اشاعت : 2017/09/28
حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جہوریہ ایران کے صدر نے کہا : ایرانی قوم دھمکیوں کی پرواہ نہیں کرتی ، دنیا روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کو روکے ۔
خبر کا کوڈ: 430009 تاریخ اشاعت : 2017/09/19
امریکہ کے سابق توانائی کے وزیر :
امریکہ کے سابق توانائی کے وزیر نے کہا : ایران ایٹمی معاہدے پر عمل پیرا ہے اور بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی نے اپنی متعدد رپورٹوں میں اس کی تائید بھی کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429681 تاریخ اشاعت : 2017/08/27

سرگئی لاوروف :
روس کے وزیر خارجہ نے کہا : امریکہ کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے افغانتسان کا بحران مزید پیچیدہ ہوجائےگا۔
خبر کا کوڈ: 429640 تاریخ اشاعت : 2017/08/25
سرگئی لاوروف :
روس کے وزیر خارجہ نے کہا : امریکہ کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے افغانتسان کا بحران مزید پیچیدہ ہوجائےگا۔
خبر کا کوڈ: 429640 تاریخ اشاعت : 2017/08/25
حجت الاسلام مبارک موسوی :
مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل نے کہا : ہم شہباز شریف اور رانا ثنااللہ کیخلاف ہر قسم کے قانونی آئینی کاروائی کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 429613 تاریخ اشاعت : 2017/08/23
حجت الاسلام مبارک موسوی :
مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل نے کہا : ہم شہباز شریف اور رانا ثنااللہ کیخلاف ہر قسم کے قانونی آئینی کاروائی کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 429613 تاریخ اشاعت : 2017/08/23
امریکہ اور برطانیہ، سعودی عرب کی جانب سے بڑے پیمانے پر دہشت گردی اور انتہاپسندی کی حمایت کو چھپانا چاہتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428970 تاریخ اشاعت : 2017/07/12
امریکہ اور برطانیہ، سعودی عرب کی جانب سے بڑے پیمانے پر دہشت گردی اور انتہاپسندی کی حمایت کو چھپانا چاہتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428970 تاریخ اشاعت : 2017/07/12
ڈاکٹر کمال خرازی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی خارجہ پالیسی اسٹریٹیجک کونسل کے چیئرمین نے کہا : بدقسمتی سے بعض علاقائی ممالک کی غیرجمہوری پالیسیاں علاقے میں دہشتگرد گروپوں کے پھیلاو کا باعث بنتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428712 تاریخ اشاعت : 2017/06/25
آیت اللہ صادق آملی لاریجانی :
ایرانی عدلیہ کے سربراہ : امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی حمایت کے بغیر دہشتگرد گروپوں کامیاب نہیں ہوسکتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 428530 تاریخ اشاعت : 2017/06/13
روس نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ونزوئیلا کے داخلی امور میں مداخلت کر کے اس ملک کو دوسرا شام نہ بنائے ۔
خبر کا کوڈ: 428171 تاریخ اشاعت : 2017/05/21
امریکہ میں ۵ مساجد کو بم اڑانے ، موت اور دیگر نفرت آمیز دھمکیوں کے پیغامات موصول ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426814 تاریخ اشاعت : 2017/03/11
یوکیا آمانو :
ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل یوکیا آمانو نے جامع ایٹمی معاہدے کی پابندی کیے جانے پر زور دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426498 تاریخ اشاعت : 2017/02/23
حسین سلامی
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر انچیف بریگیڈیئر جنرل نے دشمنوں کی طرف سے ایران کے خلاف سازش کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : اسلامی جمہوریہ ایران کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے والوں کو زمین میں دفن کر دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 425505 تاریخ اشاعت : 2017/01/05