ٹیگس - الیکشن
مجلس وحدت المسلمین گلگت بلتستان کے سیکرٹری جنرل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جی بی کے عام انتخابات میں ایم ڈبلیو ایم بھرپور کردار ادا کرے گی، میدان میں اتارنے والے امیدواروں کی اہلیت، تنظیمی فعالیت، دیانتداری اور سیاسی فہم کا خصوصی خیال رکھا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 441820 تاریخ اشاعت : 2019/12/26
ھندوستان:
آج مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن کی دو سالہ عبوری کمیٹی کی جانب سے اجلاس بلایا گیا ان دو سالوں میں اس عبوری کمیٹی نے تین اہم کام انجام دیے ایک زیادہ سے زیادہ اراکین کو اس مجمع میں شامل کیا گیا جس میں تمام اراکین کسی طے شدہ فیصلے پر قربان نہیں ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 441664 تاریخ اشاعت : 2019/11/26
بھاری اکثریت سے؛
علامہ ناصرعباس جعفری کو چوتھی بار بھاری اکثریت کے ساتھ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے جنرل سیکریٹری کے عنوان سے متنخب کرلیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 440076 تاریخ اشاعت : 2019/04/01
جموں و کشمیر کی سابق وزیراعلی :
محبوبہ مفتی نے کہا : گزشتہ ۳۰ برسوں میں مسئلہ کشمیر نے تشدد کی شکل اختیار کر لی ہے، جموں و کشمیر میں فوج کی تعداد بڑھانے سے معاملات مزید الجھیں گے۔
خبر کا کوڈ: 439854 تاریخ اشاعت : 2019/02/26
فائزہ نقوی:
جے یو پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر کا کہنا تھا کہ عوام نے جن جماعتوں کو مسترد کر دیا ہے، انہیں حقائق تسلیم کر لینے چاہیں، اداروں پر الزامات سے دشمن کا ایجنڈا پورا نہ کریں، الیکشن کمشن کی مدد کیلئے نگران حکومت اور فوج کی خدمات قابل تعریف ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436779 تاریخ اشاعت : 2018/08/04
علامہ ناصر عباس:
پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ ۵۵ فیصد سے زیادہ عوام اپنے حق رائے دہی کیلئے باہر نکلی جبکہ کئی خوفناک دھماکے بھی ہوئے، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مکمل تیاری کے بغیر الیکشن کروائے، چیئرمین الیکشن کمیشن جو کہ نون لیگ اور پاکستان پیپلز پارٹی کا بنایا ہوا ہے نااہل ثابت ہوا ہے، اس سے استعفٰی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436711 تاریخ اشاعت : 2018/07/28
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ نے ایران سے تعلقات کو مزید فروغ دینے اور مضبوط بنانے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جبکہ ان کی حکومت مشرق وسطیٰ میں ثالث کا کردار ادا کرے گی۔
خبر کا کوڈ: 436709 تاریخ اشاعت : 2018/07/28
گذشتہ تقریباً دس سال سے شہید قائد کے معنوی فرزند ملک بھر سے اور بیرون ملک بھی مجلس وحدت مسلمین کے پلیٹ فارم پر اکٹھے ہیں، شہید قائد کے یہ معنوی فرزند ملت کو ہر لحاظ سے طاقتور بنانے اور وطن عزیز کو درپیش چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے مخلص و بابصیرت اور بہادر و شجاع عالم باعمل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی سربراہی میں میدان عمل میں کوشاں ہیں اور حکمرانوں کے پریشر اور شکنجوں کا مقابلہ کر رہے ہیں، نیز تکفیریوں کے تیروں اور حملوں کا نشانہ بن رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436694 تاریخ اشاعت : 2018/07/25
سراج الحق:
ووٹرز کے نام پیغام میں امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ آپ کے ووٹ کے نتیجہ میں اگر دیانتدار اور اسلام پسند قوتیں آگے آئیں گی اور ملک میں نظام مصطفیؐ کے نفاذ کیلئے عملی جدوجہد کریں گی تو اس میں ووٹرز کا بھی پورا پور ا اجر و ثواب ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 436693 تاریخ اشاعت : 2018/07/25
جب تک موجودہ نظام اور سسٹم موجود ہے، یہی کرپٹ افراد منتخب ہونگے، الیکشن کمیشن صاحبانِ اختیار کے اشارے پر انہی افراد کو الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت دیتا رہیگا، جہاں الیکشن جیتنے کیلئے پیسہ، جھوٹ، تعلقات، خاندان، بدمعاشی اور مکّاری کا ہونا پہلی شرط ہے؛ علم، شعور، دیانت اور فہم و فراست نہ بھی ہو تو کام چل جائیگا، اور لیڈر کا بیٹا ہی لیڈر بنے گا، چاہے اسکی خرابیاں جتنی بھی عام ہو جائیں۔
خبر کا کوڈ: 436692 تاریخ اشاعت : 2018/07/25
پاکستان بھر میں قومی اسمبلی کی ۲۷۰ جب کہ چاروں صوبائی اسمبلیوں کی ۵۷۰ نشستوں پر پولنگ کا عمل صبح ۸ بجے شروع ہوگیا ہےجو شام ۶ بجے تک جاری رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 436689 تاریخ اشاعت : 2018/07/25
پاکستان:
پاکستان کے شہر کوئٹہ کے نواح میں مشرقی بائی پاس کے قریب پولنگ اسٹیشن کے باہر وہابی دہشت گردوں کے خودکش حملے کے نتیجے میں ۳۱ افراد جاں بحق جبکہ ۲۰ سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436688 تاریخ اشاعت : 2018/07/25
پاکستان الیکشن کمیشن پاکستان نے خبردار کیا ہے کہ جن علاقوں میں خواتین کو ووٹ ڈالنے سے روکا گیا ان علاقوں میں انتخابات کالعدم قرار دیئے جا سکتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 436662 تاریخ اشاعت : 2018/07/22
مسئلہ اتنا بھی سادہ نہیں ہے۔ اگر سیاسی قوتیں دانشمندی سے کام لیں اور غیر سیاسی قوتوں کو مداخلت کا موقع نہ دیں تو انتخابات بروقت ہوسکتے ہیں۔ اس کیلئے میاں شہباز شریف کی حکمت عملی کو ہم خود پی ایم ایل این کیلئے مفید سمجھتے ہیں۔ یہ بھی ہوسکتا ہے کہ کچھ قوتیں چاہتی ہوں کہ ایسی فضا پیدا ہو جائے کہ پاکستان میں انتخابات غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی ہو جائیں۔ یہ قوتیں بیرونی بھی ہوسکتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436546 تاریخ اشاعت : 2018/07/09
علامہ مقصود ڈومکی:
مجلس وحدت مسلمین تحصیل گڑہی خیرو کے زیراہتمام زور گڑہ ضلع جیکب آباد میں تحصیل شوریٰ کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس سے ایم ڈبلیو ایم سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ مقصود ڈومکی، ضلعی سیکرٹری جنرل سیف علی ڈومکی، سیکرٹری تنظیم مولانا حسن رضا غدیری، منور حسین سولنگی و دیگر نے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ: 436468 تاریخ اشاعت : 2018/07/02
نیاز نقوی:
ملی یکجہتی کونسل اور وفاق المدارش الشیعہ پاکستان کے مرکزی نائب صدر کا کہنا تھا کہ وفاق المدارس الشیعہ کسی خاص جماعت کی حمایت نہیں کرسکتا کیونکہ کسی کا بھی منشور سو فیصد اسلامی نہیں اور اگر منشور ٹھیک ہے تو انکا طرزعمل اطمینان بخش نہیں۔
خبر کا کوڈ: 436434 تاریخ اشاعت : 2018/06/29
عراق کے عام انتخابات میں بھاری اکثریت حاصل کرنے والے دو بڑے سیاسی اتحادوں کے درمیان گرینڈ الائنس کے قیام پر اتفاق ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436271 تاریخ اشاعت : 2018/06/13
علی لاریجانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے لبنان کے پارلیمانی انتخابات میں حزب اللہ لبنان اور اس کے اتحاد کی کامیابی پر سید حسن نصر اللہ ، لبنان کے صدر میشل عون ، پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری اور لبنانی عوام کو مبارکباد پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 435852 تاریخ اشاعت : 2018/05/08
حسن نصراللہ:
حزب اللہ کے سربراہ نے لبنان میں عام انتخابات کے کامیاب انعقاد کو سبھی لبنانیوں کی ایک بڑی قومی کامیابی قراردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435840 تاریخ اشاعت : 2018/05/07
لبنان سے موصولہ رپورٹوں کے مطابق لبنان میں پارلیمانی انتخابات میں حزب اللہ اور امل اتحاد کی کامیابی کا جشن منایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435831 تاریخ اشاعت : 2018/05/07