ٹیگس - ھند
ٹیگ: ھند
وزیر اعظم مودی:
ھند وستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے یومِ عاشورہ کے موقع پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ امام حسین(ع) کی قربانی کو فراموش نہیں کیا جاسکتا ۔
نیوز کوڈ: 443602 تاریخ اشاعت : 2020/08/31
مجلس علمائے ھند شعبہ قم ایران نے محرم الحرام 1442 کے موقع پر دنیا کے عزاداروں کے لئے جاری کردہ گائڈ لائن میں کہا: دیگر دینی فرائض کی طرح اس سلسلہ میں بھی ہمیں اپنے مراجع و فقہائے کرام کے ہدایات پر عمل کرنا چاہئے اور ہمیشہ کی طرح ان کے تعلیمات کو اپنے لئے مشعل راہ قرار دینا چاہئے ۔
نیوز کوڈ: 443510 تاریخ اشاعت : 2020/08/20
حاجرہ بانو نے اشک بار آنکھوں سے کہا کہ میرے شوہر کی مسلسل حراست کی وجہ سے میرے معصوم بچے نہ صرف ذہنی پریشانی میں مبتلا ہوگئے ہیں بلکہ فاقہ کشی پر بھی مجبور ہوگئے ہیں۔
نیوز کوڈ: 443474 تاریخ اشاعت : 2020/08/17
عید قربان کے موقع پر۔؛
انڈیا کے مسلمان بالخصوص حیدرآباد کے عوام آن لائن قربانی میں جوش و خروش سے حصہ لے رہے ہیں۔
نیوز کوڈ: 443280 تاریخ اشاعت : 2020/07/27
سرزمین ھند کی عظیم دینی درسگاہ تنظیم المکاتب کے خادم؛
سرزمین ھند کی عظیم دینی درسگاہ تنظیم المکاتب کے خادم مولانا قمر سبطین صاحب کے انتقال پر علمائے ھند وستان نے سربراہ ادارہ حجت الاسلام والمسلمین سید صفی حیدر زیدی اور ان کے گھرانے کو تعزیت پیش کی۔
نیوز کوڈ: 443180 تاریخ اشاعت : 2020/07/14
ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکتہ میں لاک ڈاؤن میں نرمی اور معمول کی زندگی شروع ہونے کے بعد شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آر سی کے خلاف احتجاج کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا ہے۔
نیوز کوڈ: 442883 تاریخ اشاعت : 2020/06/05
مجلس علماء ھند شعبہ قم کے زیراھتمام «آرایس ایس کے اھداف اور اس سے مقابلہ کا طریقہ» کے عنوان سے ایک علمی نشست کا انعقاد کیا جارہا ہے۔
نیوز کوڈ: 442842 تاریخ اشاعت : 2020/05/30
تنظیم المکاتب کے جنرل سکریٹری کا ایک طالبہ اور دو طالب کے علم کے انتقال پر اظھار درد؛
جامعہ امامیہ لکھنو کے مدیر حجت الاسلام و المسلمین سید صفی حیدر زیدی نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا: ۱۹رمضان کو ایک بیٹی کھوئی تھی اور ۲۵ رمضان کی سحر کو دو بیٹے کھو دیئے ۔
نیوز کوڈ: 442776 تاریخ اشاعت : 2020/05/20
قم ایران:
انڈین اسلامک اسٹوڈنٹنس یونین قم ایران نے جامعہ امامیہ "تنظیم المکاتب" لکھنو کے دو طالب علموں کے انتقال پر تعزیت پیش کی ۔
نیوز کوڈ: 442775 تاریخ اشاعت : 2020/05/20
آیت اللہ اعرافی نے کرونا وائرس، ناانصافی، ناروا تبعض اور امتیازی سلوک، غیر انسانی پابندیاں، ماحولیاتی بحران، جنگ، دھشت گردی، بڑے پیمانہ پر تباہی مچانے والے ہتھیاروں کی پیداوار اور ان کی نگہداشت کے حوالے سے ھند وستان کے علماء اور روحانی پیشواوں کے نام خط ارسال کیا جس پر علمائے ھند وستان نے لبیک کہا۔
نیوز کوڈ: 442720 تاریخ اشاعت : 2020/05/13
سرزمین ایران کے بزرگ عالم دین اور حوزات علمیہ کے سربراہ کے خط کی علمائے ھند وستان نے حمایت کی ۔
نیوز کوڈ: 442641 تاریخ اشاعت : 2020/05/04
نیوز کوڈ: 442237 تاریخ اشاعت : 2020/03/05
اسلامی جمہوریہ ایران کے عوام اور طلباء نےکورونا وائرس کے دباؤ کے باوجود بھارت میں ہندو دہشت گرد بلوائیوں کے ہاتھوں دہلی اور دیگر مقامات پر بھارتی مسلمانوں کے مجرمانہ قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہوئے تہران میں ہندوستانی سفارتخانہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
نیوز کوڈ: 442228 تاریخ اشاعت : 2020/03/03
ندوستان اور پاکستان کے مختلف شہروں میں شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کی مظلومانہ شہادت پر لاکھوں مسلمانوں نے سوگ مناتے ہوئے امریکہ کے خلاف مظاہرے کئے ۔
نیوز کوڈ: 441895 تاریخ اشاعت : 2020/01/07
رہبرانقلاب اسلامی :
رہبرانقلاب اسلامی نے کشمیری مسلمانوں کی صورتحال پر اپنی ناراضگی، دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کشمیر کی موجودہ صورتحال اور اس مسئلے پر ہندوستان اور پاکستان کے اختلافات کو برصغیر سے نکلتے وقت خبیث برطانیہ کے اقدامات کا نتیجہ قراردیا۔
نیوز کوڈ: 441119 تاریخ اشاعت : 2019/08/22
برصغیر ھند وستان خاص کر کشمیر کی موجودہ صورت کے عنوان سے رسا نیوز ایجنسی کے مرکزی آفس قم میں ایک نششت کا انعقاد کیا گیا ہے ۔
نیوز کوڈ: 441059 تاریخ اشاعت : 2019/08/15
ایران،پاکستان اور ہندوستان میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا اورعید الاضحیٰ 12 اگست بروز پیر کو ہوگی۔
نیوز کوڈ: 440963 تاریخ اشاعت : 2019/08/03
دہشت گرد گروہ داعش نے ھند وستان میں "ولایت الہند" کے نام سے صوبے کے قیام کا اعلان کر دیا ہے۔
نیوز کوڈ: 440363 تاریخ اشاعت : 2019/05/12
مساجد، امام بارگاہوں اور گھروں میں خصوصی عبادات کی گی جبکہ مختلف عبادت گاہوں میں خواتین کیلئے بھی باپردہ انتظامات مکمل کئے گئے ہیں۔
نیوز کوڈ: 440220 تاریخ اشاعت : 2019/04/20
نیوز کوڈ: 440215 تاریخ اشاعت : 2019/04/20