ٹیگس - اقتصادی مشکلات
آیت الله جوادی آملی:
مفسر عصر حضرت آیت الله جوادی آملی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ہماری مملک میں فراوان پیسہ اور منابع موجود ہیں کہا: افسوس بعض چوہا صفتوں کے فقیری پن نے ملک کو اقتصادی مشکلات سے روبرو کردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439882 تاریخ اشاعت : 2019/03/02
آیت الله مکارم شیرازی :
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے سیاسی مشکلات کو اقتصادی مسائل کا نتیجہ جانا ہے اور کہا : ۲۰ فی صد سود کے ذریعہ گھریلو پیداوار کو فروغ نہیں دیا جاسکتا ہے اور نہ اس میدان میں مقابلہ کیا جا سکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435905 تاریخ اشاعت : 2018/05/13
قائد انقلاب اسلامی :
قائد انقلاب اسلامی نے انتخابی عمل سمیت مختلف میدانوں میں عوام کی مشارکت کو فیصلہ کن قرار دیتے ہوئے کہا : عوام کی میدان میں ولولہ انگیز موجودگی کی بدولت ایران کے خلاف دشمن کی جنگی دھمکیوں سمیت تمام سازشیں ناکام ہوگئیں ، عوام کی مختلف میدانوں میں موجودگی فیصلہ کن ہے۔
خبر کا کوڈ: 427820 تاریخ اشاعت : 2017/04/30
حضرت آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اس بیان کے ساتھ کہ غیر ملکی اشیاء کا استعمال غیر ملکی معیشت کا تحفظ ہے بیان کیا : حکام کو چاہیئے کہ عوام کی اقتصادی مشکلات کو حل کرنے کی فکر میں رہیں ۔
خبر کا کوڈ: 427024 تاریخ اشاعت : 2017/03/21
قائد انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا کہ ملک کی اقتصادی مشکلات اور ایٹمی مسئلے کی راہ حل داخلی توانائیوں پر اعتماد کرنا اور مستحکم مزاحمتی معیشت پر ایقان و اطمینان ہے۔
خبر کا کوڈ: 8175 تاریخ اشاعت : 2015/05/28
رھبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رھبر معظم انقلاب اسلامی نے لیبر ڈے کے موقع پر لیبر وزیر اور لیبر کارکنوں سے ملاقات کہا: حکومت کو ملکی جنس موجود ہونے کی صورت میں غیر ملکی جنس سے استفادہ اپنے اوپر حرام کرنا چاہئے ۔
خبر کا کوڈ: 8092 تاریخ اشاعت : 2015/04/29
آیت الله مکارم شیرازی نے میجر جنرل رحیم صفوی سے ملاقات میں؛
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کے میجر جنرل رحیم صفوی سے ملاقات میں تاکید کی : جیسا کہ رھبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ مذاکرات کا سلسلہ قائم رہے مگر اس پر تکیہ نہ کیا جائے لھذا خدا پر توکل اور مناسب پروگرام کے ذریعہ ملک کو مشکلات سے باہر نکالا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 7865 تاریخ اشاعت : 2015/03/02