ٹیگس - اسلام دشمن
صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے بیان کیا : امریکہ کی اسلام دشمن ی اتحاد امت کی متقاضی ہے، امریکہ تمام جنگی اور اخلاقی اصول پامال کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441897 تاریخ اشاعت : 2020/01/07
حجت الاسلام سید وحید عباس کاظمی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا کہ حکومت پاکستان سفارتی ذرائع کا استعمال کرتے ہوئے ابراہیم ذاکزکی کی رہائی کیلئے کردار ادا کرے۔
خبر کا کوڈ: 440838 تاریخ اشاعت : 2019/07/18
سعودی عرب ، مصر اور متحدہ عرب امارات نے عرب پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس کے اختتامی اعلامیہ کی اس شق کو قبول کرنے سے انکار کردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439906 تاریخ اشاعت : 2019/03/05
آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ملت اسلامیہ کے اتحاد سے اسلام کے دشمن نابود ہوجائیں گے کہا: ملت اسلامیہ کے دل ھمیشہ ایک دوسرے کے لئے دھڑکتے ہیں، ہم مسلمانوں کے مقدسات کی توھین کو ناجائز جانتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 437763 تاریخ اشاعت : 2018/11/27

جنگ بندی کی تمام تر کوششوں کے باوجود سعودی حکومت کے جنگی طیاروں نے یمن کے ساحلی صوبے الحدیدہ پر بمباری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437699 تاریخ اشاعت : 2018/11/20
جنگ بندی کی تمام تر کوششوں کے باوجود سعودی حکومت کے جنگی طیاروں نے یمن کے ساحلی صوبے الحدیدہ پر بمباری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437699 تاریخ اشاعت : 2018/11/20
حجت الاسلام والمسلمین راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا : پاکستان پر تسلط کے لئے سامراجیت و اسلام دشمن عناصر گھات لگائے ہوئے ہیں ہم آپ کی حمایت سے ان کی لالچ بھڑی نگاہوں کو اندھا کر دینگے اور اپنی ذمہ داری کو پورا کرتے ہوئے خداوند عالم کے فضل سے اس سازش کو ناکام بنا دینگے ۔
خبر کا کوڈ: 437673 تاریخ اشاعت : 2018/11/17

آیت الله مدرسی یزدی:
گارڈین کونسل کے رکن نے اتحاد اسلام کو ختم کرنے کے حوالے سے دشمن کی سازشوں کی جانب اشارہ کیا اور کہا: اگر علمائے اسلام ایک دوسرے سے جڑ جائیں تو دشمن کی تمام چالیں ناکام ہوجائیں گی ۔
خبر کا کوڈ: 435887 تاریخ اشاعت : 2018/05/11
آیت الله مظاهری :
حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ نے کہا : حضرت آیت الله سیستانی نے ان برسوں میں عراق کے مختلف قبیلے کے درمیان اتحاد پیدا کر کے اور شیعہ اور اہل سنت کے درمیان اتحاد کی حفاظت کے ذریعہ اسلام کے دشمنوں کو بھی تنہائی میں گرفتار کر دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435750 تاریخ اشاعت : 2018/04/29
رہبرانقلاب اسلامی:
رہبرانقلاب اسلامی نے موجودہ دور کو اسلامی جمہوریہ ایران کی عزت و شوکت کا دور قراردیا اور فرمایا کہ دشمن آج ایران کی بڑھتی ہوئی طاقت سے سخت خطرہ محسوس کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435518 تاریخ اشاعت : 2018/04/09
آیت الله نوری همدانی :
حضرت آیت الله نوری همدانی نے تاکید کی ہے کہ لندن میں ایران کے سفارت خانہ پر بعض اسلام دشمن عناصر کی طرف سے حملہ کے مسئلہ کو معمولی نہیں سمجھنا چاہیئے اور اس حادثہ کو سادہ نہیں جاننا چاہیئے بلکہ اس کا رد عمل پیش کی جائے اور ملکی حکام اس کی تحقیق و بررسی کریں ۔
خبر کا کوڈ: 435349 تاریخ اشاعت : 2018/03/15
علماء صور کونسل لبنان کے سربراہ :
علماء صور کونسل لبنان کے سربراہ نے اس بیان کے ساتھ کہ یاسر الحبیب برطانوی نفوذی ہے غیر ملکی دشمنوں سے زیادہ امریکی سنی اور برطانوی تشیع سے خطرہ جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435335 تاریخ اشاعت : 2018/03/13
سردار قاسم سلیمانی :
قدس فورس کے کمانڈر نے اس بیان کے ساتھ کہ سامراجیت سے مقابلہ امام خمینی (ره) کی تحریک کی بنیاد میں سے ہے ، ملک کی ترقی کو آزادی و غیروں پر منحصر نہ ہونے کی وجہ سے جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 434994 تاریخ اشاعت : 2018/02/11
نائب ایرانی وزیر داخلہ :
اسماعیل جبار زادہ نے کہا کہ تاریخ ٹرمپ کی توہین آمیز باتوں کو نہیں بھولے گی تاہم ایرانی قوم بھی اس کا جواب مناسب وقت پر دے گی۔
خبر کا کوڈ: 432521 تاریخ اشاعت : 2018/01/04
کمانڈر بریگیڈیر فرزاد اسماعیلی :
ایرانی فوج کے خاتم الانبیا ایئر ڈیفنس ہیڈکوارٹر کے کمانڈر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران دشمنوں کی سازشوں کے مقابلے میں ہوشیار اور ہر میدان میں جواب دینے کے لئے تیار ہے۔
خبر کا کوڈ: 430513 تاریخ اشاعت : 2017/10/24
محمد اقبال بہشتی :
مجلس وحدت مسلمین صوبہ خیبر پختونخوا کے سیکریٹری جنرل نے کہا : امریکہ، اسرائیل، سعودیہ نےعالم اسلام کو تاراج کرنے کیلئے،مختلف ناموں سے باقاعدہ سلسلہ وار دہشتگرد تربیت کیئے۔
خبر کا کوڈ: 430088 تاریخ اشاعت : 2017/10/15
امریکی صدر نے انسدادِ انتہا پسندی پروگرام کا نام تبدیل کر کے " انسدادِ اسلامی انتہا پسندی" پروگرام رکھنے کے لئے اپنے قریبی رفقا سے مشاورت شروع کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426065 تاریخ اشاعت : 2017/02/02
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس و حدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکر ٹری جنرل نے کراچی و پنجاب میں ہونے والے دہشتگردی کے واقعات پر اس حادثہ کی مذمت کرتے ہوئے بیان کیا : وطن عزیز تکفیری دہشتگردوں کی آماجگاہ بن گیا، عبادت گاہیں محفوظ نہیں، حکومت و آرمی دہشتگردوں کے خلاف آپریشن ضرب عزب کا دائرہ وسیع کریں، کراچی بوہرہ جماعت خانہ مسجد پر دہشتگردی کی مذمت کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 7938 تاریخ اشاعت : 2015/03/21