ٹیگس - حسن نصر اللہ
«سیده زکیه نصرالله» حزب اللہ لبنان کے سربراہ حجت الاسلام سید حسن نصر اللہ کی خواہر گرامی کا آج صبح انتقال ہو گیا ۔
خبر کا کوڈ: 440544 تاریخ اشاعت : 2019/06/07
حجت الاسلام احمد مروی :
آستان قدس رضوی کے متولی نے کہا کہ ہم حزب اللہ کے شہیدوں کے درجات کی بلندی اور جناب سید حسن نصر اللہ کی صحت و تندرستی کے لئے دعا گو ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 440369 تاریخ اشاعت : 2019/05/12
سید حسن نصراللہ:
حزباللہ کے سربراہ جنرل سید حسن نصراللہ نے امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے مقبوضہ جولان کے حوالے سے ٹرمپ کے فیصلے کو مغربی ایشیا میں امن کے عمل کو سبوتاژ کرنے کی سازش قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440052 تاریخ اشاعت : 2019/03/27
صیہونی حکومت کے سرکاری ٹی وی پر حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کے بارے میں ایک دستاویزی فلم نشر کی جس میں سید حسن نصراللہ کے بارے میں دلچسپ اعترافات کئے گئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 439915 تاریخ اشاعت : 2019/03/06
یمن کی اسلامی تنظیم کے ایک اعلی وفد نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 436913 تاریخ اشاعت : 2018/08/19
انصارالله یمن:
انصارالله یمن کے سیاسی شعبہ کے ذمہ دار نے یمنی فورسز کے سلسلے میں سید حسن نصرالله کی محبتوں کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہم ، آپ سے وعدہ کرتے ہیں کہ پیروز ہوں گے اور دشمن کو اپنی سرزمین سے نکال کر دم لیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 436471 تاریخ اشاعت : 2018/07/02
خبر کا کوڈ: 436237 تاریخ اشاعت : 2018/06/10
نبیہ بری:
لبنانی پارلیمان کے سربراہ نبیہ بری کا کہنا ہے کہ سید حسن نصراللہ اور میں دو جسم اور ایک جان ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436078 تاریخ اشاعت : 2018/05/28
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ آج قوم سے خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 435144 تاریخ اشاعت : 2018/02/24
سید حسن نصر اللہ:
سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ موصل کی آزادی میں ایران اور آیت اللہ سیستانی نے اہم کردار ادا کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428967 تاریخ اشاعت : 2017/07/12
سید حسن نصر اللہ:
سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ موصل کی آزادی میں ایران اور آیت اللہ سیستانی نے اہم کردار ادا کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428967 تاریخ اشاعت : 2017/07/12
حجت الاسلام والمسلمین سید حسن نصراللہ:
حزب اللہ لبنان کے جنرل سکریٹری نے حزب اللہ کے جنرل کمانڈر شہید مصطفی بدرالدین «سید ذوالفقار» کے چہلم کے پروگرام میں عراق و شام میں آپ کی فعالیتوں کو سراہا اور اںہیں خراج عقیدت پیش کیا ۔
خبر کا کوڈ: 422427 تاریخ اشاعت : 2016/06/25
سید حسن نصر اللہ
سید حسن نصر اللہ
خبر کا کوڈ: 422244 تاریخ اشاعت : 2016/04/27
حسن نصر اللہ نے نمائندہ آیت اللہ سیستانی سے ملاقات میں؛
رسا نیوز ایجنسی - حزب اللہ لبنان کے جنرل سکریٹری نے آیت اللہ العظمی سیستانی کےنمائندے سے ملاقات میں علاقے کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا ہے اور موجود حالات پر تبادلہ نظر کیا ۔
خبر کا کوڈ: 9270 تاریخ اشاعت : 2016/04/16
حسن نصر اللہ نے نمائندہ آیت اللہ سیستانی سے ملاقات میں؛
رسا نیوز ایجنسی - حزب اللہ لبنان کے جنرل سکریٹری نے آیت اللہ العظمی سیستانی کےنمائندے سے ملاقات میں علاقے کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا ہے اور موجود حالات پر تبادلہ نظر کیا ۔
خبر کا کوڈ: 9269 تاریخ اشاعت : 2016/04/16
حجت الاسلام و المسلمین سید حسن نصر اللہ :
رسا نیوز ایجنسی - حزب اللہ لبنان کے جنرل سکریٹری نے عرب دنیا اور عالم اسلام کی صورت حال کو انتہائی تشویشناک بتاتے ہوئے کہا: مسائل اور بحرانوں کا حل دعا اور عملی اقدامات کے ذریعے ممکن ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8289 تاریخ اشاعت : 2015/07/10