ٹیگس - استقامت
عراق کے استقامت ی گروہوں نے اپنے ملک سے امریکی فوجیوں کے باہر نکلنے کی تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 443516 تاریخ اشاعت : 2020/08/21
لبنان کے اہل سنت عالم دین:
شیخ احمد القطان نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ حزب الله لبنان در حال حاضر غاصب صھیونیت سے مقابلہ میں حراست کی پوزیشن میں ہے دفاع کی پوزیشن میں نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442826 تاریخ اشاعت : 2020/05/27
رهبر معظم انقلاب اسلامی حضرت ایت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے عالمی یوم قدس کی تقریر میں فلسطین کے لئے دھڑکنے والے دلوں اور سرگرم طاقتوں کو نصحیتیں کی۔
خبر کا کوڈ: 442817 تاریخ اشاعت : 2020/05/25
حجت الاسلام تقی عباس رضوی:
ہندوستان کی معروف عالم دین نے کہا : فلسطین چاہے دنیا کی بے حسی کا کتنا ہی شکار ہوجائے، مگر فلسطینیوں کے حوصلے ہمیشہ بلند رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 442777 تاریخ اشاعت : 2020/05/20
عبدالغنی خنجر نے رسا نیوز سے گفتگو میں بیان کیا :
آزادی و جمہوری «حق» تحریک بحرین کے نمایندے نے بیان کیا : اس سال عالمی یوم قدس میں اسلامی قوم و ممتازین استقامت ی محاذ کا نعرہ « قدس شہیدوں کا راستہ» کی حمایت کر رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 442711 تاریخ اشاعت : 2020/05/12
حجت الاسلام سید حسن نصر اللہ :
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے بیان کیا : ہم صبر و استقامت کے ساتھ ، کورونا اور صہیونی دشمن کو شکست دے سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442560 تاریخ اشاعت : 2020/04/23
رہبرانقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ سینچری ڈیل کا منصوبہ ٹرمپ کے مرنے سے پہلے ہی مرجائے گا، اس منصوبے کا مقابلہ کرنے کا طریقہ فلسطینی قوم اور گروہوں کی استقامت اور دلیرانہ جہاد نیز فلسطینیوں کے لئے عالم اسلام کی حمایت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442054 تاریخ اشاعت : 2020/02/05
آیت الله سعیدی:
شھر قم کے امام جمعہ نے یہ بیان کرتے ہوئےکہ دشمن مذاکرات اور گفتگو کے بہانے ملت ایران کو کمزور ، حقیر اور ہم پر زیادہ سے زیادہ دباو بڑھانے میں کوشاں ہے کہا: حکمراں، مغربی طاقتوں کی مسکراہٹ کے دھوکہ میں نہ آئیں ۔
خبر کا کوڈ: 441350 تاریخ اشاعت : 2019/09/23
حجت الاسلام شیخ احمد مروی :
آستان قدس رضوی کے متولی نے کہا ہے کہ آج لبیک یاحسین کانعرہ وقت کے یزیدیوں اورسامراجی طاقتوں کے مقابلے میں استقامت اور مسلمانوں کے درمیان اتحاد کا مظہر ہے۔
خبر کا کوڈ: 441301 تاریخ اشاعت : 2019/09/17
آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے کشمیر کی مشکلات کو سامراجی سازش کا نتیجہ جانا ہے اور کہا : کشمیر کی عوام استقامت کے ذریعہ سامراجی سازش پر کامیابی و علبہ پائے نگے اور عزت و عظمیت حاصل کرے نگے ۔
خبر کا کوڈ: 441250 تاریخ اشاعت : 2019/09/09
یمن کے مجاہدین نے اپنی استقامت و پائمردی سے دنیا پر ثابت کر دیا ہے کہ اگر عزم و جزم ہو اور عوام آپکے ساتھ ہوں تو دنیا کی ہر طاقت کو شکست دی جا سکتی ہے۔ آج یمنیوں بالخصوص انصاراللہ کی استقامت نے امریکی کانگریس کو بھی گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440794 تاریخ اشاعت : 2019/07/13
حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی :
آستان قدس رضوی کے متولی نے حضرت زینب (س) کے حرم مطہر کے متولی سے ملاقات میں کہا کہ ایرانی عوام کے جذبہ استقامت و پامردی ، دشمن شناسی اور بصیرت و ہوشیاری کی وجہ سے تمام تر دھمکیوں کے باوجود امریکا کے اندر کبھی بھی ایران کے اسلامی جمہوری نظام پر فوجی جارحیت کی ہمت نہيں ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 440632 تاریخ اشاعت : 2019/06/20
حزب الله لبنان کی ایگزیکٹو کونسل کے رکن:
حزب الله لبنان کی ایگزیکٹو کونسل کے رکن نے قدس شریف کے دفاع کو استقامت ی پیلٹ فارم کی اولویت قرار دیا اور کہا کہ فلسطین بہت جلد صھیونی کے خونی پنجے سے آزاد ہوجائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 440111 تاریخ اشاعت : 2019/04/06
تحریک النجباء:
عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک النجباء نے کہا ہے کہ علاقے میں استقامت ی محاذ پر امریکا کا دباؤ ناکام ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439948 تاریخ اشاعت : 2019/03/09
بشار اسد:
شام کے صدر نے کہا ہے کہ مغربی ملکوں کی سازشوں اور منصوبوں کی ناکامی اور شام و شمالی کوریا جیسے آزاد و خود مختار ملکوں کی استقامت بین الاقوامی میدان میں تبدیلیاں لاسکتی ہے-
خبر کا کوڈ: 437821 تاریخ اشاعت : 2018/12/04
بشار اسد:
شام کے صدر نے کہا ہے کہ مغربی ملکوں کی سازشوں اور منصوبوں کی ناکامی اور شام و شمالی کوریا جیسے آزاد و خود مختار ملکوں کی استقامت بین الاقوامی میدان میں تبدیلیاں لاسکتی ہے-
خبر کا کوڈ: 437821 تاریخ اشاعت : 2018/12/04
پاکستان کے شیعہ؛ قومی موقعیت اورعلاقائی صلاحیت اجلاس میں بیان ہوا؛
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے جنرل سکریٹری نے یہ کہتے ہوئے کہ پاکستان میں شیعوں کو امام خمینی رہ اور ایران کی محبت میں تہ تیغ کیا گیا کہا: عمران خان، یمن میں جنگ کے مخالف اور سیاسی مذاکرات کے حامی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 437701 تاریخ اشاعت : 2018/11/20
پاکستان کے شیعہ؛ قومی موقعیت اورعلاقائی صلاحیت اجلاس میں بیان ہوا؛
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے جنرل سکریٹری نے یہ کہتے ہوئے کہ پاکستان میں شیعوں کو امام خمینی رہ اور ایران کی محبت میں تہ تیغ کیا گیا کہا: عمران خان، یمن میں جنگ کے مخالف اور سیاسی مذاکرات کے حامی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 437701 تاریخ اشاعت : 2018/11/20
آیت الله ری شهری:
خبرگان رهبر کونسل میں شھر ری کے نمائندہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ظلم کے برابر استقامت ، الھی توفیق ہے کہا: سقیفہ امام علی علیہ السلام کی مظلومیت کی دستاویز ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437633 تاریخ اشاعت : 2018/11/12
آیت الله ری شهری:
خبرگان رهبر کونسل میں شھر ری کے نمائندہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ظلم کے برابر استقامت ، الھی توفیق ہے کہا: سقیفہ امام علی علیہ السلام کی مظلومیت کی دستاویز ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437633 تاریخ اشاعت : 2018/11/12