استقامت - صفحه 2

ٹیگس - استقامت
آیت الله مصباح یزدی :
امام خمینی (ره) تعلیمی و تحقیقی ادارہ کے سربراہ نے اس بیان کے ساتھ کہ بعض لوگ ابھی بھی یقین نہیں رکھتے ہیں کہ امریکا سے مقابلہ کیا جا سکتا ہے بیان کیا : دشمن کے مقابلہ میں خود کو تسلیم کرنے سے غربت و اقتصادی مشکلات حل نہیں ہوتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 436223    تاریخ اشاعت : 2018/06/09

شیخ ماهر حمود:
علمائے استقامت عالمی یونین کے سربراہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبے میں فاسد علماء اور حکام کو مسلم جوانوں کی گمراہی کا سبب جانا ۔
خبر کا کوڈ: 434972    تاریخ اشاعت : 2018/02/10

محمد علی جعفری :
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے کہا کہ عراقی عوام نے استقامت کے ساتھ امریکہ کے پروردہ عالمی دہشت گردوں کا ملک سے خاتمہ کردیا ۔
خبر کا کوڈ: 434950    تاریخ اشاعت : 2018/02/08

حجت الاسلام سید علی فضل الله:
بیروت لبنان کے امام جمعہ نے تاکید کی کہ مذھبی اور قبائلی اختلافات کو اجاگر کیا جانا نہایت خطرناک عمل اور اسلام کے خلاف مغربی سازش ہے ۔
خبر کا کوڈ: 434940    تاریخ اشاعت : 2018/02/07

اطلس نیوز ایجنسی کے سربراہ نے بتایا: اگرلبنان میں حزب اللہ اور سوریہ میں فاطمیون کامیاب ہیں تو وہ فقط استقامت اور مقاومت کی وجہ سے ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432535    تاریخ اشاعت : 2018/01/05

حزب اللہ کی خارجہ تعلقات کے سربراہ :
حزب اللہ لبنان کے خارجہ پالیسی کے سربراہ نے کہا : ہم ملک کے اندر اپنے شرکاء سے مذاکرات کے لئے امادہ ہیں ہم حقیقی مذاکرات کا خیر مقدم کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 431975    تاریخ اشاعت : 2017/11/26

جنرل امیر حاتمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع جنرل نے دیر الزور کی فتح پر شام کے وزیر دفاع کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431681    تاریخ اشاعت : 2017/11/05

حجت الاسلام سید آغا جواد نقوی :
تحریک بیداری امت مصطفٰی (ص) کے سربراہ نے کہا : پاراچنار کے افراد بہادر، جری اور راہ اسلام پر مضبوطی سے قائم ہیں، وہ تمام عالم تشیع کیلئے بہادری و مقاومت کی علامت ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 428773    تاریخ اشاعت : 2017/06/29

آیت الله علوی گرگانی:
رسا نیوز ایجنسی - مراجع تقلید قم میں سے حضرت ایت الله علوی گرگانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ استقامت پیروزی کا سبب ہے کہا: انقلاب اسلامی ایران، عوامی استقامت کے نتیجے میں پیروز ہوا ، اور آج یہ انقلاب اس مقام پر پہونچ چکا ہے کہ ھر وہ ملک جو اسلام کا بہی خواہ ہے وہ امام خمینی (رہ) کے راستے پر گامزن ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9088    تاریخ اشاعت : 2016/02/20

صھیونی تجزیہ نگار:
رسا نیوز ایجنسی - روزنامہ یدیوت حارنوت کے صھیونی تجزیہ نگار نے اسرائیل اور حماس کے مابین ہونے والی حالیہ جنگ میں حماس کی کامیابیوں کا اقرار کرتے ہوئے کہا: اسرائیل اور حماس کے درمیان ہونے والی حالیہ جنگ، کاملا ایک سیاسی اور فوجی تجزیہ و تحلیل کی نیاز مند ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7178    تاریخ اشاعت : 2014/08/25

ایرانی صدر جمھوریہ:
رسا نیوز ایجنسی - صدر مملکت حجت الاسلام و المسلمین ڈاکٹر حسن روحانی نے صوبہ ایلام کی عوام سے ملاقات میں کہا: ایران کی سبھی کامیابیاں عوام کی استقامت کے مرہون منت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6738    تاریخ اشاعت : 2014/05/08

ایرانی صدر جمھوریہ:
رسا نیوز ایجنسی - صدر مملکت حجت الاسلام و المسلمین ڈاکٹر حسن روحانی نے صوبہ ایلام کی عوام سے ملاقات میں کہا: ایران کی سبھی کامیابیاں عوام کی استقامت کے مرہون منت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6737    تاریخ اشاعت : 2014/05/08