Tags - حضرت زینب
محرم کی پہلی تاریخ میں " حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی سیرت میں عفاف و حجاب" کانفرنس اردوزبان زائرین کے لیے کہ جو خواتین حرم مطہر رضوی میں ہندوستان وپاکستان سے تشریف لائی ہوئی تھی منعقد ہوئی۔
News ID: 437123 Publish Date : 2018/09/12
پندرہ رجب کے دن کا سورج اہل بیت علیھم السلام اور ان کے چاہنے والوں کے لیے غم وحزن اور درد ناک یادوں کے ہمراہ طلوع ہوتا ہے ۔
News ID: 435470 Publish Date : 2018/04/03
حجت الاسلام و المسلمین مؤمنی:
حجت الاسلام والمسلمین مؤمنی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ حضرت زینب کبری (س) عظیم المرتبت شخصیت تھیں کہا: آپ نفس مطمئنہ کے عظیم مرتبہ پر فائز تھیں کہ جس کی خدا کے نزدیک خاص اہمیت و منزلت ہے ۔
News ID: 435469 Publish Date : 2018/04/02
تاریخ بشریت میں چند خواتین ایسی آئی ہیں، جنہوں نے ایک تاریخ رقم کرلی ہے۔
News ID: 434750 Publish Date : 2018/01/23
روضہ امام رضا علیہ السلام کے متولی :
حجت الاسلام والمسلمین رییسی نے کہا : مقاومت محاذ کے مجاہدین کے ہر گھر میں ماں ، بیوی ، بہن کی بنیادی کردار کو دیکھتا ہوں کہ جو حضرت زینب (س) کی اطاعت اپنے لئے واجب جانتی ہیں اور ان بزرگ بانو کو اپنے لئے نمونہ عمل قرار دیا ہے ۔
News ID: 430244 Publish Date : 2017/10/06
کربلا کی شیر دل خاتون حضرت زینب کبری(س) ۵جمادی الاول ۱۴۳۸ هجری قمری کو اس دنیا میں تشریف لائیں۔
News ID: 426086 Publish Date : 2017/02/03
جعفریہ الائنس کے سربراہ:
جعفریہ الائنس کے سربراہ نے اپنے جاری کردہ بیان میں یہ کہتے ہوئے کہ شام میں سیدہ زینب(ع) کے روضے کے گرد دھماکے اسلام دشمنی کی بدترین مثال ہیں کہا: دشمن کی ہزاروں کوششوں کے باوجود یہ روضہ کبھی بھی منہدم نہیں ہوسکتا اس لئے کہ شہزادی واقعہ کربلا سے لیکر اب تک دنیا بھر کے یزیدوں سے برسرپیکار ہیں اور آپ کا جہاد ظلم، جبر اور نفاق کے خلاف آج بھی جاری ہے ۔
News ID: 422385 Publish Date : 2016/06/14