Tags - حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا : اپنا ہاؤس ان آرڈر کرنا ہے تو پھر اس کے تمام تقاضے بھی پورے کرنا ہونگے۔
News ID: 429948    Publish Date : 2017/09/14

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
قائد ملت جعفریہ پاکستان مرحوم مفتی جعفر حسین کی برسی کے پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے ان کے حالات زندگی پر روشنی ڈالی اور قیادت سے متعلق ان کی بصیرت اور درویشی صفات کا تذکرہ کیا۔
News ID: 429727    Publish Date : 2017/08/30

حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی :
اسلامی تحریک کے سربراہ نے کہا : اگر قرآنی تعلیمات کا بغور جائزہ لیا جائے اور مطالعہ کیا جائے تو اس کی روشنی میں ایک ساتھ طلاق ثلاثہ (تین طلاقیں) درست نہیں۔
News ID: 429703    Publish Date : 2017/08/29

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا : قوم دفاع وطن اور کسی بھی قسم کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کےلئے تیار ہے ۔
News ID: 429678    Publish Date : 2017/08/27

حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی:
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے یہ کہتے ہوئے کہ ہم نہ ہی کسی کو آقا مانتے ہیں اور نہ کسی کو اپنی تقدیر کے فیصلے کا اختیار نہیں دے سکتے تاکید کی: امریکہ نے کسی قسم کی جارحیت کی تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا ۔
News ID: 429662    Publish Date : 2017/08/26

اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ کے ترجمان:
اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ نے کہا : اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ تفتان بارڈر پر زائرین کیساتھ بدسلوکی اور انسانیت کی تذلیل کا جاری ناقابل برداشت سلسلہ بند کیا جائے۔
News ID: 429574    Publish Date : 2017/08/20

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے ۷۰ ویں یوم آزادی کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا کہ ارض پاک کو آزاد ہوئے ۷۰ برس ہو چکے ہیں لیکن اس طویل عرصے کا حساب اور احتساب نہیں کیا گیا کہ کس نے ملک کو کتنا فائدہ پہنچایا اور کس نے ملک کو کتنا نقصان پہنچایا؟ ہمیں یوم آزادی کے موقع پر ان مسائل اور تلخ ماضی سے صرف نظر نہیں کرنا چاہیے بلکہ مسائل کے حل اور مشکلات کے خاتمے اور درپیش چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کیلئے نئے عزم کیساتھ جدوجہد کا آغاز کرنا چاہیے کیونکہ پاکستان کو ترقی، خوشحالی، استحکام اور مضبوطی تب حاصل ہو سکتی ہے جب ملک میں عادلانہ نظام کا نفاذ کیا جائے۔
News ID: 429475    Publish Date : 2017/08/14

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا : پڑوسی ملک میں بد امنی کا جو سلسلہ شروع ہو اہے کی روک تھام کیلئے افغان حکومت ٹھوس اقدامات کریں ۔
News ID: 429414    Publish Date : 2017/08/10

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے شہید قائد ملت جعفریہ پاکستان عارف حسین حسینی کی ۲۹ ویں برسی کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ ۵ اگست تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے جس دن علامہ عارف حسین الحسینی کو گولیوں کا نشانہ بناکر شہید کر دیا گیا، اگرچہ علامہ حسینی کا حوالہ مذہبی تھا لیکن انہوں نے ایک نئی سوچ اور فکر دی اور ملت میں نئی طرح ڈالی۔ انہوں نے مظلوموں اور محکوموں کیلئے آواز بلند کی اور اتحاد و وحدت کیلئے گرانقدر خدمات سرانجام دیں، ہم آج بھی اسی فکر سے رہنمائی لیتے ہوئے تمام تر مشکلات و مصائب کے باوجود جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں۔
News ID: 429340    Publish Date : 2017/08/05

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا : ہمارے ملک میں نظامِ تعلیم کا سب سے بڑا مسئلہ ہے کہ وہ کمرشلائز ہو چکی ہے جس کی وجہ سے تعلیم بہت مہنگی ہو چکی ہے اور تعلیم غریب کی پہنچ سے دور ہوتی جا رہی ہے ۔
News ID: 429278    Publish Date : 2017/08/01

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے اپنے بیان میں کہا کہ جدید معلومات کو سامنے رکھتے ہوئے انٹیلی جنس ایجنسیوں اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی جانب سے ملک دشمن عناصر اور دہشتگردوں کیخلاف سخت کارروائی کرنا وقت کا تقاضا ہے۔ ان کا کہنا تھاکہ تمام مجبوریوں کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ملک کو کمزور کرنیوالے بے گناہ عوام کے قاتلوں اور دہشتگردوں کی نشاندہی کرکے ان کیخلاف بلا تفریق ٹارگٹڈ آپریشن کیا جائے۔
News ID: 429192    Publish Date : 2017/07/26

حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : دہشت گردوں کے سہولت کاروں کے خلاف بھی کارروائی کی جائے اور ان کا جڑ سے خاتمہ کیا جائے۔
News ID: 429103    Publish Date : 2017/07/21

حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی:
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: گزشتہ چند ماہ میں سینکڑوں کشمیری ایک مرتبہ پھر شہید کر دیئے گئے، پیلٹ گنز کے استعمال سے جوانوں کیساتھ بزرگ شہریوں، خواتین اور بچوں تک کو نشانہ بنایا گیا اور بینائی سے محروم کر دیا گیا لیکن کسی کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگی، حکومت مسئلہ کشمیر کو مزید موثر انداز میں اٹھائے، کشمیریوں کی اخلاقی اور سیاسی حمایت جاری رکھیں گے۔
News ID: 429101    Publish Date : 2017/07/20

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا : اسلامی تحریک پاکستان عام انتخابات میں حصہ لے گی، ہم خیال جماعتوں کیساتھ اتحاد پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔
News ID: 429040    Publish Date : 2017/07/16

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا : دختر پیغمبر گرامی‘ اہل بیتؑ رسول اور دیگر محترم ہستیوں کے مزارات اور قبور کی از سر نو شایان شان تعمیر کی جائے تاکہ مسلم عوام کے جذبات کی تسکین ہو ۔
News ID: 428842    Publish Date : 2017/07/04

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے یوم شھادت حضرت امام علی علیہ السلام کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا: پیغمبر گرامی قدر نے اپنی رسالت اور اسلام کے پیغام کی ترویج کیلئے بہت سے افراد کو تیار کیا اور ان کی تربیت کی وہاں اسلام کی نشرواشاعت، اسلام کے تحفظ اور اسلام کے نفاذ کیلئے امیرالمومنین حضرت علی ابن ابی طالب کو خصوصی طور پر تیار کیا، بچپن سے لے کر زندگی کے تمام مراحل تک حضرت امیر خلوت وجلوت میں پیغمبر خدا کیساتھ رہے۔
News ID: 428586    Publish Date : 2017/06/17

حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی:
مذمتی بیان میں آئی ٹی پی کے سربراہ اور سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ مام اسلامی ممالک کو متحد ہو کر دہشتگردی کے خاتمے کیلئے ٹھوس لائحہ عمل تیار کرکے اس پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے تاکہ دہشتگردی کا مقابلہ کرتے ہوئے اسلام دشمن عناصر کے عزائم خاک میں ملائے جا سکیں اور امت مسلمہ کیخلاف سازشوں کا مقابلہ بھی صرف اتحاد سے ہی ممکن ہے۔
News ID: 428439    Publish Date : 2017/06/07

حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : ام المومنین حضرت خدیجہ الکبریؑ نے خواتین میں سب سے پہلے اسلام قبول کرکے اور تصدیق رسالت کرکے ایک دانشمند خاتون ہونے کا ثبوت دیا۔
News ID: 428419    Publish Date : 2017/06/06

حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : مسلم امہ کی جانب سے بھی بحرین میں عوام کے خلاف جاری جابرانہ پالیسیوں کے تدارک کے لئے فوری کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے ۔
News ID: 428244    Publish Date : 2017/05/26

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے راولپنڈی میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا: تحریک جعفریہ پنجاب کے سابق صدر مولانا محمد سبطین کاظمی بیگناہ ہیں ہم عدالت میں ریکارڈ پیش کرسکتے اور گواہی کیلئے میں خود بھی عدالت جا سکتا ہوں۔
News ID: 428072    Publish Date : 2017/05/15