حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی - صفحه 4

ٹیگس - حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے اسلام آباد جامع الکوثر میں منعقد علمائے اسلام کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا: علماء متفقہ اعلامیہ دے چکے، بیانیہ خود ریاست تیار کرے، ملک میں بلاامتیاز قانون پر عملدرآمد کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 427255    تاریخ اشاعت : 2017/04/02

قائد ملت جعفریہ پاکستان لاہور جامعۃ المنتظر اور وفاق المدارس شیعہ پاکستان کی مجلس اعلی کے اجلاس میں شرکت کی ۔
خبر کا کوڈ: 427049    تاریخ اشاعت : 2017/03/23

حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی :
ختر رسول اکرم ﷺ حضرت سیدہ فاطمة الزہرا سلام اللہ علیھا کے یوم شہادت پر حجت الاسلام ساجد نقوی نے اپنے پیغام میں بیان کیا : خواتین کو چاہیے کہ وہ اپنے خاندانی‘ ذاتی معاملات سے لے کر اجتماعی معاملات تک ہر موقع پر سیدہؑ کی شخصیت کو مدنظر رکھیں۔
خبر کا کوڈ: 426688    تاریخ اشاعت : 2017/03/05

حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے ڈیرہ اسما عیل خان کے علاقے پرویا میں تین شیعہ افراد کی ٹارگٹ کلنگ پر انتہائی دکھ و افسوس کا اظہار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 426544    تاریخ اشاعت : 2017/02/26

حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی:
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : مردم شماری جسے سات سال قبل ہونا تھا لیکن افسوس کہ اس انتہائی اہمیت کے حامل مسئلے کو سیاست کی نذر کیا جاتا رہا۔
خبر کا کوڈ: 425944    تاریخ اشاعت : 2017/01/27

حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی:
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : اعلیٰ تعلیمی اداروں سے لیکر پرائمری سطح تک منشیات کے استعمال کی باتیں زبان زد عام جبکہ کئی سروے بھی میڈیا پر آچکے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 425786    تاریخ اشاعت : 2017/01/19

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ پروفیسر خادم حسین لغاری نہ صرف ماہر تعلیم بلکہ ایک متحرک سماجی و سیاسی شخصیت تھے، انکی وفات نہ صرف انکے خانوادے کے لئے ناقابل تلافی نقصان ہے بلکہ ملی و قومی سطح پر بھی خلا کا باعث ہے۔
خبر کا کوڈ: 425571    تاریخ اشاعت : 2017/01/08

حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی :
شہدائے کربلاؑ کے چہلم (اربعین۱۴۳۸ ھ ) کے موقع پرقائد ملت جعفریہ پاکستان حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی کا پیغام
خبر کا کوڈ: 424585    تاریخ اشاعت : 2016/11/20

حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی:
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : سکیورٹی کے نام پر یا دیگر جو بھی عزاداری پر پابندیاں ہیں، وہ اٹھا لی جانی چاہیئے ۔
خبر کا کوڈ: 423450    تاریخ اشاعت : 2016/09/25

حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی:
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : ہمیں کسی سے مجلس امام حسین علیہ السلام کے لئے اجازت لینے کی کوئی ضرورت نہیں ۔
خبر کا کوڈ: 423333    تاریخ اشاعت : 2016/09/19

حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی:
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : گزشتہ سال بھی اسی مقام پر کئی معصوم شہریوں کو خون میں نہلا دیا گیا، زندہ پکڑے جانیوالے خودکش حملہ آور سے تحقیقات کرکے اصل دہشت گردوں تک پہنچا جائے ،قوم کو حقائق بتائے جائیں۔
خبر کا کوڈ: 423252    تاریخ اشاعت : 2016/09/15

حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی:
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : امت مسلمہ کے اتحاد اور ترقی میں رکاوٹ بننے والے عوامل، بحرانوں، چیلنجز اور مشکلات کے خاتمے کیلئے اقدامات کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 423195    تاریخ اشاعت : 2016/09/12

حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : عوام کو امن و سکون کی فراہمی، ان کے مذہبی حقوق اور شہری آزادیوں کے تحفظ کے لئے کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے۔
خبر کا کوڈ: 423082    تاریخ اشاعت : 2016/09/07

شیعہ علما کونسل کے زیراہتمام ملک بھر میں ڈویژنل سطح پر تحفظ عزاداری کانفرنسیں منعقد کیا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 423070    تاریخ اشاعت : 2016/09/06

اسلامی تحریک پاکستان :
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے بیان کیا : گلگت بلتستان کے آئینی تحفظ کےلے ہماری جدوجہد جاری ہے اور اس جدوجہد کو ہم بھر قوت کے ساتھ منظم طور پر آگے بڑھائیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 422768    تاریخ اشاعت : 2016/08/22

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
یوم آزادی پاکستان کے حوالے سے قوم کے نام تہنیتی پیغام میں قائد ملت جعفریہ پاکستان نے پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا : ۶۹ سال پاکستان کو مکمل ہوگئے لیکن افسوس آج تک پاکستان کو اس کے اساسی نکات کی جانب لوٹایانہیں جاسکا ۔
خبر کا کوڈ: 422622    تاریخ اشاعت : 2016/08/14

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : تشیع کے چہرے کو مسخ کرنے والے رک جائیں میں نرمی سے پیغام دے رہا ہوں ورنہ پھر ہمیں دوسرے راستے اختیار کرنا ہونگے ۔
خبر کا کوڈ: 422604    تاریخ اشاعت : 2016/08/10

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے ایوان بالا کے ۴۴ سال مکمل ہونے پر سینیٹ آف پاکستان کو مبارک باد پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 422593    تاریخ اشاعت : 2016/08/07

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے بیان کیا : ہم دہشت گردی کی تمام صورتوں کی مذمت کرتے ہیں۔ اور افغانستانی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 422540    تاریخ اشاعت : 2016/07/24

قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : اختلاف نظر کے باوجود حکمت، دانش اور وقت کی ضرورت کا تقاضا یہ ہے کہ دختر پیغمبر گرامی‘ اہل بیت ع رسول اور دیگر محترم ہستیوں کے مزارات اور قبور کی از سر نو شایان شان تعمیر کی جائے تاکہ مسلم عوام کے جذبات کی تسکین ہو ۔
خبر کا کوڈ: 422494    تاریخ اشاعت : 2016/07/14