ٹیگس - حجت الاسلام مختار امامی
حجت الاسلام مختار امامی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا : مجلس وحدت مسلمین اور ملک بھر میں محبت کرنے والے شیعہ، سنی عوام اس ملک کا حقیقی نظریاتی و جغرافیائی دفاع ہیں۔
خبر کا کوڈ: 422618 تاریخ اشاعت : 2016/08/13
حجت الاسلام مختار امامی:
وحدت مسلمین پاکستان کے ترجمان نے کہا : موجودہ حکمران اپنی رعونت اور اختیارات سے ہماری جدوجہد اور عزائم کو شکست نہیں دے سکتے۔
خبر کا کوڈ: 422551 تاریخ اشاعت : 2016/07/26
حجت الاسلام مختار امامی:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ترجمان نے کہا : ریاست میں بسنے والوں کی جان و مال کا تحفظ ریاست کی اولین ذمہ داری ہے۔موجودہ حکومت کو اس میں مکمل ناکامی کا سامنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 422530 تاریخ اشاعت : 2016/07/23