حجت الاسلام مختار امامی - صفحه 2

ٹیگس - حجت الاسلام مختار امامی
حجت الاسلام مختار امامی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا : حکومت عوام کی بنیادی سہولیات کی فراہمی میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428310    تاریخ اشاعت : 2017/05/30

حجت الاسلام مختار امامی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا : پاکستان کے امن و استحکام کو تباہ کرنے والے عناصر بے رحمانہ سلوک کے مستحق ہیں، ان سے ہمدردی رکھنے والے کبھی بھی ملک کے دوست نہیں ہو سکتے۔
خبر کا کوڈ: 428120    تاریخ اشاعت : 2017/05/18

حجت الاسلام مختار امامی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا : حکومت کو چاہیے کہ وہ دہشت گردی کا شکار ہونے والے مزدوروں کے لیے کم سے کم دس لاکھ روپے فی کس معاوضے کا اعلان کرے۔
خبر کا کوڈ: 428088    تاریخ اشاعت : 2017/05/16

حجت الاسلام مختار امامی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا : کالعدم جماعتیں ملکی سالمیت و استحکام کے خلاف سب سے بڑا خطرہ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 428010    تاریخ اشاعت : 2017/05/11

حجت الاسلام مختار امامی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا : عوام وزیر خزانہ سے یہ پوچھنے میں حق بجانب ہیں کہ پیٹرولیم مصنوعات کو اصل لاگت سے دوگنا فروخت کرکے عوام پر کیوں اضافی بوچھ ڈالا جارہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426628    تاریخ اشاعت : 2017/03/02

حجت الاسلام مختار امامی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا : قطری خطوط ہماری قوم اور عدلیہ کی توہین ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426224    تاریخ اشاعت : 2017/02/10

حجت الاسلام مختار امامی:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا : وطن عزیز میں تکفیریت کے فروغ کا سب سے بڑا ذریعہ یہی جماعتیں ہیں۔ملک کی سالمیت و بقا کے لیے ضروری ہے کہ ان دہشت گرد ساز فیکٹریوں کوبند کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 425923    تاریخ اشاعت : 2017/01/26

حجت الاسلام مختار امامی:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا : لبیک یارسول اللہ کانفرنس ملک میں جاری غیر ملکی و اندرونی سازشوں کا قلع قمع کرنے اور دشمنان اسلام و پاکستان کے تابوت میں آخری کیل ٹھوکنے اور استحکام پاکستان کی ضمانت کے مترادف ثابت ہو گی۔
خبر کا کوڈ: 425220    تاریخ اشاعت : 2016/12/22

حجت الاسلام مختار امامی:
حجت الاسلام مختار امامی نے کہا:خطے میں امن کے لیے مسئلہ کشمیر حل کرنا ہوگا، نیشنل ایکشن پلان جھنگ کے ضمنی انتخابات کے بعد اپنی افادیت مکمل طور پر کھو چکا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424846    تاریخ اشاعت : 2016/12/03

:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا : عزاداری کی بقا اور قوم کے ایک ایک فرد کے حقوق کا دفاع ہمارا اصولی موقف ہے جس سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹا جا سکتا۔
خبر کا کوڈ: 424090    تاریخ اشاعت : 2016/10/27

:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا : عزاداری کی بقا اور قوم کے ایک ایک فرد کے حقوق کا دفاع ہمارا اصولی موقف ہے جس سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹا جا سکتا۔
خبر کا کوڈ: 424090    تاریخ اشاعت : 2016/10/27

حجت الاسلام مختار امامی:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا : بھارت کا جارحانہ طرز عمل پورے خطے کے لیے سخت نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424007    تاریخ اشاعت : 2016/10/23

حجت الاسلام مختار امامی:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا : بھارت کا جارحانہ طرز عمل پورے خطے کے لیے سخت نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424007    تاریخ اشاعت : 2016/10/23

حجت الاسلام مختار امامی:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا : بلوچستان حکومت امن و امان اور عوام کی جان و مال کی تحفظ میں مکمل ناکام ہو چکی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423945    تاریخ اشاعت : 2016/10/20

حجت الاسلام مختار امامی:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا : بلوچستان حکومت امن و امان اور عوام کی جان و مال کی تحفظ میں مکمل ناکام ہو چکی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423945    تاریخ اشاعت : 2016/10/20

حجت الاسلام مختار امامی:
عشرہ محرم الحرام میں مجالس عزا سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ترجمان نے ملک بھر میں بسنے والے تمام طبقات اور مکاتب فکر سے کہا کہ وہ محرم کی مجالس اور جلوسوں میں بھر پور شرکت کر کے اس بات کو واضح کردیں کہ یہاں بسنے والے عوام متحد ہیں اور تکفیریت کے فتنے کو پاکستان سے ختم کرکے دم لیں گے۔
خبر کا کوڈ: 423680    تاریخ اشاعت : 2016/10/07

حجت الاسلام مختار امامی:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ترجمان نے کہا : ہمارے مطالبات کی حمایت ملک کی تمام سیاسی و مذہبی جماعتیں، سول سوسائٹی، وکلاء کرچکے ہیں، جو مکمل آئینی و قانونی مطالبات ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 422971    تاریخ اشاعت : 2016/09/01

حجت الاسلام مختار امامی:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ترجمان نے کہا : ہم نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عملدرآمد اور کالعدم جماعتوں کیخلاف بلاتفریق مکمل کارروائی چاہتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 422945    تاریخ اشاعت : 2016/08/31

حجت الاسلام مختار امامی:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے بیان کیا : سیاسی و مذہبی جماعتوں کے کارکنوں کو کسی شر انگیزی کا حصہ نہیں بننا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 422788    تاریخ اشاعت : 2016/08/23

حجت الاسلام مختار امامی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان : ہر اس تنظیم کو کالعدم قرار دیا جائے جس کا عسکری ونگ موجود ہے اور ان کے خلاف سخت ترین کارروائی کی جائے۔
خبر کا کوڈ: 422701    تاریخ اشاعت : 2016/08/19