Tags - حجت الاسلام مختار امامی
حجت الاسلام مختار امامی :
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ترجمان نے مطالبہ کیا کہ وزارت داخلہ ان امور کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرتے ہوئے زائرین کو پاسپورٹ کی بروقت فراہمی کو یقینی بنائے۔
News ID: 437355 Publish Date : 2018/10/09
حجت الاسلام مختار امامی :
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان میں واضح طور پر کہا گیا کہ کالعدم جماعتیں الیکشن نہیں لڑسکتیں ۔
News ID: 436555 Publish Date : 2018/07/10
حجت الاسلام مختار امامی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ شدید گرمی میں بجلی کی بندش عوام کے لیے سخت اذیت کا باعث ہے ۔
News ID: 435988 Publish Date : 2018/05/20
علامہ مختار امامی:
اپنے بیان میں ترجمان ایم ڈبلیو ایم کا کہنا تھا کہ امریکہ اور اس کے اتحادی دنیا پر اپنی اجارہ داری قیام رکھنے کیلئے لاکھوں انسانوں کا خون بہا چکے ہیں۔ اسوقت دنیا بھر میں جتنی بھی دہشتگرد تنظیمیں ہیں انکی پشت پناہی اور سرپرستی امریکہ کر رہا ہے۔
News ID: 435895 Publish Date : 2018/05/12
حجت الاسلام مختار امامی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا ہے کہ پوری قوم اعلی عدلیہ کے فیصلوں کا احترام کرتی ۔
News ID: 435687 Publish Date : 2018/04/24
حجت الاسلام مختار امامی :
حجت الاسلام مقصود ڈومکی نے کہا امام حسینؑ نے ۱۴ سو سال قبل ان دہشتگردوں کو شکست دی، جو دین اسلام کا لبادہ اوڑھ کر دین کو اپنی پسند نا پسند میں ڈھال رہے تھے۔
News ID: 435658 Publish Date : 2018/04/22
حجت الاسلام مختار امامی :
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ اسلام تلوار اور شدت پسندی سے نہیں پھیلا بلکہ اسلام حضور اکرمؐکے اخلاق ، عدلیہ کی و جہ سے پھیلا ۔
News ID: 432244 Publish Date : 2017/12/14
حجت الاسلام مختار امامی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا : خیبر پختونخواہ کی حکومت ملت تشیع کو تحفظ دینے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے ۔
News ID: 431939 Publish Date : 2017/11/23
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل کی عدم بازیابی کے خلاف نماز جمعہ کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے۔
News ID: 431834 Publish Date : 2017/11/16
حجت الاسلام مختار امامی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا : ایم ڈبلیوایم کے تمام سیاسی جماعتوں کیساتھ روابط ہیں، تاہم کسی بھی الائنس یا اتحاد کا فیصلہ مجلس وحدت کا اعلیٰ اختیاراتی ادارہ شوری عالی کرتا ہے۔
News ID: 431771 Publish Date : 2017/11/12
حجت الاسلام مختار احمد امامی:
کراچی میں میڈیا سیل کے اراکین سے گفتگو کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ ملت جعفریہ کیخلاف حکومتی انتقامی کاروائیوں پر خاموش نہیں رہیں گے، لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے قومی تنظیموں کیساتھ ہیں، آرمی چیف اور چیف جسٹس سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ہمارے لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے کردار ادا کریں۔
News ID: 430532 Publish Date : 2017/10/25
حجت الاسلام مختار امامی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا : ملت جعفریہ کے نوجوانوں نے یہ پیغام دیدیا کہ وہ امریکا سے خوفزدہ نہیں اور ذلت و رسوائی امریکا کی قسمت میں لکھی ہوئی ہے۔
News ID: 429737 Publish Date : 2017/08/31
حجت الاسلام مختار امامی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے بیان کیا : شہید قائد کی برسی میں کرپٹ عناصر کے خلاف مشترکہ جدوجہد کے عزم کا اعلان ہو گا۔
News ID: 429304 Publish Date : 2017/08/03
حجت الاسلام مختار امامی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا : ضیاء کی روحانی اولاد قومی سلامتی کے اداروں اور عدلیہ کو دشنام دینے سے باز رہے ۔
News ID: 428996 Publish Date : 2017/07/14
حجت الاسلام مختار امامی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا : وطن عزیز میں دہشت گردی کے خاتمے کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ قومی اداروں میں موجود اس طرح کے سہولت کار ہیں۔
News ID: 428565 Publish Date : 2017/06/16
حجت الاسلام مختار امامی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران گراں فروشی پر قابو پانے کے حکومتی دعوے محض اخباری بیان ثابت ہوئے ہیں۔
News ID: 428353 Publish Date : 2017/06/02
حجت الاسلام مختار امامی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا : حکومت عوام کی بنیادی سہولیات کی فراہمی میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے۔
News ID: 428310 Publish Date : 2017/05/30
حجت الاسلام مختار امامی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا : پاکستان کے امن و استحکام کو تباہ کرنے والے عناصر بے رحمانہ سلوک کے مستحق ہیں، ان سے ہمدردی رکھنے والے کبھی بھی ملک کے دوست نہیں ہو سکتے۔
News ID: 428120 Publish Date : 2017/05/18
حجت الاسلام مختار امامی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا : حکومت کو چاہیے کہ وہ دہشت گردی کا شکار ہونے والے مزدوروں کے لیے کم سے کم دس لاکھ روپے فی کس معاوضے کا اعلان کرے۔
News ID: 428088 Publish Date : 2017/05/16
حجت الاسلام مختار امامی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا : کالعدم جماعتیں ملکی سالمیت و استحکام کے خلاف سب سے بڑا خطرہ ہیں ۔
News ID: 428010 Publish Date : 2017/05/11