آیت الله آملی لاریجانی

ٹیگس - آیت الله آملی لاریجانی
آیت الله ‌آملی لاریجانی:
اسلامی جمھوریہ ایران کے عدلیہ کے سربراہ نے ڈاکٹر حسن روحانی کی جانب سے امریکا کو دئے جانے والے انتباہ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے اسے اسلامی جمھوریہ ایران کے تمام منصب داروں اور عوام کا بیان جانا اور کہا: امریکا آگاہ رہے کہ ایران کے سلسلہ میں اس کی ہر نامعقول حرکت ، ناقابل فراموش اور یادگاری جواب سے ربرو کرے گی ۔
خبر کا کوڈ: 436677    تاریخ اشاعت : 2018/07/23

آیت الله آملی لاریجانی:
اسلامی جمہوریہ ایران میں عدلیہ کے سربراہ نے کہا : جمہوریہ ایران میں انتخابات کا منعقد ہونا ملک میں آزادی، عوامی اعتماد، سلامتی اور اتحاد کی علامت ہے۔
خبر کا کوڈ: 428094    تاریخ اشاعت : 2017/05/16

آیت الله ‌آملی لاریجانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے عدلیہ سربراہ نے شام پر امریکا کی جانب سے حالیہ حملہ کو جنگلی قانون کے نفاذ واضح مصداق جانا ہے اور تاکید کی ہے کہ دہشت گردی امریکا کے دامن کو بھی اپنے گرفت میں لے گا ۔
خبر کا کوڈ: 427427    تاریخ اشاعت : 2017/04/11

آیت الله ‌آملی لاریجانی:
اسلامی جمہوریہ اسلامی ایران کے عدلیہ کے سربراہ نے جلب کی آزاد سازی کو خطے اور بین خطے کی بنیادی تبدیلی کا سبب جانا ہے اور بیان کیا : یہ واقعہ مغرب کے تمام منصوبے کو ناکام کر دیا ہے جس کی وجہ سے بہت ہی اھم اثر رو نما ہونگے ۔
خبر کا کوڈ: 425188    تاریخ اشاعت : 2016/12/20

اسلامی جمہوریہ ایران کے عدلیہ کے سربراہ نے عراق کے سفر میں نجف اشرف کے مراجع کرام سے ملاقات و گفت و گو کی ۔
خبر کا کوڈ: 424191    تاریخ اشاعت : 2016/11/01

اسلامی جمہوریہ ایران کے عدلیہ کے سربراہ نے عراق کے سفر میں نجف اشرف کے مراجع کرام سے ملاقات و گفت و گو کی ۔
خبر کا کوڈ: 424191    تاریخ اشاعت : 2016/11/01

آیت الله آملی لاریجانی:
آیت الله آملی لاریجانی نے کہا : دوسری روایت جو کہ روایت صحیحه‌ای ہے صاحب کامل الزیارات نے نقل کیا ہے کہ امام موسی کاظم علیہ السلام نے فرمایا : جو شخص بھی ہمارے فرزند کی زیارت کی «فله الجنه» اس کے لئے جنت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422674    تاریخ اشاعت : 2016/08/17