حجت الاسلام کاظم صدیقی

ٹیگس - حجت الاسلام کاظم صدیقی
حجت الاسلام کاظم صدیقی:
تہران کے خطیب جمعہ نے امریکہ اور اس کے حامیوں کے ایران مخالف اقدامات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن ایران کی عزت و سربلندی کے مورچوں پر حملے کرنے میں ناکام ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436443    تاریخ اشاعت : 2018/06/30

آیت الله صدیقی:
سرزمین ایران کے بزرگ عالم دین نے یہ کہتے ہوئے کہ جسے بھی یوم عرفہ پانے کی توفیق نصیب ہو وہ اس دن غیر خدا سے تمام امیدیں توڑ کر دعا کرے کہا : عرفہ خدا سے قربت، دعا کی قبولیت اور عبادت کا خاص دن ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429745    تاریخ اشاعت : 2017/08/31

تہران کے خطیب جمعہ:
تہران کے خطیب جمعہ نے فوج کے خاتم الانبیا ایئرڈیفنس ہیڈکوارٹر کی تشکیل کو اسلامی جمہوری نظام کے قابل فخر کارناموں میں قراردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429652    تاریخ اشاعت : 2017/08/25

تہران کے خطیب جمعہ:
تہران کے خطیب جمعہ نے فوج کے خاتم الانبیا ایئرڈیفنس ہیڈکوارٹر کی تشکیل کو اسلامی جمہوری نظام کے قابل فخر کارناموں میں قراردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429652    تاریخ اشاعت : 2017/08/25

خطیب جمعہ تہران:
تہران کے خطیب جمعہ حجت الاسلام کاظم صدیقی نے ایران مخالف پابندیوں کو امریکہ کے ناقابل اعتماد ہونے کا ثبوت قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429223    تاریخ اشاعت : 2017/07/28

خطیب جمعہ تہران:
تہران کے خطیب جمعہ حجت الاسلام کاظم صدیقی نے ایران مخالف پابندیوں کو امریکہ کے ناقابل اعتماد ہونے کا ثبوت قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429223    تاریخ اشاعت : 2017/07/28

حجت الاسلام کاظم صدیقی:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایران کے عوام دہشت گردانہ حملوں سے ڈرنے والے نہیں ہیں اورپوری قوت کے ساتھ اپنے راستے پر گامزن رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 428470    تاریخ اشاعت : 2017/06/09

خطیب جمعہ تہران:
تہران کے خطیب جمعہ حجت الاسلام و المسلمین کاظم صدیقی نے کہا ہے کہ پولنگ اسٹیشنوں اور مختلف سیاسی میدانوں میں ایرانی عوام کی بھرپور موجودگی ایرانی قوم کی عزت و وقار اور خداوند متعال پر ان کے ایمان و یقین کا مظہر ہے۔
خبر کا کوڈ: 428033    تاریخ اشاعت : 2017/05/12

آیت الله کاظم صدیقی:
اسلامی جمھوریہ ایران کے دار الحکومت تہران کے امام جمعہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبے میں شام پر امریکا کے حملے کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی بتایا اور کہا: امریکا کا شام پر حملہ اس کے درندہ صفت ہونے کی نشانی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427506    تاریخ اشاعت : 2017/04/14

آیت‌ الله کاظم صدیقی:
ایران کے دار الحکومت تہران کے امام جمعہ نے اس ھفتے نماز جمعہ کے خطبے میں کہا: رهبر معظم انقلاب اسلامی کے نظریات ذاتی نظریات نہیں ہیں بلکہ دین اور مرجعیت کی نظر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427066    تاریخ اشاعت : 2017/03/24

آیت اللہ کاظم صدیقی:
ایران کے دار الحکومت تہران کے امام جمعہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبے میں جنگ کے حوالے سے یوروپ یونین کے ذمہ دار کا دعوا سفید جھوٹ بتایا اور کہا: اگر دشمنوں کے اندر ایران پر جنگ مسلط کرنے کی ہمت ہوتی تو وہ اس سے دریغ نہ کرتے ۔
خبر کا کوڈ: 426369    تاریخ اشاعت : 2017/02/17

حجت الاسلام و المسلمین کاظم صدیقی:
ایران کے دارالحکومت تہران کے امام جمعہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبے میں بعض افراد کی جانب سے سران فتنہ کی آزادی کا مطالبہ کئے جانے پر شدید تنقید کی اور کہا: نہیں معلوم وہ ان باتوں کو سمجھ کر کہ رہے ہیں یا نہیں ، البتہ یہ معلوم ہے کہ ان کی ان باتوں کی بنیاد کیا ہے اور ان باتوں کے کہنے کا مقصد کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425237    تاریخ اشاعت : 2016/12/23

حجت الاسلام کاظم صدیقی:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا : عراق کے شہر حلّہ میں زائرین پر دہشت گردانہ حملہ کی شدید مذمت کرتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 424678    تاریخ اشاعت : 2016/11/25

حجت الاسلام کاظم صدیقی:
ایران کے دار الحکومت تہران امام جمعہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبے میں کہا: سعودیہ اور اسرائیل امریکی خباثتوں کا مظھر ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 423986    تاریخ اشاعت : 2016/10/22

تہران کے خطیب جمعہ نے کہا : گذشتہ پانچ برسوں کے دوران استقامت کے معجزے نے شام کی قانونی حکومت کو گرنے سے بچایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 422866    تاریخ اشاعت : 2016/08/27