آیت اللہ جنتی

ٹیگس - آیت اللہ جنتی
آیت الله جنتی:
خبرگان رھبر کونسل کے سربراہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ یمن میں جنایت انسانی حقوق کے دعویداروں کی خاموشی کے زیر سایہ انجام پارہی ہے ، امریکا حقوق بشر سے دنیا کو آگاہ کئے جانے کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 436496    تاریخ اشاعت : 2018/10/06

آیت اللہ جنتی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی گارڈین کونسل کے سکریٹری نے ولایت فقیہ کو کمزور کرنے والے دشمنوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ولایت فقیہ کے دشمن در حقیقت عوام و دین اسلام کے دشمن اورشریعت کے غدار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435511    تاریخ اشاعت : 2018/04/08

آیت اللہ جنتی :
ایران کی خبرگان رہبری کونسل کے سربراہ نے کہا کہ حکومت کے اعلی عہدوں پر ایسے افراد فائز نہ کریں جن میں عوام کی خدمت کا جذبہ نہیں پایاجاتا ۔
خبر کا کوڈ: 435334    تاریخ اشاعت : 2018/03/13

آیت اللہ جنتی :
آیت اللہ جنتی نے کہا ہے کہ ٹرمپ کا اس بے وقوفانہ اقدام سے امت اسلامی کے جذبات مجروح ہوا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432254    تاریخ اشاعت : 2017/12/14

آیت اللہ احمد جنتی :
خبرگان رہبری کونسل کے سربراہ نے کہا : ہمیں اس بات کا یقین رکھنا چاہئے کہ امریکا اور بڑی طاقتیں ایرانی عوام کی دشمن ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426723    تاریخ اشاعت : 2017/03/07

ایران کی گارڈین کونسل کے سیکرٹری آیت اللہ 'احمد جنتی' آئندہ صدارتی انتخابات کی مرکزی نگران کمیٹی کے سربراہ منتخب ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 425361    تاریخ اشاعت : 2016/12/29

آیت اللہ جنتی:
مجلس خبرگان کے سربراہ نے کہا: مجھے خوشی ہے کہ آپ کے حوصلے بلند ہیں، آپ کے مجاہدین ہمارے بسیجیوں کی طرح ہیں اور قطعی طور پر آخر کار کامیابی آپ ہی کے قدم چومے گی
خبر کا کوڈ: 422889    تاریخ اشاعت : 2016/08/28