ٹیگس - آیت اللہ صادق آملی لاریجانی
آیت اللہ صادق آملی لاریجانی :
ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے کہا کہ ٹرمپ اور ان کے علاقائی اتحادی ممالک ہمارے ملک کی طاقت کی وجہ سے مختلف سازشیں کر رہے ہیں مگر ایرانی قوم اور حکام اپنی ہوشیاری کے ساتھ ملک کی سلامتی کا دفاع کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 434988 تاریخ اشاعت : 2018/02/11
آیت اللہ صادق آملی لاریجانی :
ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے کہا : امریکی کی جانب سے ایران کے خلاف ایسی رپورٹس لکھنا ہمارے لیے بالکل نئی بات نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 429708 تاریخ اشاعت : 2017/08/29

ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے کہا ہے آج امریکہ انسانی حقوق کے دعوی کرکے مگر مسجد الاقصی اور مقبوضہ فلسطین کے حوالے سے ناجائز صہیونی ریاست کے سفاکانہ اقدامات کی تعریف کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429392 تاریخ اشاعت : 2017/08/08

ایرانی عدلیہ کے سربراہ :
آیت اللہ صادق آملی لاریجانی نے کہا ہے کہ امریکہ کو چاہئے کہ وہ امریکی جیل میں بند ایرانی شہریوں کو فوری طور پر رہا کرے اس لئے کہ انھیں جیل میں بند رکھنا بین الاقوامی قوانین و اصول کے خلاف ہے۔
خبر کا کوڈ: 429158 تاریخ اشاعت : 2017/07/24

آیت الله آملی لاریجانی:
اسلامی جمھوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے معارف اهل بیت (ع) سے آشنائی مذھب شیعیت کا لازمہ جانا اور کہا کہ شیعہ اپنی گفتار و رفتار سے محبت اہل بیت(ع) کا اظھار کریں ۔
خبر کا کوڈ: 429117 تاریخ اشاعت : 2017/07/22
آیت الله آملی لاریجانی:
اسلامی جمھوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے معارف اهل بیت (ع) سے آشنائی مذھب شیعیت کا لازمہ جانا اور کہا کہ شیعہ اپنی گفتار و رفتار سے محبت اہل بیت(ع) کا اظھار کریں ۔
خبر کا کوڈ: 429117 تاریخ اشاعت : 2017/07/22
آیت اللہ صادق آملی لاریجانی :
ایرانی عدلیہ کے سربراہ : امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی حمایت کے بغیر دہشتگرد گروپوں کامیاب نہیں ہوسکتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 428530 تاریخ اشاعت : 2017/06/13
آیت اللہ صادق آملی لاریجانی :
اسلامی جمہوریہ ایران میں عدلیہ کے سربراہ نے کہا : ایرانی قوم عائد دباؤ اور پابندیوں کے باوجود اپنے نظام کا دفاع کررہے ہیں اور اس ملک میں دینی جمہوریت جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 428137 تاریخ اشاعت : 2017/05/19
آیت اللہ صادق آملی لاریجانی :
ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے علاقے میں دہشت گردوں کے حامیوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے حملوں کا جواب دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 427858 تاریخ اشاعت : 2017/05/02
آیت اللہ صادق آملی لاریجانی :
ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے کہا : ایرانی قوم کی آئندہ انتخابات میں بھرپور شرکت سے ملک کی طاقت اور اقدار کی بالادستی مزید مضبوط ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 427640 تاریخ اشاعت : 2017/04/21
آیت اللہ صادق آملی لاریجانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے عدلیہ کے سربراہ نے کہا : حکومت گزشتہ صدارتی انتخابات کے حوالے سے امریکی الزامات کا منہ توڑ جواب دے ۔
خبر کا کوڈ: 426738 تاریخ اشاعت : 2017/03/07
آیت اللہ صادق آملی لاریجانی:
اسلامی جمھوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے کہا : دشمن کا اصل خوف ، دنیا میں ایک ارب مسلمانوں کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کا آئیڈیل بننا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426131 تاریخ اشاعت : 2017/02/05
آیت اللہ صادق آملی لاریجانی اپنے عراق کے دورہ میں؛
اسلامی جمہوریہ ایران کے عدلیہ کے سربراہ اپنے عراق کے دورہ پر نجف اشرف مشرف ہوئے اور وہاں امام عالی مقام کی زیارت کے بعد حوزہ علمیہ نجف اشرف میں مراجع کرام و علماء سے ملاقات کی ۔
خبر کا کوڈ: 424252 تاریخ اشاعت : 2016/11/04

اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے اعلان کیا : ایران، سانحہ منی کا مسئلہ بین الاقوامی اداروں میں اٹھائے گا۔
خبر کا کوڈ: 423064 تاریخ اشاعت : 2016/09/06