حجت الاسلام مبارک موسوی

ٹیگس - حجت الاسلام مبارک موسوی
علامہ مبارک موسوی:
ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ ہمیں لسانی بنیادوں پر نفرت انگیزی سے گریز کرنا چاہیے، تونسہ شریف سے وزیراعلیٰ کا منتخب ہونا سرائیکی خطے کی محرومیوں کا ازالہ ثابت ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 436931    تاریخ اشاعت : 2018/08/20

مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل حجت الاسلام مبارک موسوی پر قاتلانہ حملہ ناکام بنا دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 435439    تاریخ اشاعت : 2018/03/29

حجت الاسلام مبارک موسوی :
ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ اپوزیشن جماعتوں کا احتجاج شریف برادران کی قاتل حکومت کی جعلی اقتدار اور جعلی جمہوریت میں آخری کیل ثابت ہوگا، اگر حکومت کی جانب سے غیر جمہوری اقدام اٹھانے کا فیصلہ کیا گیا تو تمام اپوزیشن جماعتوں کے کارکن جیل بھر تحریک کیلئے تیار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 434666    تاریخ اشاعت : 2018/01/17

حجت الاسلام مبارک موسوی :
مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے صوبائی سیکرٹری نے کہا : پنجاب حکومت ایک مکمل طور پر ایک استبدادی حکومت کا روپ دھار چکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 431678    تاریخ اشاعت : 2017/11/05

حجت الاسلام مبارک موسوی :
سرزمین پاکستان کے نامور عالم دین حجت الاسلام مبارک موسوی نے سیالکوٹ میں شیعہ ڈاکٹر کی ٹارگٹ کلنگ پنجاب حکومت اور سی ٹی ڈی کے ماتھے پر کالنک کا ٹیکہ بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 430367    تاریخ اشاعت : 2017/10/13

حجت الاسلام مبارک موسوی :
مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل نے کہا : ایک طرف ہمیں شناخت کرکے قتل کیا جارہا ہے ،دوسری طرف ہمارے ہی بے گناہ افراد غائب ہو رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 430309    تاریخ اشاعت : 2017/10/10

حجت الاسلام مبارک موسوی:
ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ہمیں تعجب ہے وہ ۳۹ یا ۳۴ ملکی اسلامی افواج کہاں ہیں؟ کیا برمی مسلمانوں کا دفاع اسلام اور اُمت مسلمہ کا دفاع نہیں، ایام حج میں خطبہ حج میں امام کعبہ کا برمی، یمنی، فلسطینی، عراقی، شامی، افغانی، کشمیری، مسلمانوں پر ظلم کرنے والوں کیخلاف آواز نہ اُٹھانا افسوسناک ہے، برما کی طرح یمن میں بھی بھوکے پیاسے بچوں خواتین کو وحشیانہ بمباری کیساتھ قتل عام جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 429837    تاریخ اشاعت : 2017/09/06

حجت الاسلام مبارک موسوی :
مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل نے کہا : ہم شہباز شریف اور رانا ثنااللہ کیخلاف ہر قسم کے قانونی آئینی کاروائی کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 429613    تاریخ اشاعت : 2017/08/23

مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل نے کہا : سی ٹی ڈی اور پولیس کے ذریعے پنجاب حکومت صوبے بھر میں ملت جعفریہ کو ہراساں کرنے میں مصروف ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 429597    تاریخ اشاعت : 2017/08/22

حجت الاسلام مبارک موسوی :
مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل نے کہا : سی ٹی ڈی اور پولیس کے ذریعے پنجاب حکومت صوبے بھر میں ملت جعفریہ کو ہراساں کرنے میں مصروف ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 429597    تاریخ اشاعت : 2017/08/22

حجت الاسلام مبارک موسوی:
ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے سربراہ کا کہنا تھا کہ یوم پاکستان کے موقع پر پوری قوم کو ہدیہ تہنیت پیش کرتے ہوئے اپیل کرتے ہیں کہ موجودہ حالات میں ملک عزیز کو درپیش خطرات سے بچانے کیلئے اپنی پوری توانائیوں کو بروئے کار لاکر حقیقی معنوں میں ملک کو اندرونی و بیرونی سازشوں سے نجات دلانے میں اپنا کردار ادا کریں۔
خبر کا کوڈ: 429476    تاریخ اشاعت : 2017/08/14

مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل نے کہا : پنجاب کے حکمرانوں کے ہاتھ بے گناہوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 429243    تاریخ اشاعت : 2017/07/30

ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ ہمیں بتایا جائے قم المقدس اور نجف اشرف میں تعلیم حاصل کرنا کونسا جرم ہے؟ ہمارے ساتھ مقبوضہ کشمیر اور فلسطینیوں جیسا سلوک بند کیا جائے، ہم اعلیٰ عدلیہ اور قومی سلامتی کے اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ پنجاب حکومت کی متعصبانہ انتقامی کارروائیوں کا نوٹس لیں، ہم اس ظلم و بربریت کیخلاف خاموش نہیں رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 429100    تاریخ اشاعت : 2017/07/20

مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل نے کہا : ن لیگ کی کرپٹ حکومت کو بچانے میں دہشتگردوں کے سیاسی سرپرست پیش پیش ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 429061    تاریخ اشاعت : 2017/07/18

مطابق مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل نے کہا : وکی لیکس کے انکشافات کے بعد حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی آنکھیں کھل جانی چاہیئے۔
خبر کا کوڈ: 427330    تاریخ اشاعت : 2017/04/06