حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی - صفحه 3

ٹیگس - حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی
حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی:
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک کے متولی حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی نے عاشورہ کی رات اپنی تقریر میں تاکید کرتے ہوئے کہا : ’’ھیھات من الذلہ‘‘ کا پیغام تمام قوموں کےلئے ایک درس ہے۔
خبر کا کوڈ: 423827    تاریخ اشاعت : 2016/10/14

حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی :
آستان قدس رضوی کے سربراہ نے کہا : آج تعلیم و تعدیل دو ایسے ترازو کے پلڑے ہیں کہ جن کے ذریعہ علماء، اسلامی معاشرے کو خداوند عالم کی جانب موڑ سکتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 423219    تاریخ اشاعت : 2016/09/14

حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی:
آستان قدس رضوی کے متولی نے کہا : بات صرف ایک نالائق حکومت کی نہیں ہے بلکہ اس خبیث و ملعون سلسلہ کا مسئلہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423218    تاریخ اشاعت : 2016/09/13