حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی - صفحه 2

ٹیگس - حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی
حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی :
امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک کے متولی نے بیان کیا : امر با المعروف و نهی عن المنکر پروردگار کی طرف سے ایک موقع غنیمت ہے کہ جو سماج کے اصلاح کا سبب ہوتا ہے اور لوگ اس میں سماجی ناظر کی حیثیت رکھتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 428390    تاریخ اشاعت : 2017/06/04

حجت الاسلام‌ والمسلمین سید ابراہیم رئیسی:
امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک کے متولی نے بیان کیا : جو بھی سائل و ضرورت مند افراد کا ہاتھ ہماری طرف بڑھتا ہے ہم پر اس کا حق پیدا ہو جاتا ہے کہ اس کی ضرورت کو ادا کروں اور اس سلسلہ میں کسی بھی طرح کا بہانا و دلائل سائل کو بھگانے دھتکارنے کے لئے قابل قبول نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428342    تاریخ اشاعت : 2017/06/01

حجت الاسلام سید ابراہیم ر‏ئیسی :
ایران کے صدارتی انتخابات کے امیدوار نے کہا : اسلامی نظام عوام کی پرشور موجودگی کی برکت سے بہت اعزازات اور کامیابیاں حاصل کی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 428081    تاریخ اشاعت : 2017/05/16

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدارتی الیکشن کے امیدوار محمد باقر قالیباف نے صدارتی امیدوار کی بحیثیت حجت الاسلام و المسلمین ابراہیم رئیسی کی حمایت کا اعلان کیا۔
خبر کا کوڈ: 428076    تاریخ اشاعت : 2017/05/15

حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی :
ایران کے آئندہ ١٢ویں صدارتی انتخابات کے امیدوار نے کہا ہے کہ ایرانی عوام اور بہادر جوانوں کی موجودگی سے آج وطن عزیز پر ممکنہ خطرات اور جنگ کے امکانات کا خاتمہ ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427907    تاریخ اشاعت : 2017/05/04

حجت‌ الاسلام و المسلمین رئیسی:
اسلامی جمھوریہ ایران کے صدارتی انتخابات کے امیدوار نے کہا: ملک میں کثیر ذخائر و سرمایہ اور مستعد جوان ہونے کے باوجود ہمارا اسلامی ملک و معاشرہ مشکلات سے روبرو ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427745    تاریخ اشاعت : 2017/04/26

حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی :
لبنان کی حزب اللہ کے مسائل شرعی گروہ کے سربراہ نے آستان قدس رضوی کے محترم متولی سے ملاقات و گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 427294    تاریخ اشاعت : 2017/04/04

حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی:
امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک کے متولی نے کہا: امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک کے ذریعہ پہلی مرتبہ ثقافتی ، اجتماعی ، اقتصادی اور حرم کے معالات میں۱۸۰ اقدام انجام پائے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427061    تاریخ اشاعت : 2017/03/23

حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی:
امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک کے متولی نے حضرت زہرا سلام اللہ علیہا ہال کے افتتاحیہ پروگرام میں کہا: حضرت صدیقہ کبری سلام اللہ علیہا تمام صفات و اسماء حسنہ الہی کی مظہر ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427010    تاریخ اشاعت : 2017/03/21

حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی:
امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک کے متولی نے کہا : انقلاب اسلامی کا پیغام بشریت کی فطرت کے مطابق ہے جو انقلاب کو جادوان بناتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426412    تاریخ اشاعت : 2017/02/19

حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی:
امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک کے متولی نے کہا :۲۲ بہمن کے جلوس کا پیغام، انقلاب کے اصول پر پابندی اور امام خمینی اور مقام معظم رہبری کی راہ کو ادامہ دینا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426265    تاریخ اشاعت : 2017/02/12

حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی:
روضہ مبارک امام علی رضا علیہ السلام کے متولی نے مرد اور عورت کے روابط کے دوران شرعیت کی حدود کی رعایت کرتے ہوئے حجاب کو اھمیت دینے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : حجاب دل کی پاکیزگی کا سبب اور تقویٰ کا مظہر ہے۔
خبر کا کوڈ: 425982    تاریخ اشاعت : 2017/01/29

حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی :
امام رضا علیہ السلام کے حرم کے متولی نے تاکید کی: حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی دشمنوں کی پہنچان اور ان سے دوری و مقابلہ کی سیرت کی وضاحت اسلامی معاشروں میں تعاون و تعامل کے لیے ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 425370    تاریخ اشاعت : 2016/12/29

حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی :
حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم کے متولی نے کہا : ۲۹ دسمبر کو رونما ہونے والے تاریخی دن کو ایرانی عوام کی جرات کو ہرگز فراموش نہیں کیا جاسکتا ۔
خبر کا کوڈ: 425360    تاریخ اشاعت : 2016/12/29

حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی:
امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک کے متولی نے کہا: سعودی حکومت ہمارے علاقے میں سامراج کی مدد و راہنمائی پر گامزن ہے آج حرمین شریفین استکبارکے چمچوں اور اشرار کے ہاتھوں میں اسیر ہیں۔
خبر کا کوڈ: 425325    تاریخ اشاعت : 2016/12/27

حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی:
امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک کے متولی نے کہا: تمام اہل قلم و بیان مسلمانوں کے درمیان اتحاد کی کوشش کریں اور اس مسئلہ کی مخالفت سے پرہیز کریں۔
خبر کا کوڈ: 425287    تاریخ اشاعت : 2016/12/25

حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی :
روضہ امام رضا علیہ السلام کے معولی نے بیان کیا : دینی معارف کی تبلیغ و ترویج اور غریب و محتاج لوگوں کی مدد وقف کی برکتوں میں سے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 425225    تاریخ اشاعت : 2016/12/22

حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی :
امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک کے متولی نے بیان کیا : دفاع مقدس کے مجاہدوں کا حوصلہ خشیت الہی کی تجلی اور مدافعان حرم کا حوصلے سے حلب آزاد ہوا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425151    تاریخ اشاعت : 2016/12/18

حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی :
حوزہ علمیہ مشہد کے مشہور استاد نے بیان کیا : مسلمانوں کی ذمہ داری ہے کہ قرآن کریم، رسول اکرم اور آپ کے اوصیاء کو محور و مرکز یت پر اپنے اتحاد واتفاق کی حفاظت کریں۔
خبر کا کوڈ: 425099    تاریخ اشاعت : 2016/12/16

حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی:
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک کے متولی حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی نے عاشورہ کی رات اپنی تقریر میں تاکید کرتے ہوئے کہا : ’’ھیھات من الذلہ‘‘ کا پیغام تمام قوموں کےلئے ایک درس ہے۔
خبر کا کوڈ: 423827    تاریخ اشاعت : 2016/10/14