حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی

ٹیگس - حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی
حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی :
روضہ امام رضا علیہ السلام کے متولی نے بیان کیا : دشمن کی جانب سے جس چیز کے لئے دباؤ دیا جا رہا ہے اور تمام اقتصادی پابندیوں سے بھی اس کے لئے زیادہ اہم ہے وہ عوام اور سماج میں ناامیدی پھیلانا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437743    تاریخ اشاعت : 2018/11/25

آستان قدس رضوی کے محترم متولی :
آستان قدس رضوی کے محترم متولی نے کہا: رضوی زائر سرا کے دوسرے حصے کا بھی آئندہ سال کے آغاز تک افتتاح ہوجائے گا۔
خبر کا کوڈ: 436683    تاریخ اشاعت : 2018/07/24

حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی :
آستان قدس رضوی کے محترم متولی نے کہا : حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بعثت کا فلسفہ بزرگوار انسانوں کی تربیت کرنا تھا نہ یہ کہ لوگ اپنے اندرونی نفس وشیطان کے اسیر ہوجائیں اور نہ بیرونی شیاطین و عالمی سامراج کے ہاتھوں اسیر ہوں بلکہ روحانی کرامت کے مالک انسان بن جائیں۔
خبر کا کوڈ: 436663    تاریخ اشاعت : 2018/07/22

آستان قدس رضوی کے متولی:
آستان قدس رضوی کے محترم متولی نے کہا:حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی زیارت کے لیےایران میں آنے والے پاکستانی زائرین کے لیے امکانات اور سہولتوں کی فراہمی ہماری نظر میں قابل تاکید ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436499    تاریخ اشاعت : 2018/07/05

حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی :
آستان قدس رضوی کے متولی نے بیان کیا : امام خمینی (رہ) نے ہم کرسکتے ہیں کا پرچم اٹھایا اور مقام معظم رہبری نے ہمیشہ تعلیم دی ہے کہ اس قوم کے جوانوں کی ہمت ملک کو دین اور دینی تعلیمات کی بنیاد پر ترقی دلا سکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436460    تاریخ اشاعت : 2018/07/01

حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی :
حوزہ علمیہ خراسان کے استاد نے کہا : حق لیا جاتا ہے اور یہ چیز طاقت و قدرت سے ممکن ہے نہ یا خواہش و تمنا کرنے سے ؛ فلسطین کے تاریخی تجربہ نے یہ ثابت کردیا کہ سمجھوتے کا مطلب ظلم و زبردستی کا قبول کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436228    تاریخ اشاعت : 2018/06/10

حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی :
آستان قدس رضوی کے محترم متولی نے کہا: استقامتی محاذ کے مجاہد اورحزب اللہ میں ملت لبنان کے بیٹے خطے میں ہونے والی دہشتگردی کے خلاف جنگ میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 434836    تاریخ اشاعت : 2018/01/30

حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی :
آستان قدس رضوی کے محترم متولی نے بتایا: آستان قدس رضوی کی غربت کے خاتمہ کے لئے اہم پالیسی یہ ہے کہ غریبوں اور لاچار اشخاص کے لئے مستقل درآمد والے کاروبار فراہم کئے جائیں ۔
خبر کا کوڈ: 434720    تاریخ اشاعت : 2018/01/21

آستان قدس رضوی کے محترم متولی نے کہا :
آستان قدس رضوی کے محترم متولی نے ایرانی کشتی گیر پہلوان علی رضا کریمی کے اقدام کو صہیونیزم حکومت کے خلاف جہادی ورزشی قرار دیا اور کہا: آپ نے اپنے اس اقدام سے ایرانی قوم کا اسرائیل کے ظلم وتشدد کے خلاف نفرت کو پوری دنیا کے لیے ثابت کردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432323    تاریخ اشاعت : 2017/12/19

روضہ امام رضا علیہ السلام کے متولی :
روضہ امام رضا علیہ السلام کے متولی نے کہا : ہماری حکمت عملی دشمن شناسی ، برادری ، دشمنی ختم کرنا اور کرپشن سے مقابلہ ہے لیکن دشمن کی حکمت عملی قوموں کے اپنا غلام بنانا ان کو اپنے لئے مجبور کرنا اور تسلطی نظام کو فروغ دینے کی کوشش کرنا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432264    تاریخ اشاعت : 2017/12/15

حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی :
امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک کے متولی نے کہا: انسانی حقوق کو پامال کرنے والے وہ لوگ ہیں کہ جو انسانی حقوق کے جھوٹے علمبردار ہیں ، مغرب کی بے دین سیاست کا نتیجہ وعدے کی خلاف ورزیاں ہیں جن کا استکبار آج پوری دنیا میں مرتکب ہو رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430247    تاریخ اشاعت : 2017/10/15

روضہ امام رضا علیہ السلام کے متولی :
حجت الاسلام والمسلمین رییسی نے کہا : مقاومت محاذ کے مجاہدین کے ہر گھر میں ماں ، بیوی ، بہن کی بنیادی کردار کو دیکھتا ہوں کہ جو حضرت زینب (س) کی اطاعت اپنے لئے واجب جانتی ہیں اور ان بزرگ بانو کو اپنے لئے نمونہ عمل قرار دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430244    تاریخ اشاعت : 2017/10/06

روضہ امام رضا علیہ السلام کے متولی نے عراق کے وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں؛
آستان حجت الاسلام والمسلمین سید ابراھیم رئیسی نے نے عراقی قوم کی تکفیری گروہوں کے ساتھ جنگ میں کامیابی کا سبب وحدت ویکجہتی کو جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429684    تاریخ اشاعت : 2017/09/03

امام رضا علیہ السلام کے روضہ کے متولی نے تاکید کی :
امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک کے متولی نے کہا : تکفیری گروہ ؛ سامراجی قوت کے ذریعہ بنائے گئے ایسے دہشتگرد ہیں جن کے ذریعے سے فلسطین کو مسئلہ کو بھلانا چاہتے ہیں اور اسرائیل جیسے جعلی اور جان لیوا ملک کو امنیت فراہم کرنے کے لئے ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429636    تاریخ اشاعت : 2017/08/24

روضہ امام رضا علیہ السلام کے متولی نے گذشتہ روز مسجد الاقصی و فلسطین کے مظلوم مسلمانوں پر صیہونیوں کی طرف سے حملہ کے رد عمل میں پیغام صادر کیا ۔
خبر کا کوڈ: 429252    تاریخ اشاعت : 2017/07/30

روضہ امام رضا علیہ السلام کے متولی نے گذشتہ روز مسجد الاقصی و فلسطین کے مظلوم مسلمانوں پر صیہونیوں کی طرف سے حملہ کے رد عمل میں پیغام صادر کیا ۔
خبر کا کوڈ: 429252    تاریخ اشاعت : 2017/07/30

حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی :
امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک کے متولی نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی طرف سے دہشت گردوں کا دندان شکن جواب کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : ملک کی میزائلی و دفاعی صلاحیت پر عوام کی طرف سے قدردانی ہونی چاہیئے ، یہ اختراعی کام ہمارے جوانوں نے خدا پر توکل کے ساتھ انجام دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428622    تاریخ اشاعت : 2017/06/20