فائرنگ

ٹیگس - فائرنگ
ڈونلڈ ٹرمپ میڈیا بریفنگ میں مصروف تھے کہ اس دوران انہیں آگاہ کیا گیا کہ باہر فائرنگ ہوئی ہے جس کے فورا بعد وہ بریفنگ چھوڑ کر چلے گئے۔
خبر کا کوڈ: 443425   تاریخ اشاعت : 2020/08/11

نائیجیریا کے فوجی اہلکاروں نے زاریا شہر میں اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کے حامیوں پر فائرنگ کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 440413   تاریخ اشاعت : 2019/05/19

صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر وحشیانہ طریقے سے فائرنگ کرکے50 فلسطینیون کو زخمی کردیا۔
خبر کا کوڈ: 440317   تاریخ اشاعت : 2019/05/04

امریکہ میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں کم سے کم تینتالیس افراد ہلاک و زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 440018   تاریخ اشاعت : 2019/03/20

فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر کل ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے ایک فلسطینی کو شہید اور ۳۹۵ فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
خبر کا کوڈ: 437087   تاریخ اشاعت : 2018/09/08

غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے بیت المقدس میں تازہ جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک فلسطینی نوجوان لڑکی کو اس بہانے سے فائرنگ کر کے شہید کر دیا ۔
خبر کا کوڈ: 436096   تاریخ اشاعت : 2018/05/29

غزہ میں احتجاج کرنے والے نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ فائرنگ سے اب تک ۵۹ فلسطینی شہید جبکہ ۲ ہزار ۷۰۰ سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435937   تاریخ اشاعت : 2018/05/15

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ پر آج صبح ۴ مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس کے بعد پارلیمنٹ کے حفاظتی دستوں اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ شروع ہوگیا دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428426   تاریخ اشاعت : 2017/06/07

ٹیکسلا پاکستان:
خبر کا کوڈ: 423649   تاریخ اشاعت : 2016/10/05

بنگلہ دیش:
رسا نیوز ایجنسی - بنگلہ دیش کے شمال مغربی علاقے میں واقع ایک امام بارگاہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ۱ شخص جاں بحق 3 افراد زخمی ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 8760   تاریخ اشاعت : 2015/11/28

رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین اور ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما کی گاڑی تکفیری دھشت گردوں کی فائرنگ کی ضد میں آگئی جس کے نتیجہ میں 2 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا ۔
خبر کا کوڈ: 6266   تاریخ اشاعت : 2013/12/29

رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین اور ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما کی گاڑی تکفیری دھشت گردوں کی فائرنگ کی ضد میں آگئی جس کے نتیجہ میں 2 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا ۔
خبر کا کوڈ: 6266   تاریخ اشاعت : 2013/12/29

پشاور پاکستان،
رسا نیوز ایجنسی – جامعۃ الشہید عارف الحسینی جامع مسجد پشاور پاکستان میں فائرنگ اور خودکش دھماکہ کے نتیجہ میں 16 افراد جاں بحق اور 30 لوگ زخمی ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 5561   تاریخ اشاعت : 2013/06/22