ٹیگس - وفاق المدارس الشیعہ
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے عہدیداران اور رکن مدارس کے پرنسپل صاحبان نے آیت اللہ ابراہیم امینی کی وفات پر رہبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای، مراجع عظام اور مرحوم خاندان کو تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہوئے اللہ تعالی سے مرحوم کے بلندی درجات کی دعا کی۔
خبر کا کوڈ: 442588 تاریخ اشاعت : 2020/04/27
علامہ نیاز نقوی:
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے مرکزی نائب صدر نے ایران و عراق کے زائرین کے ساتھ ناروا سلوک کی شدید مذمت کی اور کہا: نیگیٹو ٹیسٹ رپورٹ انے کے بعد بھی زائرین کو روکنا تبعیض امیز برتاو کی نشانی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442455 تاریخ اشاعت : 2020/04/06
وفاقی وزیر مذہبی اُمور نے ممبر صوبائی امن کمیٹی شفقت حسنین بھٹہ کی قیادت میں ملنے والے وفد سے ملاقات کے موقع پر کہا کہ ایران اور عراق میں پھنسے زائرین کو پاکستان لانے کے لئے عملی طور پر اقدامات کئے جارہے ہیں، ایران سمیت دیگر ممالک سے پاکستان آنے والے پاکستانی شہریوں کی سنجیدگی کے ساتھ سکریننگ کی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 442320 تاریخ اشاعت : 2020/03/16
لاہو ر پاکستان میں مقیم ایرانی سفیر سید محمد علی حسینی نے کا جامعہ المنتظر کا دورہ کیا اور وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر علامہ سید نیاز حسین نقوی سے ملاقات اور گفتگو کی ۔
خبر کا کوڈ: 442191 تاریخ اشاعت : 2020/02/26
علامہ نیاز نقوی:
وفاق المدارس الشیعہ کے نائب صدر نے کہا خطے کے عرب ممالک مسلمانوں کے قتل عام میں امریکہ و اسرائیل کے قابل مذمت حلیف ہیں، قرآن کے اٹل فیصلے کہ تحت ظالم، ظالموں کے مددگار اور ظلم پر خاموش رہنے والے آخرت سے پہلے دنیا میں بھی شدید عذاب سے دوچار ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 441891 تاریخ اشاعت : 2020/01/06
علامہ قاضی نیاز حسین نقوی:
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ نائجیریا کی ظالم و جابر حکومت شیخ زکزاکی اور انکے ساتھیوں پر ظلم کے پہاڑ ڈھا رہی ہے، کیونکہ وہ ملک میں اسلامی نظام کے نفاذ اور آزادانہ سیاست کی بات کرتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 441859 تاریخ اشاعت : 2020/01/01
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان:
وفاق کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اہل حق کو باغی کہنا، اہل باطل کی پرانی روایت ہے جو کسی دینی جماعت کے راہنماء کو زیب نہیں دیتا۔ یہی الزام بھارت کی طرف سے کشمیری مجاہدین پر لگایا جاتا ہے۔مذکورہ بیان کشمیر کاز کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے۔
خبر کا کوڈ: 441331 تاریخ اشاعت : 2019/09/21
حجت الاسلام قاضی نیاز حسین نقوی :
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر نے کہا کہ اس سے پہلے مدارس کو محکمہ صنعت، وزارت داخلہ اور نیکٹا کیساتھ رجسٹرڈ کرنا غلط اقدام تھا، جو اب ختم ہو جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 440420 تاریخ اشاعت : 2019/05/20
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی سپریم کونسل کا اجلاس 22 مارچ کو ہوگا جس میں سرزمین پاکستان کے بزرگ علمائے کرام شرکت کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 440024 تاریخ اشاعت : 2019/03/20
وفاق المدارس الشیعہ کا وزیراعظم کو خط :
ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی نائب صدر نے کہا : کوئٹہ تفتان میں ہزاروں عازمین زیارات سخت مشکلات کا شکار رہے ۔
خبر کا کوڈ: 431732 تاریخ اشاعت : 2017/11/09
وفاق المدارس الشیعہ:
جامعہ المنتظر لاہور میں منعقدہ اجلاس میں واضح کیا گیا ہے کہ مدارس دینیہ قرآن و حدیث کے اسلامی مراکز ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 427043 تاریخ اشاعت : 2017/03/22
اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان، نیکٹا کا قومی بیانیہ، علماء و مشائخ نیشنل کونسل کی نصاب جائزہ کمیٹی کی رپورٹ، متحدہ علماء بورڈ پنجاب کا ضابطہ اخلاق، مدارس دینیہ کے دورہ جات کی رپورٹ، مدارس دینیہ کے نصاب کی تدوین و دیگر قومی امور زیر بحث آئیں گے۔
خبر کا کوڈ: 426607 تاریخ اشاعت : 2017/03/01
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے جنرل سکریٹری:
رسا نیوز ایجنسی - وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے جنرل سکریٹری نے یہ کہتے ہوئے کہ دہشتگردی کے پھیلانے میں نیم خواندہ ملاوں کی اشتعال انگیزی کا بنیادی کردار ہے جس پر قابو پانے کی ضرورت ہے کہا: شیعہ مدارس پر دہشتگردی میں ملوث ہونے کا الزام نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8345 تاریخ اشاعت : 2015/08/02