Tags - سید حسن نصرالله
حجت الاسلام سید حسن نصرالله :
حزب اللہ لبنان کے جنرل سیکریٹری نے محرم الحرام کی مناسبت سے علما و ذاکرین نیز مبلغین کے ایک اجتماع سے خطے اور لبنان کے بعض مسائل کے سلسلہ میں تقریر کی ۔
News ID: 437088 Publish Date : 2018/09/08
سید حسن نصرالله:
لبنان کی عوامی اور انقلابی تحریک حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ علاقے میں رونما ہونے والی تبدیلیاں مزاحمتی بلاک کے حق میں ہیں اور شام میں مسلح دہشتگرد گروہوں کے حصے بخرے ہو رہے ہیں۔
News ID: 436442 Publish Date : 2018/06/30
سید حسن نصر اللہ:
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے عالمی یوم قدس کی ایک عظیم الشان ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حضرت امام خمینی (رح) کا رمضان المبارک کے آخری جمعہ کو یوم قدس کے نام سے موسوم کرنے کا مقصد امت مسلمہ کے نزدیک مسئلہ فلسطین کو زندہ جاوید بنانا تھا۔
News ID: 436213 Publish Date : 2018/06/09
سید حسن نصرالله:
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے لبنانی عوام سے ۶ مئي کو لبنان میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں بھر پور شرکت کی درخواست کرتے ہوئے غزہ میں فلسطینیوں کے احتجاجی مظاہرے کو اس صدی کے عربی اور مغربی معاملے اور سازش پر زوردار طمانچہ قراردیا ہے۔
News ID: 435519 Publish Date : 2018/04/09
سید حسن نصرالله :
حزب الله لبنان کے جنرل سیکریٹری نے عراق کے آخری شہر کو بھی داعش کے چنگل سے آزار کرنے کو ایک عظیم کامیابی جانا ہے اور تاکید کی ہے کہ عراقی فوج شام کے سرحد تک پہوچ گئی ہے ۔
News ID: 431913 Publish Date : 2017/11/22
سید حسن نصرالله:
حزب اللہ لبنان کے جنرل سیکریٹری نے مشرق لبنان کو داعش کی ناپاک وجود سے پاک کرنے کے آپریشن کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ سیاسی و نظامی معنی جو لبنان کے مشرق میں رونما ہوا ہے وہ یہ ہے کہ داعش کو ہتھیارڈالنا پڑا ہے ۔
News ID: 429717 Publish Date : 2017/08/29
سید حسن نصرالله:
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے عالمی یوم قدس کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حضرت امام خمینی (رہ) نے فلسطینی قوم کے ساتھ اظہاریکجہتی کے لئے رمضان المبارک کے آخری جمعہ کو عالمی یوم قدس کے نام سے موسوم کرکے مسئلہ فلسطین کو زندہ جاوید بنادیا۔ایرانی میزائلوں نے اپنے اہداف کو ٹھیک نشانہ بناکر عالمی سامراجی طاقتوں اور ان کے علاقائی ایجنٹوں کو انتباہ جاری کردیا ہے۔
News ID: 428698 Publish Date : 2017/06/24
سید حسن نصرالله:
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم شام میں جنگ بندی اور خونریزی روکنے کی بھر پور حمایت کرتے ہیں، حلب کی فتح شامی عوام، حکومت اور ان کے حامیوں کی فتح ہے۔ ٹرمپ نے امریکہ کا بھیانک، مجرمانہ اور نسل پرستانہ چہرہ دنیا کے سامنے پیش کردیا۔
News ID: 426290 Publish Date : 2017/02/13
لبنان کے اہل سنت عالم دین:
قولنا و العمل تنظیم لبنان کے سربراہ نے وضاحت کی ہے کہ حزب اللہ لبنان کے جنرل سیکریٹری نے مقاومت و فلسطین اور وحدت اسلامی کے پرچم کو بلند کر رکھا ہے ۔
News ID: 425231 Publish Date : 2016/12/22
سید حسن نصرالله:
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے بیروت میں ایام عزای مظلوم کربلا کی مناسبت سے اپنی تقریر میں یمن کے صنعا میں ایک مجلس ترحیم میں سعودی عرب کے جنگی طیاروں کے وحشیانہ حملہ کی شخت الفاظ میں تنقید کرتے ہوئے اس شرمناک اقدام کی مذمت کا مطالبہ کیا ہے ۔
News ID: 423727 Publish Date : 2016/10/09
سید حسن نصرالله:
حزب اللہ لبنان کے جنرل سکریٹری نے اس اشارہ کے ساتھ کہ شام سے خطرہ دور ہو چکا ہے لیکن ابھی پوری طرح سے تمام نہیں ہوا ہے ، برطانوی شیعہ جو کہ وہابیت و صیہونیست سے بھی زیادہ خطرناک ہے اس سے ہوشیار رہنے کی تاکید کی ہے ۔
News ID: 423482 Publish Date : 2016/09/27