ایران و پاکستان

ٹیگس - ایران و پاکستان
حجت الاسلام قاضی نیاز حسین نقوی :
ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی نائب صدر نے کہا کہ امریکی اقدامات مسلمانوں کا ریاستی سطح پر قتل کرنیوالی ناجائز ریاست اسرائیل کی سرپرستی کررہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432412    تاریخ اشاعت : 2017/12/26

چوہدری نثار علی خان :
پاکستان کے وزیر داخلہ نے کہا : دونوں ممالک کے درمیان مسائل اور مشکلات کا خاتمہ کے لئے ایران کے ساتھ سیاسی، عسکری سمیت اور تمام متعلقہ حکام کی سطح پر تعاون کے کئے آمادہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427903    تاریخ اشاعت : 2017/05/04

اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں مسلح جرائم پیشہ دہشت گردوں کے حملے میں ایران کی سرحدی فورس کے ۱۰ اہلکار شہید ہوگئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 427753    تاریخ اشاعت : 2017/04/27

عبدالقادر بلوچ نے کہا کہ دونوں ممالک کی حکومتوں اور قوموں کے درمیان تعلقات کی توسیع سے اقتصادی تعلقات کو بڑھایا جا سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427576    تاریخ اشاعت : 2017/04/18

وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے ساتھ ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 426465    تاریخ اشاعت : 2017/02/22

پاکستان کے شہر کراچی میں متعین ایران کے قونصل جنرل احمد محمدی نے کہا ہے کہ ایران پاکستان کو ۳ہزار میگاواٹ بجلی کی فراہمی کےلئے تیار ہے جبکہ قبل ازیں پاکستان ایران سے ایک ہزار میگاواٹ بجلی حاصل کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426291    تاریخ اشاعت : 2017/02/13

ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے یونیورسٹی طلبہ زمینی راستے سے آنے والے پاکستانی زائرین کو خدمات فراہم کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 424219    تاریخ اشاعت : 2016/11/02

ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے یونیورسٹی طلبہ زمینی راستے سے آنے والے پاکستانی زائرین کو خدمات فراہم کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 424219    تاریخ اشاعت : 2016/11/02