12 August 2010 - 18:10
News ID: 1690
فونت
ماه مبارک رمضان کی راتوں میں:
رسا نیوزایجنسی - آیت الله نوری همدانی کی تفسیر نهج البلاغه ماه مبارک رمضان کی راتوں میں اسلامی جھموریہ ایران کی ٹی وی چائنل نمبرایک سے نشر کی جائے گی۔
ايتہ اللہ نوري ھمداني مدرسہ حقاني کے طالب علموں کے درميان

دفتر حضرت آیت الله نوری همدانی کے ذمہہ دار ، وحید نجف زاده نے رسا نیوزایجنسی کے رپورٹرسے گفتگو میں ماہ مبارک میں اس مرجع تقلید کے پروگراموں کو بیان کرتےہوئے تفسیر نهج البلاغه کوماه مبارک رمضان کی راتوں میں اسلامی جھموریہ ایران کی ٹی وی چائنل نمبرایک سے نشر کی جائے گی۔

انہوں نے بیان کیا : حضرت آیت الله نوری همدانی، شرح و تفسیر نهج البلاغه میں مولای متقیان حضرت علی(ع) کی نگا ہ میں متقی انسانوں کے صفات کو بیان کریں گے ۔

دفتر حضرت آیت الله نوری همدانی کے ذمہہ دار نے یہ بیان کرتےہوئےکہ اس تفسیر کی رکارڈنگ شروع ہوچکی ہے کہا : یہ تفسیر ماہ مبارک رمضان کی ھر رات 22:30 اسلامی جھموریہ ایران کی ٹی وی چائنل نمبرایک سے نشر کیا جائے گا۔

نجف زاده نے حضرت آیت الله نوری همدانی کےدیگر پروگراموں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا : ۱۵ رمضان تک نماز جماعت ظهر و عصر اپ کے دفتر میں جو صفائیہ روڈ بیگدلی گلی میں واقع ہے برگزار ہوگی ۔
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬