18 May 2014 - 12:09
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 6792
فونت
ایم ڈبلیوایم پاکستان کے زیر اھتمام؛
رسا نیوز ایجنسی - ایم ڈبلیوایم پاکستان کے سرکردہ رکن حجت الاسلام آغا علی رضوی نے آج 18 مئی کو اسکردو میں تاریخی اور انقلاب آفرین اجتماع کے انعقاد کی خبر دی ۔
حجت الاسلام ا?غا علي رضوي

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مجلس وحدت مسلمین ڈویژن بلتستان پاکستان کے جنرل سکریٹری حجت الاسلام آغا علی رضوی نے آج 18 مئی کو « بیداری ملت و استحکام پاکستان کانفرنس » کے انعقاد کی خبر دی جس میں پاکستان کے مختلف شھروں کے علمائے کرام ، شخصیتیں اور مختلف طبقے کے لوگ شرکت کریں گے  ۔


انہوں ںے یہ کہتے ہوئے کہ یہ عظیم الشان کانفرنس جہاں رواداری، وحدت، بھائی چارے اور امن و محبت کے فروغ کے لئے سنگ میل ثابت ہوگی کہا: وہیں یہ کانفرنس شہداء ملت و شہداء پاکستان سے تجدید عہد کرنے، سیاسی و معاشی مجرمین کا گھیرا تنگ کرنے، ملک کو ترقی و استحکام کی راہ پر گامزن کرنے اور گلگت  بلتستان کی عوام کے حقوق کے حصول کے لئے نکتہ آغاز ہوگا۔


حجت الاسلام آغا علی رضوی نے مزید کہا: یادگار شہداء اسکردو پر منعقد ہونے والا یہ عظیم الشان اجتماع، فکر ساز اور انقلاب آفرین اجتماع ہوگا ۔

 
 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬