ماہ رحمت ماہ رمضان میں؛
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے نیازمند قیدیوں کی آزادی کے لئے ایک ارب 500 ملین ریال کی امداد کی ۔
رسا نیوز ایجنسی کی رھبر معظم انقلاب اسلامی ایران کی خبر رساں سائٹ سے منقولہ رپورٹ کے مطابق، رھبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے نیازمند قیدیوں کی آزادی کے لئے خصوصی مدد کے عنوان سے چھبیسویں گلریزان پروگرام میں شرکت کی ۔
انہوں ںے اس پروگرام میں نیازمند قیدیوں کی آزادی کے لئے ایک ارب 500 ملین ریال کی مدد کی ہے ۔
واضح رہے کہ جشن گلریزان ہر سال رمضان المبارک کے مہینے میں تہران اور ملک کے دیگر شہروں میں بعض حکام ، خیّر افراد اور نیازمند قیدیوں کی مدد اور دیہ کے امور سے متعلق عوامی ادارے کے تعاون سے منعقد ہوتا ہے۔
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے