16 January 2010 - 20:06
News ID: 814
فونت
اهل سنت کی مسجد میں نماز قائم کرنے کی بنیاد پر:
رسا نیوزایجنسی - علامه سید محمد باقر الناصر شهر خبر عربستان کے برجستہ شیعہ عالم کو گرفتارکیا گیا .
علامه محمد باقر الناصر

 

رسا نیوزایجنسی اور الراصد و اباء نیوز چائنل کی رپورٹ کے مطابق، عربستان سعودی کے انتظامیہ نے پنج شنبه کو الناصر شهر خبر عربستان کے برجستہ شیعہ عالم علامه سید محمد باقر الناصراوران کے ھمراہ دیگر پانچ شیعہ افراد کوگرفتارکرلیا .

 

اگر چہ علامه سید محمد باقر الناصر الناصراوران کے ھمراہ دیگر پانچ شیعہ افراد کی گرفتاری کے اسباب کے سلسلے میں معتبر منابع موجود نہی ہیں مگر احتمالات اس بات کے بیانگر ہیں کہ اس گروپ کی تنھا تقصیر منطقه خبرمیں اهل سنت کی مسجد میں نماز قائم کرنا ہے.

 

واضح  رہے کہ اهل تسنن کی مساجد میں شیعوں نے اس وقت سے نماز قائم کرنا شروع کیا جب سعودی حکام نے چند ماہ قبل مختلف شھروں میں جیسے خبر، راس تنوره، ابقیق و خفجی وغیرہ میں شیعوں کی9 مسجدوں کوبند کردیا.  

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬