ٹیگس - اعرافی
حوزات علمیہ ایران کے مدیر آیت الله اعرافی نے حوزہ علمیہ قم میں درس خارج کے مشہور و استاد و مرجع تقلید حضرت آیت الله صافی گلپایگانی سے ملاقات و گفتگو کی ۔
خبر کا کوڈ: 443173 تاریخ اشاعت : 2020/07/14
علمی تعامل و تبادل پر مبنی آیت اللہ اعرافی کا خط ہندوستانی عوام سے جمہوری اسلامی ایران کی واقعی دوستی، ہمدردی، اور ہم دلی کی روشن دلیل ہے.
خبر کا کوڈ: 442788 تاریخ اشاعت : 2020/05/21
آیت اللہ اعرافی نے کرونا وائرس، ناانصافی، ناروا تبعض اور امتیازی سلوک، غیر انسانی پابندیاں، ماحولیاتی بحران، جنگ، دھشت گردی، بڑے پیمانہ پر تباہی مچانے والے ہتھیاروں کی پیداوار اور ان کی نگہداشت کے حوالے سے ھندوستان کے علماء اور روحانی پیشواوں کے نام خط ارسال کیا جس پر علمائے ھندوستان نے لبیک کہا۔
خبر کا کوڈ: 442720 تاریخ اشاعت : 2020/05/13
ھندوستان کے مشہور محقق نے حوزات علمیہ قم کے سربراہ کی طرف سے ھندوستان کے مذہبی و دینی رہبران و علماء کے نام ارسال کئے گئے خط کو حکیمانہ قدم جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442650 تاریخ اشاعت : 2020/05/05
اہلبیت فاونڈیشن ھندوستان کے نائب صدر نے ھندوستان کے مذہبی علماء کے نام آیت اللہ اعرافی کے خط پر اظہار تشکر کیا ۔
خبر کا کوڈ: 442644 تاریخ اشاعت : 2020/05/05
ایرانی حوزات علمیہ کے سربراہ نے ہندوستان کے دینی سربراہوں اور روحانی پیشواوں کے نام خط میں دینی اور علمی مراکز کے ساتھ تعامل کیلئے امادگی کا اعلان کرتے ہوئے حوادث کا صحیح اور عقلی تجزیہ، تعلیم یافتہ طبقہ کی ذمہ داری جانا ۔
خبر کا کوڈ: 442626 تاریخ اشاعت : 2020/05/02
حوزہ علمیہ قم کے سربراہ نے گرجا گھروں کی عالمی کونسل کے سکریٹری جنرل کے نام ایک پیغام میں آرتھوڈوکس چرچ سے باہمی تعاون کیلئے اپنی تیاری کا اظہار کیا۔
خبر کا کوڈ: 442539 تاریخ اشاعت : 2020/04/19
آیت الله اعرافی:
شھر قم کے امام جمعہ نے مسلح افواج کو جھاد راہ خدا میں پیش پیش جانا اور کہا: ایران کی دفاعی اور فوجی طاقت میں افزودگی مسلح افواج کی کوششوں اور مجاھدت کے مرھون منت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442525 تاریخ اشاعت : 2020/04/17
ایران:
حوزات علمیہ کے مدیرآیت اللہ اعرافی نے ائیسسکو ادارے کے سربراہ کے نام ایک خط میں کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں اس ادارے سے منسلک علمی، سائنسی ،ثقافتی اور تحقیقاتی شعبوں کے ساتھ تعاون پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442452 تاریخ اشاعت : 2020/04/06
خبر کا کوڈ: 442088 تاریخ اشاعت : 2020/02/10
آیت اللہ اعرافی نے سراج الحق سے ملاقات میں مختلف علمی و تحقیقی منصوبوں کا تعارف کرواتے ہوئے باہمی تعاون اور رواداری کو عام کرنے پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 439756 تاریخ اشاعت : 2019/02/13
آیت اللہ اعرافی:
آیت اللہ اعرافی نے وفاق المدارس پاکستان کے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ میرے دورہ پاکستان کا مقصد وحدت کا فروغ ہے، شیعہ سنی مسالک کی جانب سے مثبت ردعمل ملا ہے اور تکفیریت کو سب نے مسترد کرکے استعماری سازشوں کو ناکام بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439745 تاریخ اشاعت : 2019/02/12
آیت اللہ اعرافی:
جامعہ عروۃ الوثقیٰ میں انقلاب اسلامی ایران کی سالگرہ کی مناسبت سے تقریب سے خطاب میں ایران کے ممتاز عالم دین کا کہنا تھا کہ انقلاب، امت اسلامی کی وحدت کیلئے تمام مذاہب اور اقوام عالم کو غاصبوں کے مقابلے میں اکٹھا کرنا چاہتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439744 تاریخ اشاعت : 2019/02/12
جامعہ عروۃ الوثقی لاہور میں انقلاب اسلامی کے چالیس سال مکمل ہونے پر ایک پرشکوہ سیمینار منعقد ہوا۔ سیمینار کی صدارت حضرت آیت اللہ شیخ علی رضا اعرافی (امام جمعہ قم المقدسہ و رئیس حوزہ های علمیہ ایران ) و استاد آغا سید جواد نقوی نے کی۔
خبر کا کوڈ: 439743 تاریخ اشاعت : 2019/02/12
ایرانی حوزات علمیہ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ شیعہ سنی مسالک کے علماء، دینی مدارس کی قربت اور باہمی تعاون کو وقت کی اہم ضرورت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439741 تاریخ اشاعت : 2019/02/12
آیت اللہ اعرافی:
لاہور کے جامعہ المنتظر میں انقلاب اسلامی ایران کی مناسبت سے تقریب سے خطاب میں ممتاز ایرانی عالم دین کا کہنا تھا کہ علمی مرکز قم کے مدرسہ فیضیہ سے اٹھنے والا انقلاب، قرآن، اسلام اور امت کی آواز ہے، جو پوری دنیا تک پہنچ چکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 439740 تاریخ اشاعت : 2019/02/12