امداد

ٹیگس - امداد
حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی :
آستان قدس رضوی کے متولی نے کہا کہ مشہد مقدس سے بھوک، غربت ، بے روزگاری ، اور پسماندگی کا خاتمہ ہی امام رضاعلیہ السلام کی مخلصانہ خدمت کا واضح مصداق ہے .
خبر کا کوڈ: 443471    تاریخ اشاعت : 2020/08/17

پاکستان میں آیت اللہ محمد الیعقوبی کے نمائندہ حجۃ الاسلام ہادی حسین نے ایران اور عراق میں پاکستانی طلاب کی مدد جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442699    تاریخ اشاعت : 2020/05/11

آیت الله یعقوبی:
سرزمین عراق کے مراجع تقلید میں سے آیت الله شیخ محمد یعقوبی نے کرونا وائرس کے پیش نظر ، امام مهدی (عج) کی نیت سے غریب ناداروں ، محتاجوں اور مسافروں کی مدد کرنے کی خواہشش کی۔
خبر کا کوڈ: 442535    تاریخ اشاعت : 2020/04/18

مجلس وحدت مسلمین پنجاب :
مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ رمضان المبارک میں راشن کی کھپت بڑھ جائے گی اس لئے زیادہ سے زیادہ سٹاک رکھنا پڑے گا۔ اجلاس میں شہداء کی فیملیز کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا اور اس حوالے سے شہداء فاونڈیشن کی کارکردگی کو سراہا گیا۔
خبر کا کوڈ: 442514    تاریخ اشاعت : 2020/04/15

آیت الله محمد یزدی:
مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل کے سربراہ نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ کرونا کے سخت و دشوار حالات میں ضرورتمندوں اور کمزورں کی مدد کرنے سے غافل نہ ہوں کیوں کہ موجودہ حالات میں ضرورتمندوں کی امداد بزرگترین عبادت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442504    تاریخ اشاعت : 2020/04/13

سرزمین ھندوستان کے عظیم تعلیمی مرکز تنظیم المکاتب کے جنرل سکریٹری حجت الاسلام و المسلمین صفی حیدر صاحب نے ھندوستان لاک ڈاون پر غریبوں کی امداد کی درخواست کی۔
خبر کا کوڈ: 442391    تاریخ اشاعت : 2020/03/28

آیت اللہ العظمی سید علی حسینی سیستانی نے کورونا کی وباء سے نمٹنے کی مہم کے ضمن میں لاگو کرفیو کے پیش نظر غریب اور ضرورت مند خاندانوں کی مدد کے لیے سب لوگوں سے تعاون کی اپیل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 442356    تاریخ اشاعت : 2020/03/22

حجت الاسلام قاضی نیاز حسین نقوی :
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے کہا کہ پاکستانی قوم نے پہلے بھی زلزلے اور سیلاب میں اپنے بھائیوں کی دل کھول کر امداد کی تھی۔
خبر کا کوڈ: 441373    تاریخ اشاعت : 2019/09/26

خبر کا کوڈ: 441316    تاریخ اشاعت : 2019/09/19

ڈاکٹر حسن روحانی نے صوبہ لرستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے عوام کی مشکلات کو اچھی طرح سمجھتے ہیں اور مشکلات کو دور کرنے کے لئے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے عوام کی امداد کے لئے کھڑے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440218    تاریخ اشاعت : 2019/04/20

خبر کا کوڈ: 440214    تاریخ اشاعت : 2019/04/20

تہران میں ہندوستانی سفارتخانہ نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے لئے 18 ٹن امداد ی سامان ایرانی حکام کے حوالے کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440210    تاریخ اشاعت : 2019/04/18

آستان قدس رضوی کے متولی نے کہا کہ یہ حادثہ ہم میں سے کسی کے بھی ساتھ پیش آسکتا ہے اس لیے ہم انھیں امداد کے سلسلے میں خود سے الگ نہیں سمجھتے۔
خبر کا کوڈ: 440188    تاریخ اشاعت : 2019/04/16

حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے صدر حسن روحانی کید رخواست پر انھیں قومی ترقیاتی صندوق سے ضرورت کی صورت میں مبلغ خرچ کرنے کی اجازت دیتے ہوئے فرمایا: سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں نقصانات کا ازالہ کرنے کے لئے فوری طور پر کام شروع کیا جانا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 440176    تاریخ اشاعت : 2019/04/15

خبر کا کوڈ: 440120    تاریخ اشاعت : 2019/04/08

ایران کے مختلف شہر میں عوام نے قومی عزم اور یکجہتی کے ذریعے سیلاب سے ہونے والے نقصانات اور متاثرین کو درپیش رنج و مصائب میں کمی کا سبب بنے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440114    تاریخ اشاعت : 2019/04/07

علامہ راجہ ناصرعباس کی اپیل:
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اندرون و بیرون ملک مقیم پاکستانی برادران کو اسلامی ملک ایران کے سیلاب متاثرین کی دل کھول کر امداد کرنے کی اپیل کی ۔
خبر کا کوڈ: 440107    تاریخ اشاعت : 2019/04/06

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امداد ی کارروائیوں کا نزدیک سے جائزہ لینے کے لئے سیلاب زدہ علاقہ کے دورہ پر ۔
خبر کا کوڈ: 440097    تاریخ اشاعت : 2019/04/04

یونیسیف اور اقوام متحدہ کے دیگر ادارِے سیلاب متاثرہ علاقوں میں تعلیم، پانی اور حفظان صحت کے حوالے سے دیگر ضروریات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440096    تاریخ اشاعت : 2019/04/04

آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے مسلح افواج کے سربراہ کو ایران کے شمالی صوبے گلستان میں تباہ کن سیلاب کے متاثریں کیلئے فوری طور پر امداد فراہم کرنے کا حکم دیا۔
خبر کا کوڈ: 440042    تاریخ اشاعت : 2019/03/24