بسیج

ٹیگس - بسیج
رہبر معظم انقلاب نے رضاکار فورس کے ہزاروں اہلکاروں اور کمانڈروں سے ملاقات میں ایرانی عوام اور اسلامی نظام کے خلاف دشمنوں کی گھناؤنی سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: ایرانی عوام نے حالیہ دنوں میں دشمنوں کی بہت بڑی سازش کو ناکام بنادیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441675    تاریخ اشاعت : 2019/11/27

ہفتہ بسیج کی مناسبت سے عوامی رضاکار فورس بسیج اور اس کے اعلیٰ عہدیدار اور کمانڈر نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 441673    تاریخ اشاعت : 2019/11/27

علی فضلی
حضرت امام حسین (ع) یونیورسٹی کے کمانڈر جنرل نےکہا کہ بسیج اور رضاکار فورس نے اپنی فعال موجودگی کے ذریعہ امریکہ کی اقتصادی پابندیوں کو غیر مؤثر بنادیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 438853    تاریخ اشاعت : 2018/12/09

خبر کا کوڈ: 437798    تاریخ اشاعت : 2018/12/02

خبر کا کوڈ: 437798    تاریخ اشاعت : 2018/12/02

یحی رحیم صفوی :
قائد انقلاب اسلامی کے مشیر نے عوامی رضاکار فورس بسیج کو ملک کی قومی طاقت کا بنیادی ستون قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424730    تاریخ اشاعت : 2016/11/27

ڈاکٹر حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا : عوامی رضاکار فورس بسیج آج دنیا کے مختلف ملکوں میں بہت سے مسلمانوں کے لئے ایک آئیڈیل اور نمونہ عمل ہے۔
خبر کا کوڈ: 424640    تاریخ اشاعت : 2016/11/23