تلاوت

ٹیگس - تلاوت
آیت الله طباطبایی نژاد نے وضاحت کی ؛
اصفہان نے مشہور و معروف عالم دین نے رمضان المبارک مہینے کے برکتوں سے استفادہ کرنے کی اہمیت کی تاکید کرتے ہوئے کہا : اس مہینے میں قرآن کریم کی تلاوت کا ثواب دوسری عبادتوں سے کئی برابر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442636    تاریخ اشاعت : 2020/05/03

ہر سال کے مانند اس سال بھی رھبر معظم کی شرکت کے ساتھ قرآن محفل منعقد ہوگی تاہم اس بار یہ محفل آن لائن منعقد کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 442575    تاریخ اشاعت : 2020/04/25

خبر کا کوڈ: 440497    تاریخ اشاعت : 2019/06/02

وزیراعظم نیوزی لینڈ نے کہا ہے کہ کرائسٹ چرچ مساجد کا حملہ آوردہشت گرد، مجرم اورانتہا پسند ہے جس کے خلاف قانون کے تحت کارروائی ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 440009    تاریخ اشاعت : 2019/03/19

سعودی عرب میں خوبصورت ترین تلاوت ایوارڈ کا مقابلہ ماہ مبارک رمضان میں منعقد ہوگا.
خبر کا کوڈ: 439610    تاریخ اشاعت : 2019/01/26

عراق میں گیارہواں حفظ و حسن قرآت قران کریم کا مقابلہ ۲۰ دسمبر سے مسجد کوفہ میں شروع ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 439476    تاریخ اشاعت : 2018/12/29

«ستاره قرآن» کے عنوان سے پہلی بار افغان صوبہ فراہ میں قرآنی مقابلہ منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 439472    تاریخ اشاعت : 2018/12/29

آیت الله نمازی :
حوزہ علمیہ ایران کے مشہور و معروف استاد نے قرآن کریم کو ہدایت کی کتاب اور قرآن کریم کی تلاوت کو ہدایت کا مقدمہ جانا ہے اور بیان کیا : قرآن کریم کی تلاوت انسان کی ہدایت کے لئے سیڑھی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436415    تاریخ اشاعت : 2018/06/28

خبر کا کوڈ: 435983    تاریخ اشاعت : 2018/05/19

پشاور پاکستان:
ذرائع کے مطابق تربیت پراونشل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیچر( پائٹ)کی جانب سے اضلاع کی سطح پر دی جائیگی، جس کیلئے مڈل، ہائی اور ہائرسکینڈری سکولوں کے اے ٹی، ٹی ٹی اور قاری کی بطور ماسٹر ٹرینر خدمات حاصل کی جائیں گی۔
خبر کا کوڈ: 435329    تاریخ اشاعت : 2018/03/12

آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آ‌یت الله مکارم شیرازی نے قرانی پروگرامز کو نظام اسلامی کی تقویت کا سبب جانا اور تاکید کی کہ قران کی پیروی معاشرے کو مختلف میدانوں میں سلامتی عطا کرتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435149    تاریخ اشاعت : 2018/02/24

خبر کا کوڈ: 434946    تاریخ اشاعت : 2018/02/08

تلاوت کلام اللہ
تلاوت کلام اللہ
خبر کا کوڈ: 422241    تاریخ اشاعت : 2016/04/27

آیت ‌الله وحید خراسانی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت ‌الله وحید خراسانی نے مسجد مقدس جمکران کے متولی سے ملاقات میں کہا: اس مکان تک آنے والے وجود الھی کے پیتل کو سونا بنانے کا قصد کر آتے ہیں کیوں کہ یہ مکان اکسیر آعظم ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6512    تاریخ اشاعت : 2014/03/10